Reposted by تنولی ابنِ تنولی

بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️
جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔
برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔
اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