Sign in

w-wajid.bsky.social

@w-wajid.bsky.social
302 followers 166 following 29 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 27/11/2024
وطن کی مٹی گواہ رہنا 💔 انصافینز نے اپنے خون سے اسلام آباد کے ویران سڑکوں پر قیدی 804 لیکھ دیا ہے 😢
1167
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024
‏انٹرنیشنل میڈیا کی کل رات ہونے والی بربریت پر رپورٹ۔ ‎
05031
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 27/11/2024
یا اللّٰہ جو لوگ آج بے گناہ شہیدوں کی لاشوں پر خوشی اور مذاق اڑا رہے ہیں یا رب کریم ان کے گھر لاشوں سے بھر دیں... آمین یا رب العالمین 💔🙏
5169
Reposted by @w-wajid.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024
137644
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024
‏یہ فائرنگ کوئی اسرائیلی فوج فلسطین پر نہیں کرتے یہ گزشتہ رات پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد میں نہتے عوام پر کرائی گئی ہے جو اپنی حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے آئی تھے
15538
Reposted by @w-wajid.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024
04826
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
815977
Reposted by @w-wajid.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 27/11/2024
A peaceful protester writes "Qaidi 804" with his blood before passing away. This is the revolution.
27042
Reposted by @w-wajid.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 27/11/2024
36828
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا #IslamabadMassacre
118966
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
98556
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/11/2024
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
12206111
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
مراد سعید کا اعلان ہم خود احتسابی کریں گے اور بہت جلد کریں گے۔ پارٹی کے عہدے تمغوں کیطرح سجا کر ذمہ داری سے کنی کترانے والوں کے تمغے اتریں گے اور ان کے سینوں پر لگیں گے جنہوں نے عمران خان کے نظریے کی کمان سنبھالی۔ اور یہ سلسلہ نیچے سے نہیں سب سے پہلے مرکز سے شروع ہوگا
22713
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 27/11/2024
سن لو .. سن لو غور سے !! چائے سب تمہیں معاف کرے چاہے عمران خان بھی تمہیں معاف کریں میں عہد کرتا ہوں کہ ساری زندگی لگا دوں گا لیکن اپنے شہید کا خون معاف نہیں کروں گا اب زندگی کا مقصد اپنے شہدوں سے وفا کرنا ہے جہاں کئی آواز اٹھے گا اس میں ہماری آواز شامل ہوگی
0168
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 27/11/2024
0219
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
34630
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 27/11/2024
12411
Reposted by @w-wajid.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024
310651
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024
کل ہم نے جب انہیں عمارتوں کی اوپر دیکھا ہم ہنسے ان کو دیکھ کر ہم نے کہا دیکھو ذرا ہمیں شیل مارنے کے لیے کہاں چڑھے ہوئے ہیں اور بے غیرت گولیاں مارنے کے لیے بیٹھے تھے
79148
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 27/11/2024
‏یا اللہ ان کی دعا قبول فرما۔۔۔ #اسلام-آباد-قتل-عام
1357
Reposted by @w-wajid.bsky.social
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 27/11/2024
کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا.
