Sign in

Agha Sajid

@aaghag.bsky.social
1.4K followers 1.2K following 475 posts

CA, MBA (Finance), ACCA,CEO @Aldi , digital market entrepreneur , Social activist, traveler, explorer, blogger. Brisbane, Australia. You may also find me at X (@AGHAA_G).

PostsRepliesMedia
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/09/2026
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے ، جو ہاری نہ گئی تو ہے وہ خـواب ، جو آنکھـوں سے اتارا نہ گیا تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی 💜🧡🤎 #UrdoPoetry
010
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/09/2026
میرے سارے ارمانوں میں ایک ارمان سب سے گہرا ہے کہ کبھی تمہیں اپنے سینے سے لگا کر اپنے وصل کے درد بھول جاؤں گا.....! 💔🥀💜 #UrdoPoetry
010
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/09/2026
دل کو رکھتے ہیں اپنی پسند کے سانچے میں جیسا لوگ کہہ دیں ویسے تھوڑی ہوجاتے ہیں ~🖤🔥 #UrdoPoetry
000
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/09/2026
اپنی بے لوث محبت کو جو رُسوا دیکھوں پھر رواں آنکھ سےہوتا ہوا دریا دیکھوں میں نے لوگوں کو بلایا ھےکہ مجھ پر وہ ہنسیں تیری خواہش تھی کہ میں اپنا تماشا دیکھوں۔ 💔🥀 #UrdoPoetry
010
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/09/2026
اتنا چاہا تجھے ، تو ہے اب ، دسترس میں میری تیری آہٹیں گونجتی ہیں ، سماعتوں میں میری بند آنکھوں سے بھی ، دکھائی دیتا ہے مجھے تو سما گیا ہے اس قـدر ، بصارتوں میں میری 🤍 #UrdoPoetry
000
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 26/05/2026
بکھر جائیں اتنی آسانی سے تیری آنکھوں کا خواب تھوڑی ھیں ،،،🥀 #poetry #Love
130
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 14/02/2026
اِک رُوز تُجھے کوئی اور بَھلا لگنے لگے گا۔۔۔!! ہم لوگ کہاں تک تُجھے دَرکار رہیں گے۔۔۔🙂🖤
006
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/06/2025
🌹🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ 🌹🌹 🌸🌸🌱اللہ پاک آپ کی زندگی کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے ۔ آپ کو ہمیشہ عزت ، سلامتی ، رزق کی کشادگی ، صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین🌱🌸🌸 🌳🌺خوشیوں بھری صبح بخیر🌺🌳
051
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 31/05/2025
دُنیا کی اور بات ہے ، دُنیا تو غیر ہے ہوتی ہے اپنے آپ سے وِحشت کبھی کبھی🖤
030
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 31/05/2025
یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں سلیقہ _ طلب و اِختیار مانگتے ہیں کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں💔
030
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 18/05/2025
🌹🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ 🌹🌹 🌸🌸🌱اللہ پاک آپ کی زندگی کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے ۔ آپ کو ہمیشہ عزت ، سلامتی ، رزق کی کشادگی ، صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین🌱🌸🌸 🌳🌺خوشیوں بھری صبح بخیر🌺🌳
020
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 08/05/2025
تری دہلیز پہ بیٹھے رات گزار دی ہم نے، ‏سورج اُمنڈ آیا ہے ہمیں گھر جانا چاہئیے ‏جتنے دعوے تھے کہ وہ شخص ہمارا ہے ‏اصولاً تو ہمیں اب مر جانا چاہئیے💔
010
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 12/04/2025
چھوڑ دیں یہ سیاست ، شاعری،عشق ، محبت اور دنیا داری، اپنے ایمان کی غیرت کو جگائیں جو بلکل مر چکی ہے، اللہ کی مقدس سرزمین مسجد الاقصی بیت المقدس آپ کی مسلم غیرت کو پکار رہا ، آخرت میں کیا منہ دکھائیں گے ۔ مسلم ہونے کا حق اداکریں ، مسلم حکمرانوں کی غیرت کو جگائیں ۔ چھوڑ دیں باقی سب. #Palastine
020
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 11/03/2025
This is the ability of Pakistan's Civil servants . A true burden of incapability upon peoples taxes.
