Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 14/12/2024پی ٹی ای سوشل میڈیا سپورٹرز نے انکو بلکل اگنور کیا ھوا ھے۔ انکے لیے بھی آواز اوٹھا ئیں یہ بھی ھمارے ھیروز ھیں۔ 12812
Reposted by محمد وقاص بٹPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/202426 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔ 38740
Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024شامی جیلوں میں قیدیوں کی حالت کا ہمیں پاکستانی میڈیا سے پتہ چلا مگر اپنے جبری گمشدہ افراد کا ہمیں عالمی میڈیا سے پتہ چلتا ہے۔🤔 03111
Reposted by محمد وقاص بٹMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 12/12/2024عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں، باجوہ ، فیض، سوشل میڈیا ، شہداء ، گرفتاری ، جنرل ڈائر ، یکجہتی ، فوج ، ادرے ان سب پر بات کی یہ بندہ لگ بھگ 500 دنوں سے جیل کے ایک کمرے میں ہے یہ غیر معمولی اعصاب کی مظبوطی ہے ایسا محسوس ہوتا ہے عمران خان کو خود عمران خان بھی نہیں ہرا سکتا۔ 184
Reposted by محمد وقاص بٹMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024مینڈیٹ چور راج میں پاکستان میں گیس %840 مہنگی، بجلی %110 مہنگی، فیول%90 پلس مہنگا، روپیہ مزید %43 ڈاؤن، تحریک انصاف دور میں شرح مہنگائی %9 سے کم اور اب %23 سے بھی زیادہ۔ مینڈیٹ چور راج میں صرف جان سستی باقی ہر چیز مہنگی! 042
Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/12/2024فیصلہ عمران خان کا ھے پوڈری عورت آپ کا نہیں۔ 1185
Reposted by محمد وقاص بٹOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/2024شاندانہ گلزار صاحبہ کے انکشافات🚨 ڈی چوک آپریشن کے بعد غیر ملکی ایمبیسی کی مدد سے لاشیں کنٹیر میں غائب کردی گئی۔ غیر ملکی ایمبیسڈر کے پاس تمام شہادتوں کی تفصیلات موجود ہیں 03620
Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/12/2024میڈل ایسٹ میں شام کی فوج مصر اور اسرائیل کے بعد طاقتور ترین فوج سمجھی جا تی تھی۔ روس، ایران اور چین کے جدید اسلحہ کا بڑا خریدار تھا۔ لیکن عوام پے ظلم اور بربریت، کی وجہ سے آخرکار ختم ھو گی۔ کوی 7500 حکومتی سنیئر اھل کار پکڑے گئیے ھیں جن کو لگتا ھے پھانسی ھونی ھے۔ 097
Reposted by محمد وقاص بٹkareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 13/12/2024یہ کیا پاکستانی ملٹری نے پاکستانی عوام کے ساتھ اس کی خواب میں بھی توقع نہیں تھی ہمیں اس رپورٹ میں جو بتایا گیا ہے وہ دل دہلا دینے والا ہے یہ لوگ اتنے ظالم ہوسکتےہیں اس کا اندازہ ہمیں آج ہوا ویسے افسوس ہے افواج پاکستان پر کہ یہ دشمنوں کے بجائے ہمیں مار رہے ہیں 0117
Reposted by محمد وقاص بٹshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور میڈیسن کی قیمتوں کا اضافے میں مقابلہ جاری۔۔۔ تین سو سے سیدھا نو سو۔۔ 2128
Reposted by محمد وقاص بٹImran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 13/12/2024ایف آئی اے میں صحافیوں کے خلاف اداروں پر تنقید کرنے پر مقدمات درج۔۔ہرمیت سنگھ ۔۔حسنین رفیق سلمان درانی۔۔عمران کھٹانہ ۔۔مریم شفقت ملک رضوان احمد خان کے نام شامل 002
Reposted by محمد وقاص بٹDr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 13/12/2024عمران خان نے سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ یوم شہداء مقرر ہوچُکا، اس پر بات کریں، جلدی سے لوگوں کو بتائیں، عمران خان نے کہا ہے اتوار کے دن اس میں شرکت کریں، ڈی چوک کا نیا نام شہداء چوک قرار دیا جاچکا ہے۔ علیمہ خان 198