096
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024
‏وہ کہاں ہیں جو کہتے تھے فوج اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں برسائے گی۔ان جمہوری لوگوں کا وہ شک بھی اتر گیا۔نہتی عوام پر بندوق اور گولی سے حملہ یہ انسانیت ہے۔
01212
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 27/11/2024
02212
Reposted by @w-wajid.bsky.social
soldier of #imrankhan @drwaxir.bsky.social · 27/11/2024
#IslamabadMassacre
11212
Reposted by @w-wajid.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024
‏وی پی این کے حرام ہونے کا فتویٰ دینے کیلئے تو بہت سارے نام نہاد علماء دمیں اٹھائے پھر رہے تھے۔ مگر آپ نے اتنے بڑے قتل عام پر کسی دین فروش مولوی کو منہ کھولتے دیکھا سنا ہے کیا؟؟؟
01710
Reposted by @w-wajid.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024
56238
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024
آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 😡💔
46144
Reposted by @w-wajid.bsky.social
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 27/11/2024
مر تو جاؤنگا لیکن کبھی بھی پاک آرمی زندہ باد کا نعرہ نہیں لگاونگا 🤬😒
074
Reposted by @w-wajid.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024
مرنے والے کو کتنا یقین تھا فوج بھی ہماری ہے ملک بھی ہمارا ہے
66533
Reposted by @w-wajid.bsky.social
khantiger804.bsky.social @khantiger804.bsky.social · 27/11/2024
0106
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
اپڈیٹ 🚨 نوجوانواں کو ہی نہیں بزرگوں کو بھی سیدھی گولیاں ماری ہیں 💔😢
197
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 25/11/2024
اگر اسلام آباد میں کسی کو فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہو تو آپ انصاف ڈاکٹر فورم کے کیمپ پر جا سکتے ہیں ‏⁧‫#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ‬⁩ ‏ ⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩ ‏⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
0129
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 26/11/2024
#Imrankhan #imrankhanpti #pti
0147
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
دبنگ وزیراعلیٰ 🔥 وزیراعلیٰ خیبر پښتونخواہ سرادر علی امین خان گنڈاپور عوام کے درمیان ✌️
1197
Reposted by @w-wajid.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
اس فرض جہاد میں شامل تمام بہن بھائی جو اس وقت اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کی خاص حفاظت فرمائے آمین 🤲
53611
Reposted by @w-wajid.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی کے ورکرز متحد ہیں کوئ بھی بھاگا نہیں جا رہا کسی بھی افواہ پر کان مت دھریں،ایڈووکیٹ علی زمان کا پیغام جاری
03214
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨🚨 مریم نواز کو ائیر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا مریم نواز پر باگ گئی 🖐️
153
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
716275
Reposted by @w-wajid.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 26/11/2024
‏کارکن خود لیڈ کررہے ہیں۔
01811
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
ایک تو ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں اور اردگرد کے سارے ہسپتال بھی بند کروائے ہوئے ہیں یہ پکے یزید ہیں
23014
Reposted by @w-wajid.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/11/2024
زخمی کارکنان ہسپتال منتقل، الحمدللہ سب کے حوصلے بلند ہیں زخمیوں کی صحت اور شہدا کیلیے دعاۓ مغفرت کرتے رہیں رحیم و کریم رب سے دعا کرتے رہیں🙏🙏
095
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت پورا بلیک اؤٹ کر دیا گیا ہے لوگوں کو وہاں پانی کی اشد ضرورت ہے۔
02117
Reposted by @w-wajid.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/11/2024
بشرہ بی بی اور علی امین کی گرفتاری کی خبر فیک ہے البتہ فائرنگ اور شیلنگ بہت شدید ہورہی ہے-
096
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد میں شدید شیلنگ اور فائرنگ کی جا رہی ہے۔🆘
23019
Reposted by @w-wajid.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏جھوٹ پھیلا رہے ہیں سب لفافی صحافی۔ نہ بشری بی بی گرفتار ہوئ ہیں نہ علی امین اور نہ ہی کارکُنان مایوس ہوکر واپس گئے ہیں۔۔۔۔ ہزار فیصد جھوٹ۔
0148
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024
صرف گزشتہ دو گھنٹوں میں دو لاشیں اٹھانے کے باوجود پی ٹی آئی ورکرز اب تک بلیو ایریا میں ڈٹے ہوئے ہیں۔
042
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024
میں اس وقت بھی بشرہ بی بی اور علی امین کی گاڑی کے قریب سے رپورٹنگ کر رہا ہوں،،،دونوں ادھر ہی موجود ہیں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے ،،،شدید شیلنگ جاری ہے-
083
Reposted by @w-wajid.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
یہاں سے کنٹینر کو آگ لگنے والی فیک نیوز کو اٹھایا گیا اور پھر پھیلا دیا گیا تاکہ ورکرز مایوس ہوں۔
2117