Sign in

Tahir jan

@tahirjan.bsky.social
217 followers 84 following 92 posts

A conscious political worker working for a free society.

PostsRepliesMedia
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 25/11/2024
Respect my existence or expect my resistence
010
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 25/11/2024
یہی لوگ ملک کو بنانے والے ہیں زندہ باد
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 25/11/2024
یہ کمبخت نامراد حکومت اپنے عوام کے لیے کچھ فلاح کے کام سے تو رہا الٹا شاہراہوں اور سڑکوں کو کھود رہی ہیے اور بعد میں اپنے چمچوں کو ٹھیکے دینگی بنانے کے لیے یہ ہیے ان کی ٹوٹل اوقات
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 25/11/2024
مخالفین کی وڈیوز کو نہ دیکھیں ان کو dislike کریں بلکہ رپورٹ کریں۔
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کو رہا کریں سیاسی قیدیوں کو رہا کریں چھبیسویں آئینی ترمیم کو ختم کریں۔
000
Reposted by Tahir jan
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
412161
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 25/11/2024
بے غیرتو عمران خان کو رہا کرو
110
Reposted by Tahir jan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024
امین۔
1112055
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 25/11/2024
ان بے شرمو کو کسی چیز کی پروا نہیں بس ان کو اقتدار چاہیے ملک جایے باڑ میں
110
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 25/11/2024
تم ہار چکے ہو بزدلو ہتھیار ڈالو
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 25/11/2024
عوام کی انقلابی جزبے کو سلام
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 24/11/2024
عوام نہیں تو اتنی گبراہٹ کیوں چورو یہ خندقیں کیوں کھودی ہیں یہ کنٹینرز کیوں ہیں
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 24/11/2024
ایک طرف عوام کی اکثریت اور دوسری طرف ایک چھوٹی اقلیت بس ان کو جھوٹ بولنا ہیے اور ریت میں سر دے کر چھپنا ہیے
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 24/11/2024
دوشمن کا بڑا ہتھیار بدگمانی پیدا کرنا ہیے اس سے بچیے دوشمن disinformation پیدا کرتا ہیے
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 24/11/2024
پاکستانیو تیرے دوشمن آپ کے ہر چیز چھیننے کے متمنی ہیں
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 24/11/2024
ہم نکلیں گے تو خان نکلےگا اب نہیں تو کب نکلو گے
010
Reposted by Tahir jan
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024
@fatimahpti.bsky.social @ujawad.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social @mimmi0.bsky.social @noorsaher1999.bsky.social @leojatti.bsky.social @minalfatima.bsky.social @mahroshjamali.bsky.social @aqsachaudhry2.bsky.social @ndqr.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
95227
Reposted by Tahir jan
Patriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 24/11/2024
لا الہ الااللہ
252
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 24/11/2024
پٹواری اور ان کے حواری ایک بات کے پکے ماہر ہیں کہ جھوٹ مکر فریب کے ماہر ہیں
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 24/11/2024
کنٹینرز کیا پہاڑ بھی پاکستانی عوام کا راستہ نہیں روک سکتے عوام کی منزل ڈی چوک ہیے ۔
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 24/11/2024
پورا ملک اسلام آباد کی طرف اور چور لٹیرے فرار کی طرف
000
Reposted by Tahir jan
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/11/2024
جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو ۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
319493
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
گلگت بلتستان کی تمام سڑکوں کو بلاسٹنگ کرکے بند کیا گیا ہیے تاکہ پی تی آی ورکرز اسلام آباد دھرنے میں نہ جاسکے ان بے شرموں کو کوئ بتاے کہ کوئ مریض نہیں جانا ہیے لعنت ہو تم بے شرموں پر
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
شکست مان لو کہ تم ہار گیے ہو
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
پولیس سے مظاہرہ کرانا اپنی شکست ہیے اور کچھ نہیں
