سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزا سنادی
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے، تمام شواہد کی جانچ اور مجرموں کو مکمل قانونی حقوق کی فراہمی کے بعد سزائیں دی گئیں۔خبر
عمران خان کے حقیقی بھانجے حسان خان نیازی کو 10 سال قید کی سزا۔