Sign in

arayins.bsky.social

@arayins.bsky.social
517 followers 495 following 806 posts
PostsRepliesMedia
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 14/08/2026
آگ لگانے کے لیے بارود چاہیے گنے کا رس نہیں،
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 14/08/2026
ہر رشتہ اپنی کوئی نہ کوئی عمر لے کر آتا ہے، ان رشتوں کی مدت کیلنڈر نہیں بتاتا، ہمارا برتاؤ بتاتا ہے یہ تعلقات وقت سے نہیں ٹوٹتے رویّوں کی دراڑوں سے ٹوٹتے ہیں،
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 12/08/2026
رابطے بھلے نہ ہوں، چاہتیں تو رہتی ہیں، درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں، چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے، مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں،
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 11/08/2026
محبت کا "ب" بھی عجیب چیز ہے حاصل ہو جائے تو 'بیوی' لاحاصل ہو تو 'باجی' آداب عرض ہے، مگر عورت کو مل جائے تو میاں، نہ ملے تو ماموں ! محبت م سے شروع ب پر ختم، 🤣🤣🤣
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 10/08/2026
سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے جو آپ کے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی،
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 10/08/2026
انسان سوچتا ہے کسی دوسری جگہ جا کر رہنے سے وہ خوش رہے گا، مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہو سکتا کیونکہ انسان جہاں بھی جائے گا خؤد کو ساتھ لے کر جائے گے.
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 09/08/2026
♡ یعنی وہ جـو مـحبت تـھی وہ یکـطرفہ تـھی یـعنی ہـم نـے پـالا تـھا خـوا مخـواہ کا دکـھ
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 09/08/2026
ہمارا تجربہ کہتا ہے کہ تو کسی کا نہیں؟ دعا کروں گا جو تیرا ہے وہ تیرا ہی رہے
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 09/08/2026
👀 عورت نے سوچا بھی تو کیا سوچا 🪷🦢🥹 ایک گھر اور ایک دل جس پہ وہ حکمرانی کر سکے
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 04/08/2026
یہ خد و خال یہ گیسو یہ صورتِ زیبا سبھی کا حسن ہے اپنی جگہ مگر آنکھیں 🫀❤️
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 04/08/2026
جب ایک ہی جگہ سؤر, کتا, بلی, خرگوش, اور طوطا ہنسی خوشی رہتے ہوں تو سمجھ جاؤ کہ مالک ایک ہی ہے، وہی ان کو خوراک مہیا کرتا ہے،
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 04/08/2026
💎 مال ختم ہو جاتا ہے، جوانی ڈھل جاتی ہے، خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے، مگر نیک اعمال قیامت تک ساتھ رہتے ہیں آج ایسا عمل کریں جو کل آپ کے لیے روشنی بن جائے,
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 04/08/2026
تتلیاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں، لیکن جب باغات کے سودے کیے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے، اسی طرح انسان جتنا مرضی خوب صورت ہو لیکن اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے، اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں,
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 03/08/2026
کب ملی تھی کہاں بچھڑی تھی ہمیں یاد نہیں زندگی تُجھ کو تو بس خواب میں پایا ہم نے
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 03/08/2026
منزلوں سے گمراہ کر دیتے ہیں لوگ، ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا ✨😌
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 03/08/2026
آئی قرار داد عدمِ اعتماد کی میرے خلاف ! وہ بھی مِرے اپنے ووٹ سے ! مجھ سے بساطِ دہر پہ چھکّا نہ لگ سکا نظریں چُراتا پِھرتا ہوں مَیں اپنی گوٹ سے
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 02/08/2026
زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہو جاؤ کیونکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کر دیتی ہیں،
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 02/08/2026
“حبس اتنا زیادہ ہے کہ سانس لینا بھی کار دارد ہے” لیکن جینا تو ہے نا، بس انقلاب کا بیج اب مر مُر گیا ہے، حقیقت پسندی یہی ہے کہ یہاں کوئی “جنتر منتر” نہیں، خوش رہیں،
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 31/07/2026
سکون کا تعلق صرف اللَّہ کی ذات سے منسوب ہے، اگر یہ تمہیں حاصل ہے تو سمجھو تمہارے پاس سب کُچھ ہے، 🤍🌸🗯
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 31/07/2026
کردار اتنا خوبصورت بناؤ کہ لوگ تم جیسا بننے کی خواہش کریں، کوئی تمھیں اپنی دعاؤں میں مانگے، اور کوئی تمھارے حق میں خاموش دعائیں کرے،
030
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 25/07/2026
اہل دل، دل ❤️ کی نزاکت سے ہیں واقف ورنہ کام لفظوں سے بھی لے سکتے ہیں خنجر جیسا
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 25/07/2026
رویوں کی تکلیف اگر دل ❤️ میں اتر جائے تو الفاظ اس کا مداوا نہیں کر سکتے
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 24/07/2026
اپنے اخلاق کو خوبصورت بناؤ، چہرے کو نہیں، خوبصورت چہرہ تو مٹی میں مل جائے گا، لیکن خوبصورت اخلاق تمہیں جنت تک لے جائے گا، 🖤🪻
040
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 24/07/2026
زندگی، زندگی کے کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو جینے نہیں دیتے اور کچھ فرض ایسے ہوتے ہیں کہ وہ مرنے نہیں دیتے، اسی کا نام زندگی ہے،
040
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 24/07/2026
دنیا میں ہر جگہ ہر وقت تاریخ پہ کوئی نہ کوئی قبضہ گروپ ہمیشہ موجود رہا ہے، محمّد رسولِ اللّٰہ کی تمام بیٹیوں میں سے من پسند مخصوص افراد کو محض بغض کی بنیاد پہ آسمان کی بلندیوں پہ پہنچانے والے اور باقیوں کو جان بوجھ کر کم تر ظاہر کرنے والے دراصل اصل دشمن ہیں،
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 24/07/2026
شہر کے یہ باشندے بو کہ بیج نفرت کے انتظار کرتے ہیں ــــ فصل ہو محبت کی چھوڑ کر حقیقت کو ـــ ڈھونڈنا سرابوں کا ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 22/07/2026
مصروف تو سبھی لوگ ہیں کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو، جنت تو سبھی چاہتے ہیں، پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا ہی جنت بنانے کو، اور کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو دو مختلف انداز زندگی ہیں، دو مختلف انجام ہیں،
020
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 21/07/2026
کھڑکی سے باہر تو صرف راستے تھے، اصل سفر تو دل کے اندر جاری تھا، منزل کہیں دور نہیں تھی شاید، بس خود سے ملنے میں عمر لگ گئی، 🤍
041
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 20/07/2026
"پہلا تاثر ہمیشہ سچ نہیں ہوتا، مگر آخری کردار کبھی جھوٹ نہیں بولتا"
031
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 20/07/2026
بکھر رہے ہيں ميری زندگی کے تمام اوراق نہ جانے کب کوئی آندھی اُڑا کے لے جائے ميں کب تک دوسروں کے دُکھ سنبھال کے رکھوں جس جس کے ہيں نشانی بتا کے لے جائے
041
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 17/07/2026
اصل بات جو مولانا نے کہی آسان اور سیدھی ہے کہ دہشتگردی کے خلاف عام عوام کو لشکر بننے کی ضرورت نہیں ہے, اس سے ہمیشہ کی دشمنیاں بڑھیں گی، ہر جگہ ہر کوئی اپنے لشکر لے کر بیٹھ جائے گا تو خانہ جنگی ہو گی، ادارے اپنا کام کریں، اور ان کو ختم کریں،
001
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 17/07/2026
چُپ وِی کیہڑا سوکھی مینُوں کھان نُوں پیندے لوکی مینُوں
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 10/07/2026