031
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 23/12/2024
محبتوں کا ارادہ کیا نہیں ہے___مگر! وہ اسی خلوص سے ملتے رہے تو دیکھیں گے!!!
070
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 23/12/2024
نہ اجنبی ہے کوئی اور نہ آشنا کوئی اکیلے پن کی بھی ہوتی ہے انتہا کوئی
030
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 23/12/2024
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے وہ شخص بھلا کیسے سکوں پائے کہ جس کی صدیوں کی ریاضت کوئی مٹی میں ملا دے
000
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 22/12/2024
000
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 20/12/2024
ہم نے یاری میں بہت خسارے قبول کیئے ہیں...!!! تم تو پھر فقط اک غلطی تھی...!!!🖤
011
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 20/12/2024
یہ کس سخی نے مقفل کیے ہیں در اپنے جو رات چھوڑ گیا چابیاں بھی تالوں میں میں جان بوجھ کے ہارا ہوں عشق کی بازی اسے مزید خسارہ تھا ۔۔۔ اگلی چالوں میں
041
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 20/12/2024
دیوار و در سے, ایسے ٹپکتی ہے بے دلی جیسے مکان , اپنے مکین کا نہیں رہا ! تو وہ مہک , جو اپنی فضا سے بچھڑ گئی میں وہ شجر , جو اپنی زمین کا نہیں رہا !
031
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 18/12/2024
تم لاحاصل کو روتے ہو!!!!!!!!!! ہم نے حاصل کو بھی کھو دیا۔
021
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 18/12/2024
‏❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔‏‏❞ ♥️🥀
021
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 18/12/2024
‏اے گردش ایام مجھے رنج بہت ہے کچھ خواب ایسے تھے جو بکھرنے کے نہیں تھے🥀
021
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/12/2024
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !! ‏کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا، "گزار مجھے" ‏چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !! ‏میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے"
090
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/12/2024
‏نہیں ہے وجہ ضروری کہ جب ہو ، تب مر جائیں ‏اداس لوگ ہیں ، ممکن ہے بے سبب مر جائیں ‏⁧‫🥀🥀
140
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/12/2024
اس تنہائی کا ہم پہ بڑا احسان ہے نہ دیتی ساتھ یہ اپنا، تو جانے ہم کدھر جاتے.. 🫥🫥
020
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 03/12/2024
اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن⁦ دل ہی رکھا ہے مرا ، دل میں کہاں رکھا ہے...!!🖤
120
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 02/12/2024
تم میری وہ خواہش ہو ✨💐 جو لاکھوں میں ایک ہوتی ہے میں نے دنیا کی اس بھیڑ میں خود کو گم کر کے دیکھا ہے مجھے وہاں بھی تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے ♥️✨
050
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 02/12/2024
اے ڈھلتی شام کے ڈوبتے لمحوں اسے کہنا کوئی تمہیں یاد کر رہا ہے زندگی سمجھ کر
030
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 02/12/2024
#MNS #0014 @fi11.bsky.social @ansari1.bsky.social @afmk.bsky.social @0mns4.bsky.social @aaghag.bsky.social @aliwaqas.bsky.social @saqibilyas.bsky.social @asifbabloo.bsky.social @tariqrajput.bsky.social @pirzada958.bsky.social @ghazibhatti.bsky.social @nomanqaisers.bsky.social @mmasief.bsky.social
51110
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 02/12/2024
#MNS #0013 @0mns4.bsky.social @aaghag.bsky.social @a4immy.bsky.social @tehreem.bsky.social 💦💦💦💦💦💦💦 @sandhila.bsky.social @charzafar.bsky.social @scott1984.bsky.social @mahfooz785.bsky.social 💦💦💦💦💦💦💦 @azebkhanyzi.bsky.social @abidpmn1122.bsky.social @saleem-malik.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social
