Sign in

Dr M Waqas Jafar

@drmwaqasjafar.bsky.social
849 followers 467 following 592 posts

ایاک نعبد و ایاک نستعین۔۔۔ Official page of Dr Muhammad waqas jafar Islamic Scholar Motivational speaker, Anchor, and columnis.

PostsRepliesMedia
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 31/03/2026
آج 2026 سے تاریخ میں لکھے جانے والے 2 جملوں کا اضافہ ❗️ 1۔ امریکہ کوئی جنگ نہیں جیتا 2۔ سابقہ سپر پاور امریکہ
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 19/03/2026
عرب ممالک کے پاس امریکہ سے جان چھڑوانے کے علاوہ کوئی بہتر آپشن نہیں ورنہ ایران کے پاس بھی ان ممالک پر حملے کے سوا کوئی آپشن نہیں
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 17/01/2026
"بابے شے ای کوئی نیں" کا اصولی موقف رکھنے والا اب اپنے آپ کو لاکھوں لوگوں کا "مذہبی پیشوا " بول رہا ہے😁😆😀
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 27/11/2025
🚨فراڈ الرٹ: "نئے نظام کو اللہ کا بھیجا ہوا ایک شخص لیڈ کرے گا۔ وہ اللہ کے حکم سے طویل عرصے تک حکمرانی کرے گا۔ چونکہ وہ اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا ہوگا، اس لیے اسے ووٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس کا تعلق بنو ہاشم سے ہوگا۔ میں آپ کو خوشخبری دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔" آفتاب اقبال
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 26/11/2025
پاکستان میں بے روزگاری 21 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئ بے روزگاری میں 7فیصد تک اضافہ 😥
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 21/11/2025
جنات میں استثنی صرف شیطان کو ملا تھا اور انسانوں میں استثنی پاکستان میں ملا ہے
100
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 16/11/2025
"سر زمین بے آئین و قانون پاکستان" میں روزانہ 36 کروڑ لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ فروخت ہوتا ہے ملک کی بڑی آبادی کو کینسر کا خطرہ لاحق W.H.O
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 25/10/2025
بے روز گاری کی شرح 25 سے 30فیصد جبکہ غربت کی شرح 45 سے 47فیصد تک پہنچ چکی ہے ،پاکستان میں پہلے کبھی ایسی صورتحال نہیں رہی ہے۔حفیظ پاشا کے انکشافات
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 08/10/2025
اس سرمایہ دارانہ نظام میں جاگیردار ،تاجران موروثی سیاست دانوں کی موجودگی میں,غلام میڈیا جعلی دانشوروں کو پریشانی لاحق ہے کہ ایک عام ورکر وزیر اعلی کیسے بن گیا۔ 🤔💭👏
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 02/10/2025
علامہ اقبال ❗️دیکھ لیں گفتار کا نہیں کردار کا غازی ♥️ مرد حر پہلے عافیہ صدیقی کے لئے آواز بلند کرتا رہا ۔۔۔ اور یہودی دجالی ریاست میں مظلوموں کی مدد کے لئے سمندر میں کود پڑا 🔥 مشتاق احمد خان صاحب ہمیں آپ پر فخر ہے🇵🇰♥️
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 01/10/2025
معائدہ توڑ چڑھتا نظر نہیں آ رہا ہمارے وزیراعظم شہباز شریف نے معائدہ سامنے آے سے قبل ہی ان تمام نکات کو من و عن تسلیم کرلیا تھا اور ہمارے دانشور بھی ان کے حق میں بول رہے تھے۔
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 01/10/2025
میڈیا اور 2 نمبر مولوی بہت پریشان ہیں کہ کسطرح اسرائیل کی حمایت کے لئے عوام کو قائل کیا جائے ۔۔۔ فضائل اسرائیل کیسے سنائیں
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 01/10/2025
لیں جی❗️یوٹرن ⤵️ معائدہ میں وہ باتیں شامل نہیں۔۔۔۔ کل غصّے میں میں منہ سے جھاگ اڑاتے ٹرمپ کے امن معاہدے کی حمایت کرنے والے ڈار صاحب بھی قطر کی طرح یوٹرن لے چکے ہیں۔ ٹرمپ کے منصوبے میں وہ باتیں ہی نہیں جو ہم نے طے کی تھیں ۔ اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 30/09/2025
ٹرمپ و نیتن یاہو کا منصوبہ جس کی پاکستان نے مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔سن لیں کیا کہ رہا ہے غزہ کا قصائی کہتا ہے اس امن منصوبے میں صہیونی ریاست کو قبول کرنا بھی شامل ہے_
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 15/09/2025