‏ظالموں مکاروں کھٹملوں کوفیوں تکفیریوں رافضیوں نے نبی کی بیوی پر زنا کی تہمت لگائی تو اللَّہ نے متعہ کا عذاب ان پر مسلط کیا، اور نبی کے نواسے کو جب انہوں نے شہید کیا تو ماتم‌ کا عذاب بھی انہیں پر مسلط کر دیا، 🖐️
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 08/07/2026
کھٹملوں کوفیوں تکفیریوں مجوسیوں رافضیوں ناصبیوں سبائیوں سے مسلمانوں اپنا ایمان بچاؤ ان کے دھوکے میں نہ آؤ، ساری یہ جھوٹ اور بکواس بکتے ہیں،
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 08/07/2026
‏‎مسکراہٹ کی بات کرتے ہو جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 08/07/2026
‏جس کنوے سے پانی پینا ہو اسے اپنے ہاتھوں گندا نہیں کرتے، کہنے کا مطلب ہے کہ جس عورت کے ساتھ تم شادی کا خواب دیکھتے ہو اسے لے کر ہوٹلوں، پارکوں کی زینت نہیں بنو، اس سے ایسی تصویروں کی ڈیمانڈ نا کرو جن سے بے حیائی کی رال ٹپکے، اس کی عزت کی حفاظت کرو اس کو محفوظ پناہ گاہ میں رکھو !" 💯🥰
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 08/07/2026
صوفی تجھے خبر ہی نہیں راز عشق کی آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی خرابیاں وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 05/07/2026
‏بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے پردے میں چلے جانا شرمائے ہوئے رہنا عادت ہی بنا لی ہے تم نے منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتاۓ ہوۓ رہنا
010
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 05/07/2026
‏‎ہم وہ کھیل نہیں کھیلتے، جس میں جیت سے پہلے ضمیر ہار جائے، 🖤
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 05/07/2026
‏انسان کی فطرت ہے کہ اُسے اپنے خسارے پر ہمیشہ تاخیر سے یقین آتا ہے،
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 05/07/2026
‏کاروباری طبقے سے ہمیشہ یہی سُنا ہے کہ اللَّہ تعالٰیٰ نے نو حصے رزق تجارت میں رکھا ہے اور ایک حصہ نوکری میں، پاکستان میں انکم ٹیکس کولیکشن سے تو اُلٹا ہی لگتا ہے، کوئی بھائی سمجھا سکتا ہے، 🤔
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 05/07/2026
‏چڑیوں سے کہو شاخ نشیمن سے نہ اتریں، اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 05/07/2026
‏رَبِّ الرْحَمْھُماَ کَماَ رَبَّیٰنِیْ صَغِیْراً،
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 05/07/2026
‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎وہ ہمیں پڑھ نہ سکے، ورنہ ہم بھی ایک مکمل کتاب تھے،
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 04/07/2026
‏میں "پیروں" میں سر رکھ کر بھی منا لوں گی تمہیں بس شرط یہ ہے کہ میرے جھکنے پر تمہیں غرور نہیں "محبت" محسوس ہو ❤️❤️
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 21/06/2026
جسے سب سے زیادہ چاہو، وہی سب سے زیادہ بدل جاتا ہے، 🖤🥀
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 17/06/2026
چیر دیتا ہے کلیجہ، دشمن اسلام کا دبدبہ ہے آج بھی کتنا عمرؓ کے نام کا
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 15/06/2026
اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھ میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے، 💜🌸
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 15/06/2026
‏‎دفاع صحابہ دفاع دین ہے اور جب یہ سمجھ آ جائے باقی سب چیزیں بےمعنی رہ جاتی ہیں، 👍
000
arayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 14/06/2026
‏صحابہ کرام رضوان اللَّہ تعالیٰ اجمعین سے بغض کا نتیجہ یہ نکلا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ان سے دین چھین لیا ان کی شکلیں منحوس ہو گئیں ان کا ٹوٹل مذہب صحابہ کرام پر ہر وقت تبراء کرنا ہے میں اور کچھ نہیں جانتا ایک سوال کا جواب دیں جو آپ ﷺّ کے دوستوں کو برا بھلا کہے وہ کیسے مسلمان ہو سکتا ہے،
000