000
Reposted by Tahir jan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
کل شیرافضل خان کا دن ھے Hero or Zero
0126
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
ایک سورس کے مطابق بہت بڑی تعداد عوام کی آرہی ہیے اور غصے سے بھرے ہوئے ہیں
000
Reposted by Tahir jan
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 23/11/2024
انقلاب انقلاب انقلاب اسلام آباد والو چھا گے ہو تم ♥️✌️
1136
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
ملک کی ترقی کے لیے سڑکیں اور موٹر ویز کو بہتر کیا جارہا ہیے۔
000
Reposted by Tahir jan
Muhammad Ishfaq (PTI) @88ag.bsky.social · 23/11/2024
کنٹینرز تو وڑ گئے ✌️❤️🚨
021
Reposted by Tahir jan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 23/11/2024
‏لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرفِ حق بن کر... خبر یہ پھیلـی جہاں میں زباں دراز ہیں ہم...!!
0103
Reposted by Tahir jan
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان ڈی چوک پہنچ گئے۔
34218
Reposted by Tahir jan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 23/11/2024
‏(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں! Quran [1 :5]
063
Reposted by Tahir jan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 23/11/2024
💖سیاست کا سلطان عمــــــــران خان✌️❤, سیاست کا سکندر 🔥 سلطنت عمرانیہ کا سلطان واپس آ رہا ہے انشااللّہ ❤️ ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ 🔥💪✌️😎
0124
Reposted by Tahir jan
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 23/11/2024
🚨💥‏جیل میں بیٹھا آزاد شخص ہم 25 کروڑ قیدیوں کو آزاد کروانے کی کوشش کر رہا ہے!!❣️✌️* 🥺💥 اللّٰہ کریم ھمارے وطن عزیز کو عمران خان کو ھمیشہ ھمیشہ اندرونی بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️
1133
Reposted by Tahir jan
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کا پیغام ہے کہ 24 تاریخ کو ہر عمر، ہر شعبے اور ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے تمام محب وطن پاکستانی اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں، جو اس ملک کی عزت اور بقا چاہتے ہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
02610
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
عوام کے پاس جدو جہد کے سوا کوئ راستہ نہیں بچا ہیے یا تو یہ بھوکے مریں یا جدو جہد کرتے ہوے سب سے بہتر راستہ جدو جہد کا ہیے۔
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
ایک مغربی دانشور نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا کہ مستقبل میں ظلم جبر اور استحصال سے ایسا ماحول بنے گا کہ ابادی کا بڑا حصہ اس ظلم اور استحصال کے خلاف جدو جہد پر آمادہ ہوگا۔
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
ظلم اور جبر کا دور ایک حد تک چل سکتے ہیں جب یہ حد گزر جایے تو پھر ظلم جبر کا جواب آتا ہیے۔
000
Reposted by Tahir jan
jokeerrr🇵🇰 @jokkeerrr2.bsky.social · 23/11/2024
‏جنازے اُٹھانے سے بہتر ہے... آواز اُٹھاؤ جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں شکریہ ‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
086
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
انشاءاللہ آزاد پاکستان بہت جلد
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
یہ چور ٹولہ جو بھی کر رہا ہیے خوف کی وجہ سے کر رہا ہیے اسلیے عوام کو نکلنا ہوگا اور خوف کی بت کو توڑنا ہیے
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آی والو اس چور ٹولے نے آپ کی آدھا کام خود کیا ہیے پورے ملک کو بند کیا ہیے آپ نے یہ کرنا ہیے کہ اس ٹولے کو ملک بند کرنے میں مدد کرنا ہیے یہ خود ڈھیر ہو جائنگے۔
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنہ ہوگا دھرنہ ہوگا
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
ظلم جبر اور بربریت بند کرو
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
پاکستانی عوام کا مینڈیٹ واپس کرو۔
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
جعلی مینڈیٹ چور ٹولہ نامنظور۔
000
Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024
Stop violence against people of pakistan.
000