Reposted by محمد وقاص بٹPTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/12/2024ایک منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنے پر جنرل باجوہ کا احتساب ہونا چاہیے! 054
Reposted by محمد وقاص بٹمحمد وقاص بٹ @wiqisan.bsky.social · 21/11/2024اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد 011
Reposted by محمد وقاص بٹMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/12/2024حکومت نے ارٹیکل 245 کے تحت دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا۔ پرامن مظاہرین پر مشین گن کا استعمال کیا گیا۔ محسن نقوی نے لائیو کہا کہ گولی چلنے کے پانچ منٹ بعد کوئی بھی یہاں نظر نہیں ائے گا۔ حسن ایوب جو کہ اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے ٹویٹ کیا کہ سو سے زیادہ لوگوں کے سر کھول دئیے گئے ہیں۔ 021
Reposted by محمد وقاص بٹMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 09/12/2024عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان 0114
Reposted by محمد وقاص بٹMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/12/2024ایکس پر پابندی کے خلاف کیس اگلے سال 6فروری کو سناجائے گا۔۔آخری سماعت اپریل 2024 میں ہوئی۔۔ نومبر میں جلد سماعت کیلئے درخواست دائر ہوئی تو 6 فروری کو فکس کردیا گیا 062
Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/12/2024مطیح اللہ جان کی بڑی بات🔥 عمران خان نے جس بہادری سے۔Graceful طریقے سے جیل کاٹی ہے اس طرح کوئی سابق رہنماء جیل نہیں کاٹ سکتا۔76 سال سے اُنھی کی حکومت ہے میں ایک صحافی ہوں گرفتار ہوا کوئی بات نہیں،پر جس طرح کا ظُلم Pti کے ساتھ ہورہا ہے، اسکی مثال نہیں ملتی۔ 03511
Reposted by محمد وقاص بٹMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/12/2024عمران خان نے کہا کہ لاپتہ لوگوں کے حوالے سے میں بہت فکرمند ہوں، جیسے ہی کوئی اطلاع ملے، مجھے بتائیں۔ یومِ شہداء کے لیے 15 دسمبر کا دن مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پشاور، بلکہ پاکستان اور پوری دنیا میں آپ سب نے جمع ہونا ہے، شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے دعا کرنی ہے۔ علیمہ خان 084
Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/12/2024صحافی اسد علی طور کا بڑا انکشاف عمران خان سیاست کے میدان خود اترنے جا رہا ہے عمران خان نے جھوٹ بولا ہے کہ میرے پاس آخری کارڈ ہے اگر میں حقیقت بتاؤں تو اس کارڈ میں چھپے تاش کے وہ قیمتی پتے ہیں جو حکومت کی ریڈ کی ہڈی کو توڑنے والا ہے۔🔥🤘 1289
Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/12/2024عمران خان اسٹبلشمنٹ کی لڑائی میں سب سے زیادہ فائدہ نوازشریف جن کے سب کیسز ختم مریم نواز جو فارم 47 پر سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ شہباز شریف کیسز بھی معاف اور وزارت عظمیٰ انجوائے کر رہے گالیاں سب آرمی چیف عاصم منیر ،محسن نقوی اور فوج کو پڑ رہی کیسز تشدد گرفتاریاں شہادتیں پی ٹی آئی کی ہوئی،،، 2248
Reposted by محمد وقاص بٹSabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 04/12/2024جنوبی کوریا کی فوج کا بجٹ 501 ارب امریکی ڈالر جو کہ پاکستانی 149کھرب روپیہ بنتا ہے لیکن اپنی عوام کو دیکھ کر ایسے بھاگے اور سرینڈر کیا کہ تاریخ بنا دی، گولی نہی چلائی۔ 4246
