Tanzeel804 @tanzeelkhan804.bsky.social · 31/03/2025Mary Traf say Imran Ahamd Khan Nazai ko Khair Mubarak ho Geooooooooooo pathan 000
Tanzeel804 @tanzeelkhan804.bsky.social · 17/01/2025www.facebook.com/share/v/15mT...facebook.comRedirecting... 000
Tanzeel804 @tanzeelkhan804.bsky.social · 20/12/2024www.instagram.com/reel/C9m5854...instagram.comLogin • InstagramWelcome back to Instagram. Sign in to check out what your friends, family & interests have been capturing & sharing around the world. 000
Reposted by Tanzeel804Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 09/12/2024تو پھر ہو جائیں مقابلہ ۔۔۔۔ تحریک انصاف والے ری ٹویٹ کرتے جائیں 32732
Reposted by Tanzeel804Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان 514861
Reposted by Tanzeel804ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024ویڈیو بنانے والا کا نام شہید ملک صدر علی ہے جس نے ڈی چوک میں اس قوم اور عمران خان کی خاطر اپنی زندگی قربان کر دی ہے 💔 13916
Reposted by Tanzeel804Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر #گولی_کیوں_چلائی 312054
Reposted by Tanzeel804Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی 314874
Reposted by Tanzeel804Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان 8296105
Reposted by Tanzeel804INSAFIANS @insafians.bsky.social · 04/12/2024کراچی سے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کو نقاب پوش نا معلوم افراد نے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کرلیا 12714
Reposted by Tanzeel804Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 04/12/2024#گولی کیوں چلائی گئی 053
Reposted by Tanzeel804Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 04/12/2024ایک پولیس والے کو گردن سے گولی لگی اور پیچھے سے نکل گئی لیکن وہ محفوظ رہا قطری سائنسدان مولانا مریم نواز کا دعوی 😂🤣😂 52213
Reposted by Tanzeel804Nini Malik @niniymz.bsky.social · 04/12/2024نیپال سے پچیس کروڑ پاکستانیوں کے لئے سوال 2105
Reposted by Tanzeel804M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 27/11/2024بریکنگ نیوز 🚨🚨 سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا 12314
Reposted by Tanzeel804Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024مجھے گولی پولیس نے ماری ہے، D chowk میں زخمی ہونے والے کارکن کی گواہی کیا یہ گواہی IG اسلام آباد کو مجرم ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں؟ 12413
Reposted by Tanzeel804Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر 4274104
Reposted by Tanzeel804Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 25/11/2024حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂 35699170
Reposted by Tanzeel804Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 25/11/2024🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان: ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 065
Reposted by Tanzeel804𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024پولیس وین پر قیدی نمبر 804 عمران خان کی چھاپ لگا دی گئی 😎🔥 3224
Reposted by Tanzeel804PTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024گنڈا پور کی حکومت نے آنسو گیس کا توڑ ڈھونڈ لیا 12513
Reposted by Tanzeel804PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024دو ٹکے بھی بہت زیادہ ہیں صاحب، ایک ٹیڈی پیسے کی بات کریں صرف 1217
Reposted by Tanzeel804PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024مال غنیمت!!! غازی کے مقام پر ہم پر سٹن گرنیڈ کا استعمال کیا گیا۔ ایسی فسطائیت کی گئی کہ جیسے ہم اس ملک کے شہری ہی نا ہو۔ 0258
Reposted by Tanzeel804Imran Khan Official @habibrehmanmahar.bsky.social · 24/11/2024انشاءاللہ کوشش ہو گی اپنا فرض نبھاؤں اور بھر پور کوریج کروں دعاؤں میں یاد رکھیے گا 0111
Reposted by Tanzeel804PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024فون نمبر 03325320375 سے ابھی ایک شخص جسکا نام اویس فون پر ظاہر ہوا نے مجھے دھمکی دی ہے کہ میں ن لیگ کے خلاف بیان دے کر اچھا نہیں کر رہا۔اگر مجھے یا میری فیملی کو کوئی نقصان پہنچا تو ن لیگ کی قیادت وغیرہ اور مذکورہ شخص ذمہ دار ہونگے ۔ دھمکی سے نہیں ڈرتا.قانونی چارہ جوئی کروں گا ! Dr Asif Kirmani. 1168
Reposted by Tanzeel804Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024بچوں سے زیادتی کے مجرم کے بیان پر بشری بی بی کے خلاف مقدمہ درج علام یاسین نامی شخص کے خلاف 12 مقدمی درج ہے 32019
Reposted by Tanzeel804Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے. 25311110
Reposted by Tanzeel804Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 23/11/2024علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل ایسے پہنچتے ہیں جیسے اُن کا ننھیال ہے، عطا تارڑ 162