بریکنگ نیوز 🔴 ٹی وی چینلز مالکان کو نئی ہدایات جاری 1. کامن ویلتھ رہورٹ پر کوئی بات نہیں کی جائے گی، مالکان نے ٹی وی ٹالک شوز کے لیے ایڈوٹوریل ایڈوائزری جاری کردی۔ 2. نیپال میں نوجوانوں کے کامیاب احتجاج کی کوئی ویڈیو نہیں چلائی جائے گی۔ 3. مشن نور کے حوالے سے کسی بھی پروگرام میں بات نہیں ہوگی۔
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 15/09/2025
16سے 19 ستمبر تک پنجاب میں مزید بارشوں کا خطرہ، مون سون کے گیارویں اور آخری سپیل کا الرٹ جاری۔۔۔۔
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 15/09/2025
کامن ویلتھ نے پاکستان کے تاریخی دھاندلی شدہ الیکشن کی اپنی لیک شدہ رپورٹ کے مندرجات کی تصدیق کردی ۔ پہلے رپورٹ شائع نہ کرنے وجہ یورپ کی پاکستان سے یوکرین جنگ میں سپورٹ کی ضرورت اور اسر۔ائیل کو تسلیم کرنا الیکشن سے پہلے انتخابی نشان چھین لیا گیا پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند فارم 45 اور 47 میں ردوبدل
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 14/09/2025
ہم وکٹیں نہیں رافیل گراتے ہیں چلو شاباش جاؤ ہم نہیں کھیلتے
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 09/09/2025
✅️ بنگالی = 17 کروڑ ✅️سری لنکن = 2 کروڑ ✅️نیپالی = 3 کروڑ پاکستانی = 25 کروڑ حوصلہ کمزور ❌️
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 05/09/2025
#EidMiladUnNabi
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 02/09/2025
عمران خان قید بشری بی بی قید حسان نیازی قید شاہریز خان قید شیر شاہ خان قید یہ خاندان پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 28/08/2025
علیم خان کی ‏پارک ویو سٹی، بند ٹوٹنے کے بعد پانی حفاظتی دیوار گراتے ہوئے سوسائٹی کے اندر داخل
010
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 27/08/2025
سیلاب سے اشرافیہ نہیں ڈوبتی بلکہ کیڑے مکوڑے عوام ڈوب جاتے ہیں اسلئے ہمیشہ اشرافیہ سیلاب فنڈ اکٹھا کرتی ہے ڈیم نہیں بناتی۔۔۔کسان پہلے پریشان تھے اور یہ سیلاب🤲
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 26/08/2025
اگلے 48 گھنٹوں میں راوی ، ستلج اور چناب میں اونچے درجےکے سیلاب کا خطرہ ہے دریا کے قریب رہنے والے محتاط رہیںلاہور میں شاہدرہ اور شالیمار، شکرگڑھ، ناروال، ، اوکاڑہ تحصیل، دیپالپور، ساہیوال، چیچہ وطنی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ، گوجرہ، تاندلیانوالہ، سمندری، شورکوٹ، احمدپور سیال، قصور، پتوکی، چونیاں،
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 26/08/2025
پنجاب تاریخ کے بدترین سیلاب سے چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔ اللہ پاک رحم کرے، سب کی جان مال کی حفاظت کرے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے
001
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 14/08/2025
"نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم" نہ مغرب جیسی آزادی ملی اور نہ ہی اسلام نافذ کر سکے ‏امریکہ سے پوچھے بغیر !! ایران سے گیس نہیں !! روس سے پٹرول نہیں !! فلسطین کے حق میں ریلی نہیں نکال سکتے ! اور دعوی ہے کہ ہم 1947 سے آزاد ہیں 👏👏👏 #IndependenceDay
010
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 17/07/2025
امت مسلمہ سے عرض ہے آقا علیہ السلام کے اہل بیت علیہ السلام و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم سب عظیم ہیں انکے تقابل کو چھوڑ کر اپنی اصلاح و معاملات کو درست کرنے پر توجہ دیں 🙏۔
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 29/06/2025
پاکستان میں نیا انکشاف ہوا ہے سنا ہے یہاں اب "سیاسی جانور" بھی پائے جاتے ہیں
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 31/05/2025
مجھے کیوں نکالا کے بعد پیش خدمت ہے مجھے کیوں ہٹایا
110
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 28/05/2025
اللہ اکبر اللہ اکبر 🔥 28 مئی یوم تکبر اے محسن پاکستان اس کی وجہ صرف تم ہو 28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر بیک وقت 5 ایٹمی دھماکے کر کے مسلم دنیا میں پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 24/05/2025
ایسے لوگوں سے دوری ہی رہے تو بہتر ہے جو برے وقت میں اوقات دکھا دیتے ہیں
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 14/05/2025
پہلے طے کرلو کریڈٹ کس کو دینا ہے 👇 ☆وزیراعظم کہتا ہے کہ پوری جنگ کی پلاننگ جنرل عاصم منیر نے کی۔ ☆عظمی بخاری کہتی ہے کہ جنگ کا سارا ڈیزائن نوازشریف نے کیا۔ ☆ڈی جی ISPR کہتا ہے کہ فضائیہ نے جنگ کا پانسہ پلٹا۔ ہر کوئی اپنا ہی راگ الاپ رہا ہے۔
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 15/04/2025
000
Reposted by Dr M Waqas Jafar
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 15/04/2025
Just like the people of Pakistan, the entire diaspora stands with Imran Khan. Overseas Pakistanis believe that a prosperous, democratic, and just future for Pakistan is only possible under his leadership. #FreeImranKhan VC @dunyanews.bsky.social
021
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 03/04/2025
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 01/04/2025
Eid mubarak
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 16/02/2025
سیانے کہتے ہیں پہلے تولو ۔۔۔پھر بولو ویسےکس بیوقوف نے عورت پر لیکچر دینے کا مشورہ دیا تھا
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 16/02/2025
فاطمہ جناح کی کردار کشی کرنے والو بنگالی عورتوں کا ریپ کرنے والو نصرت بھٹو پہ لاٹھیاں چلانے والو بینظیر کی ننگی تصویریں پھینکنے والو ڈاکٹر شازیہ خالد کا ریپ کرنے والو یاسمین راشد کی سیٹ چھیننے والو عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ کو جیل میں پھینکنے والو عدت کیس بنانے تم کون ہو
010
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 16/02/2025
3 روپے کا 1 ٹکا ہوگیا 1971 میں 925 ٹکے کا 1 روپیہ ہوتا تھا (دشمن ہماری ترقی سے بہت پریشان ہے)
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 08/02/2025
8 فروری کوئی ادارہ یا شعبہ رہ تو نہیں گیا جو تباہ نہ ہوا ہو؟ اگر رہ گیا ہے تو فورا مطلع کریں (منجانب: ریاست پاکستان)
010
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 06/02/2025
3 روپے کا 1 ٹکا ہوگیا 1971 میں 925 ٹکے کا 1 روپیہ ہوتا تھا (دشمن ہماری ترقی سے بہت پریشان ہے)
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 02/02/2025
حالت زار ریاست کے 4 میں سے 3 ستون منہدم ہو چکے 😒
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 31/01/2025
بریکنگ نیوز ،عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کو تباہ کن خط لکھ دیا خط 349 صفحات پر مشتمل ہے
010
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 22/01/2025
سب کو بتا دو ایک خوشخبری ہے۔جلد ایک دن آنے والا ہے جس دن سب کچھ بدل چکا ہو گا۔عمران خان
000
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 20/01/2025
پی ٹی آئی ایم این اے عادل بازئی کیس عادل بازئی کا الزام کہ سابق صدر مسلم لیگ ن اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف نے من گھڑت اور جھوٹی رضامندی ظاہر کی بہت سنگین معاملہ ہے سول عدالت جلد سے جلد اس پر فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا حکم نامہ جاری..
011
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 20/01/2025
ٹرمپ یہ پیغام کس کو دے رہا ہے؟ 👇👇👇 بد کردار ، بدبو دار اسٹیبلشمنٹ سے جنگ لڑ کر آپ نے قطاروں میں کھڑے ہو کر مجھے ووٹ دیا!
011
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 20/01/2025
110
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 19/01/2025
پاکستان میں نہیں ہوا
010
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 19/01/2025
میں غلامی پر موت کو ترجیح دیتا ہوں " ✊🏻🔥🔥 ایک بہادر شاہ ظفر تھا جس نے بجائے لڑنے کے غلامی میں زندگی گزاری، اور ایک ٹیپو سلطان تھا جو آخری دم تک لڑتا رہا اور شہید ہوگیا ۔
142
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 18/01/2025
غور سے سن لیں جتنی مرضی سزائیں سنائیں ڈیل نہیں کروں گا عمران خان کی سزا سنائے جانے کے بعد کمرہ عدالت میں گفتگو
000