میں اپنی ساری قوم کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا۔ عمران خان
چیرمین عمران خان کی پکار پر لبیک کہنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کریں۔ یہ ساعت، عزم اور استقلال کا امتحان ہے، اور یہی لمحہ قوم کے مقدر کا تعین کرے گا
#نومبر24_خان_کی_کال