31210
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 02/12/2024
#MNS #0012 @imi35.bsky.social @0mns4.bsky.social @aaghag.bsky.social @tariqsisl.bsky.social @atifbut9.bsky.social 🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️ @qms3520.bsky.social @asimsh123.bsky.social @muham77120.bsky.social @malikshahzad.bsky.social @sulemansbutt.bsky.social @nasiriqbalawan.bsky.social @omarashraf8998.bsky.social
41513
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
آپ قاتل بھی ہیں ،ظالم بھی ہیں، سفاک بھی ہیں مجھ کو حیرت ہے کہ، دل آپ پہ کیوں کر آیا🌚
051
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
ویسے بھی تو لوگ فریب میں رکھتے ہیں ۔۔۔ سو، اب ہم دل اپنا جیب میں رکھتے ہیں ۔۔۔۔! 🥀______ "
010
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
وہ زمین پر پاؤں کیوں رکھے میرے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں کیا 🥀💫
030
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
دل میں جو زخم گہرا تھا ' بھر گیا ہے وہ تم پہنچے ہو بڑی دیر سے محبت لے کر 😕
010
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو تم نے دیکھا ھے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو۔ جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو۔
040
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
‏ایسا نہ ہو ، کہ رنج رہے پھر ، تمام عُمر جی بھر کے دیکھ لے کہ مقرر نہیں ہُوں مَیں.....
020
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
وہ بخت کے تخت پہ بیٹھی کوئی نایاب شہزادی 🖤 میں دریچے سے جھانکتا اِک مناسب سا لڑکا #آریان______✨🦋
010
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
ہر آبلے پہ درج ہے ،،،،،،،،،،،،،، تفصیلِ زندگی مجھ سے نہ پوچھ میرے سفر کی اذیتیں🖤
021
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
واقف ھی نہ تھا رمزِ محبت سے وہ, ورنہ دل کے لئے تھوڑی سی عنایت ہی بہت تھی۔
110
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
میں نا سہی، لیکن مجھے دیکھنے والے تمہیں نا جانتے ہوئے بھی بددعا دینگے۔
000
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
گماں نہ کر کہ مجھے جرات سوال نہیں فقط یہ ڈر ہے تجھے لا جواب کر دوں گا
000
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
ہمیں یہ ڈر تھا کہ اکتا نہ جائیں کچھ دن میں سو قسط وار محبت کی ، ایک دم نہیں کی جنوں کے داغ، ہمیشہ دماغ پر چھوڑے کسی بدن پہ کوئی داستاں رقم نہیں کی جب اختلاف کیا اس نے ضمنی باتوں پر تو پھر وہ بات، جو کرنے گئے تھے ہم، نہیں کی 🤎
010
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 01/12/2024
" تُمہارے لمس کا اثر هے کہ ؛ وجود ابھی کئی بیماریوں میں هے مگر سُکون میں هے لوگ کہتے ہیں ماہرِ نفسیات سے ملو وہ نہیں جانتے کہ حل تمہارے فون میں ھے
151
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 28/11/2024
نشہ اترتا نہیں رنگ اترے جاتے ہیں چڑھا ہوا ہے کسی حُسن کا خمار مجھے لگا دیا ہے مجھے ہجر کے عقیدے پر بنادیا ہے کڑے غم نے باوقار مجھے
040
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 28/11/2024
اب ان کے دل پہ لگ جاتی ہیں ہماری باتیں جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے ۔۔۔
030
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 28/11/2024
اک ستم ہو تو جان دے دیجے ہو ستم پر ستم تو کیا کیجے عشق کو دیجئے جنوں میں فروغ درد سے درد کی دوا کیجے 🙂👀
030
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 27/11/2024
#MNS #0011 @0mns4.bsky.social @arayins.bsky.social @aaghag.bsky.social @a4immy.bsky.social @sana215.bsky.social @tehreem.bsky.social @rauf2233.bsky.social @charzafar.bsky.social @anis-arain.bsky.social @saleem-malik.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social @nasiriqbalawan1470.bsky.social
61715