Muhammad Ishfaq (PTI) @88ag.bsky.social · 23/11/202424 نومبر : فائنل کال : اسلام آباد • ڈیپ سٹیٹ کا خاتمہ • عوام کی حکومت ، عوام کے لیے حکومت • مضبوط اور خودمختار پارلیمنٹ آزاد عدلیہ اور ماتحت نوکر شاہی 021
Muhammad Ishfaq (PTI) @88ag.bsky.social · 23/11/202424 نومبر 2024 : فائنل کال : اسلام آباد آج پھر تم پر پیار آیا ہے بے حد اور بے حساب آیا ہے 020
Muhammad Ishfaq (PTI) @88ag.bsky.social · 23/11/2024نماز فجر کا وقت ہے سب دوست نماز فجر ادا کریں اور اللہ تعالیٰ کے حضور خانصاحب کی رہائی اور اپنی مقاصد کی کامیابی کے لیے دعا کریں "یا اللہ پاکستان میں موجود اس ڈیپ سٹیٹ کو ہمارے ہاتھوں ختم کرنے کی قوت عطا فرما" آمین 130
Muhammad Ishfaq (PTI) @88ag.bsky.social · 22/11/2024نئی وکدا کدے کوئی تے، او ہکو نے عمران اس پوری قوم دا کلا رہبر ، خیر خواہ تے غمگسار #FinalCall #finalcall24november 010
Muhammad Ishfaq (PTI) @88ag.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بیگم کا ویڈیو پیغام بھی انہی لوگوں کی کارستانی ہے جنہوں نے توشہ خانے کے تحائف مارنے کا مشورہ دیا جب تک PTI اسٹیبلشمنٹ سے مکمل طور پر میل ملاپ اور سلام دعا نہیں چھوڑتی ایسے بے وقت،بے تکے اور مبہم بیانات سے پارٹی پر حملے ہوتے رہیں گے ویسے بھی انہیں سیاست سے دور رہنا چاہیے 020
Muhammad Ishfaq (PTI) @88ag.bsky.social · 22/11/202424 نومبر : فائنل کال: اسلام آباد سیاست: دھوکہ بازی ، سازش ، تقسیم اور منافقت کا دوسرا نام کہلاتی تھی مگر اس شخص نے سیاست کے معنی ہی بدل دیے سب کو بتا دیا سیاست ڈٹ جانے کا نام ہے 020