Reposted by اورنگ زیب خان یوسفزئPML N @shahidrao.bsky.social · 16/12/2024پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد 1152
اورنگ زیب خان یوسفزئ @azebkhanyzi.bsky.social · 10/12/2024شب بخیر دوستو۔ اس شب کی ہر راحت ہر سکون ہر نعمت اللہ تبارک وتعالئ نصیب فرمائیں۔ اور ہر آفت ہر شر ہر دکھ و تکلیف سے اللہ تبارک و تعالئ محفوظ فرمائیں۔ 010
اورنگ زیب خان یوسفزئ @azebkhanyzi.bsky.social · 04/12/2024کاش کہ ایسی سوچ معاشرے میں پیدا ہوسکے۔ اور اک دوسرے کو برے وقت میں مدد دے سکے۔ 110
اورنگ زیب خان یوسفزئ @azebkhanyzi.bsky.social · 02/12/2024یہ کمینے نہیں ہوتے۔ احساس کمتری کے شکار ہوتے ہیں۔ اپنے آپکو دوسروں سے برتر سمجھ بیٹھے ہیں۔ حالانکہ سب سے نچلی درجے کی احساس کمتری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ جو کچھ بھی کھاتے ہیں۔ ٹالیٹ میں سب کا اک جیسا گرتا ہے۔ 000
اورنگ زیب خان یوسفزئ @azebkhanyzi.bsky.social · 02/12/2024انکا نیٹ ورک سگنل سے نہیں۔ موکلات سے چلتا ہے۔ 120
اورنگ زیب خان یوسفزئ @azebkhanyzi.bsky.social · 02/12/2024علماء گرام سے سنا ہے۔ کہ اصلی دجال سے پہلے چھوٹے چھوٹے دجال پیدا ہونگے۔ جو لوگوں کو گمراہ کرتے رہیںگے۔ اور ان کے ذہنوں اس حد تک بدل دینگے۔ کہ ان کے والدین بھی اگر کہے۔ کہ بیٹا جس کے پیچھے بھاگ رہے ہو۔ یہ گمراہ ہے۔ وہ بچے اپنے والدین کو گمراہ کہینگے۔ اللہ ہم سب کو ایسے فتنوں سے بچائیں۔ آمین 010
اورنگ زیب خان یوسفزئ @azebkhanyzi.bsky.social · 02/12/2024مسلمان جھوٹ نہیں بول سکتا۔ اور جھوٹ گالی اور خیانت کرنے والا منافق کی نشانیاں ہیں۔ 110
Reposted by اورنگ زیب خان یوسفزئMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 02/12/2024وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟ 26831
Reposted by اورنگ زیب خان یوسفزئAgha Sajid @aaghag.bsky.social · 02/12/2024#MNS #0013 @0mns4.bsky.social @aaghag.bsky.social @a4immy.bsky.social @tehreem.bsky.social 💦💦💦💦💦💦💦 @sandhila.bsky.social @charzafar.bsky.social @scott1984.bsky.social @mahfooz785.bsky.social 💦💦💦💦💦💦💦 @azebkhanyzi.bsky.social @abidpmn1122.bsky.social @saleem-malik.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social 31210
Reposted by اورنگ زیب خان یوسفزئAgha Sajid @aaghag.bsky.social · 02/12/2024#MNS #0012 @imi35.bsky.social @0mns4.bsky.social @aaghag.bsky.social @tariqsisl.bsky.social @atifbut9.bsky.social 🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️ @qms3520.bsky.social @asimsh123.bsky.social @muham77120.bsky.social @malikshahzad.bsky.social @sulemansbutt.bsky.social @nasiriqbalawan.bsky.social @omarashraf8998.bsky.social 41513
Reposted by اورنگ زیب خان یوسفزئAgha Sajid @aaghag.bsky.social · 02/12/2024#MNS #0014 @fi11.bsky.social @ansari1.bsky.social @afmk.bsky.social @0mns4.bsky.social @aaghag.bsky.social @aliwaqas.bsky.social @saqibilyas.bsky.social @asifbabloo.bsky.social @tariqrajput.bsky.social @pirzada958.bsky.social @ghazibhatti.bsky.social @nomanqaisers.bsky.social @mmasief.bsky.social 51110
اورنگ زیب خان یوسفزئ @azebkhanyzi.bsky.social · 02/12/2024محترمہ تحریم صاحبہ کسی کو فالو بیک نہیں کرتی۔ ان سے درخواست ہے۔ کہ سب کو فالو بیک دیا کریں۔ انسان سارے اک جیسے ہوتے ہیں۔ آغاز اور انجام تمام انسانوں کا اک ہی ہے۔ 021
اورنگ زیب خان یوسفزئ @azebkhanyzi.bsky.social · 29/11/2024پی ٹی آئی کے ساتھ اتنا ہی کچھ ہوا ہے۔ پھر بھی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہے۔ 031