Reposted by محمد وقاص بٹSabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 04/12/2024پاکستان برطانیہ کے کرکٹ میچ کے دوران غیرملکی مہمانوں کے سامنے کچھ بے وقوف 1977 میں یہ میچ خراب کروانے اپنے ملک کے اس وقت کے وزیراعظم کو چھڑوانے پہنچے تھے، ملک کا وقار خراب کروانے، ان میں نصرت نامی ایک خاتون تھیں جو بلاول کی نانی اماں تھیں۔ امید ہے بلاول کو احتجاج کا مطلب اور ملک کا وقار سمجھ آئے گا۔ 1179
Reposted by محمد وقاص بٹSabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 04/12/2024جنوبی کوریا کی جس فوج نے کل اپنی عوام کے سامنے سرینڈر کیا اور مارشل لا کا خاتمہ کیا بیرکوں میں واپس گیے۔ یہ دنیا کی پانچویں نمبر کی تگڑی فوج ہے لمبر ون نہیں ہے۔ 185
Reposted by محمد وقاص بٹSabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 07/12/2024ایک اور "قابل" ریٹاہر کو نوکری مل گئ۔ 164
Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024کشمیر میں صرف دو لڑکوں کو پولیس نے اٹھایا پورا کشمیر باہر نکلا اور انکی رہائی کے بغیر گھر نہیں گیا یہاں سرِعام فائرنگ کر کے بندے مار دیئے اور لوگ جا کر گھروں میں گھس کر دھمکیاں سنانے کیلئے رہ گئے اپنے حق کیلئے احتجاج کا طریقہ کشمیر سے سیکھو 23318
Reposted by محمد وقاص بٹإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 07/12/2024رسول الله ﷺ نے فرمایا مسواک منہ کی پاکیزگی اور رب تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا باعث ہے. نسائی 5 (دارمی 711؛ مسند احمد 26542، 7، 62، 24707، 25438؛ السلسلة الصحيحة 3039؛ بخاری 1934 تعلیقاً؛ مشکوٰۃ 381) 0145
Reposted by محمد وقاص بٹMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 08/12/2024۳- مِسنگ پرسنز کے کوائف کو اکٹھا کرنا۔ اور میڈیا سے شئیر کرنا ۴- مِسنگ پرسنز کی گمشدگی اغواہ کی عدالتوں میں پٹیشنز کرنا۔ ۵- ایف آئی آر کرانے کی عدالت سے کوشش کرنا۔ ۶- لاشوں کی تلاش کے لئے عدالتوں سے رجوع کے تمام سرد خانوں مردہ خانوں کا ڈیٹا عدالت میں پیش کیا جائے۔ 062
Reposted by محمد وقاص بٹMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 08/12/20241) ہمیں فوری طور یہ چیزیں کر دینی چاہئیے تھیں - ابھی بھی ان پر فوری کام شروع کرنا چاہئیے۔ ۱- انگریزی زبان میں ایک تگڑی پریس کانفرنس اور انٹرنیشل میڈیا کو متعدد بار بریفنگ۔ ۲- شہدا کے گھر والوں کے انٹرنیشل میڈیا پر انٹرویو اور ہو مین رائٹس کے اداروں سے انکا رابطہ۔ 073
Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/12/2024 ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریض ہیں، یہ دنیا میں واحد سیاسی خاتون ہیں جس نے 70 سال کی عمر میں سب سے زیادہ مدت یعنی 18 مہینے جیل میں گزارے۔ 03312
Reposted by محمد وقاص بٹPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/12/2024پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز نے جیسی مزاحمت کی 75 سال کی تاریخ بدل دی۔ اسد طور 0185
Reposted by محمد وقاص بٹMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 08/12/20243) ۷- شہدا کے لئے مساجد میں قرآن خوانی اور جماعتی لیول پر اعلی قیادت کی اس میں شمولیت۔ 092