Sign in

Malik Ahmad Khan Bhachar

@mahmedbhachar.bsky.social
285 followers 191 following 15 posts

MPA PP-87 #PTI Mianwali, Opposition Leader Punjab Assembly

PostsRepliesMedia
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 24/11/2024
‏پچھلے6گھنٹےسے پنجاب پولیس کی جانب سےمیانوالی سی پیک داؤخیل کٹی پہاڑی کےمقام پر ہمارےقافلے پرمسلسل شیلنگ جاری۔ہم بھرپور مقابلہ کررہے ہیں اسلام آباد بڑے قافلےکے ساتھ پہنچیں گےحکومت پرامن شہریوں پرشیلنگ،فائرنگ کررہی ہمیں پیچھے ہٹنےوالے نہیں ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ ⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
011
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 24/11/2024
میانوالی کا بڑا قافلہ اسلام آباد کے لیے رواں دواں ‏جس میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر اور اراکین قومی اسمبلی بیرسٹر عمیر نیازی ، جمال احسن خان اور میانوالی سے اراکین پنجاب اسمبلی امین اللہ خان اقبال خٹک ملک ممتاز اسڑ اور پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود
000
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 23/11/2024
24 نومبر فیصلہ کا دن ! #FinalCall
010
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 21/11/2024
‏24 نومبر ایک تاریخ ساز دن ہوگا 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پورا ملک یکجان ہو کر اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر @MAhmesedBhachar
021
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 21/11/2024
ہمارا پرامن احتجاج ہے لیکن یہ حکومت ابھی سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے میں سارے پاکستان کے کسانوں تمام مکاتب فکر کے افراد کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور حقیقی آزادی کے اس احتجاج میں شرکت کریں۔ احمد خان بھچر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ‎#FinalCall
033
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 21/11/2024
‏آج چار بجے لاہور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کروں گا۔
021
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو کیس عمران خان کی ضمانت منظور پوری قوم کو مبارک جیت حق اور سچ کی ہوئی۔عمران خان پر اب کوئی ایسا مقدمہ باقی نہیں جس میں اُن کی ضمانت یا بریت نہ ہو چکی ہو عمران خان صاحب جلد اپنی قوم کے درمیان موجود ہونگے۔
085

Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 18/11/2024
گزشتہ دو سال لاہور کےورکروں پر فسطایت کاظلم ہوا ابھی تک جاری ہیں20ہزار کارکنوں پرFIR,ہزاروں کارکنوں،لیڈرشپ کو جیلوں میں رکھا24نومبراحتجاج کال ہر حلقےمیں ڈور ٹو ڈورکمپین جاری عمران خان کا پیغام پہنچایا جارہا ہیں پنجاب اس دفعہ ثابت کریں گاوہ 8فروری،24نومبرکوبھی عمران خان کےساتھ ہیں
034

عمران خان کی حکومت گرا کر جب " Takeover " کیا گیا تو تب سے لے کر آج تک ہم حالت احتجاج میں ہیں، اور اب 24 نومبر کو ہم حتمی احتجاج کرنے جا رہے ہیں
154

ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی، ملک احمد خان بھچر
044

چلو چلو اسلام آباد چلو 24 نومبر۔۔۔۔۔فائنل کال #FinalCall #islamabad #PTI #ImranKhan
0105
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 19/11/2024
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا
082
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
041
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد
36428167
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد چلو ۔۔چلو چلو اسلام اباد چلو ۔۔۔ فائنل کال ۔۔24 نومبر #FinalCall
042
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 18/11/2024
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
0116
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 18/11/2024
کب نکلو گے؟ یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے؟ اس پنجر سے، اس پنجرے سے، کب نکلو گے؟ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👏👏 ‎@TeamiPians 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎#FinalCall ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی ‎#نومبر24_خان_کی_کال
0135
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
‏اسلام آباد اپڈیٹ: جنرل سیکرٹری قیصر غفار کی 80 سالہ والدہ کواٹھا کر لےگئے، راجہ انفر، رفیق مغل اور سعید رفیق کواغواکرلیا، راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مارا اس نےچھت سے چھلانگ لگائی اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی، 2خواتین روبین غفوراور کونسلر ملک خادم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا۔ ‏
3228
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 18/11/2024
چلو چلو اسلام آباد چلو 24 نومبر۔۔۔۔۔فائنل کال #FinalCall #islamabad #PTI #ImranKhan #نومبر24_خان_کی_کال @mahmedbhachar.bsky.social
0139
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 18/11/2024
چلو چلو اسلام آباد چلو 24 نومبر۔۔۔۔۔فائنل کال #FinalCall #islamabad #PTI #ImranKhan
0105
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 18/11/2024
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
0116
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
823081
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
سیدھی سی بات ہے!
2230797