ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ وِنگ اور 24 نومبر کی فائنل کال کیلئے تشکیل شدہ کمیٹی کے کنوینئر، ملک بلال ظفر غیر قانونی طور پر اغوا، فائنل کال کا خوف جعلی حکومت کے حواسوں پر سوار ہے۔ ہر ظالمانہ وار ان کی بوکھلاہٹ ظاہر کر رہا ہے، مگر عوام کا سمندر ان مظالم کو بہا لے جائے گا۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک