Tahir jan @tahirjan.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آی والو اس چور ٹولے نے آپ کی آدھا کام خود کیا ہیے پورے ملک کو بند کیا ہیے آپ نے یہ کرنا ہیے کہ اس ٹولے کو ملک بند کرنے میں مدد کرنا ہیے یہ خود ڈھیر ہو جائنگے۔ 000