Sign in

Iftikhar Naqvi

@sihn92.bsky.social
962 followers 931 following 52 posts

‏پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان کی ہم سب کو ضرورت ہے۔پاکستان ہماری پہچان ہے۔ ‎#قلمکارپاکستان ❤️🇵🇰❤️

PostsRepliesMedia
Reposted by Iftikhar Naqvi
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 19/01/2025
‏پہلے اِس ڈائن نے اپنے چاچو شہباز شریف سے کہہ کر صحت کارڈ ختم کروایا اور اب ایک اچھی خاصی چلتی ہوئی یونیورسٹی کو بند کر دیا۔ یہ ڈائن اور کیا کیا کھائے گی؟؟؟؟؟؟
074
Iftikhar Naqvi @sihn92.bsky.social · 19/01/2025
Please mention the name if you still have no Follow-Back from me.
0010
Reposted by Iftikhar Naqvi
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 17/12/2024
#FreeImranKhan
27811
Reposted by Iftikhar Naqvi
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 17/12/2024
44717
Reposted by Iftikhar Naqvi
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 16/12/2024
😅😅
36126
Iftikhar Naqvi @sihn92.bsky.social · 05/12/2024
معلوم نہیں تھا کہ آپ کو بیغیرت بھی ہیں۔ عورت پر یوں الزام لگانا درست ہے کیا؟ داڑھی اور اسلام کی باتیں مگر منافقت اتنی کہ زمانہ جاہلیت کے ابوجہل سے بدتر۔ استغفراللہ۔
000
Iftikhar Naqvi @sihn92.bsky.social · 03/12/2024
عقلمند مسلمانو! یہ کھیل شیعہ سنی کا نہیں بلکہ اس کے پیچھے اسرائیل و امریکہ ہیں۔ خیال کرو اور اتحاد تباہ مت کرو۔ دوسری بات،اگر اہلسنت ہوتے تو غزہ کے حالات پر خاموش کیوں رہے یہ مجاہد؟ یہ سب الداعش کے لوگ ہیں جو اسرائیل کے پالتو ہیں۔ہوش کریں۔
000
Iftikhar Naqvi @sihn92.bsky.social · 03/12/2024
درست کہا آپ نے۔ ویسے بھی اس ملک میں بیغیرت زیادہ رہتے ہیں اور سمجھدار کم۔ 4 ماہ کے پراجیکٹ پر خوش یا پھر درمیانی مخلوق کی امامت میں راضی۔ آنکھیں اللہ نے دی ہیں پھر بھی عینک دوسروں کی لیتے ہیں۔اپنی عقل تو استعمال کرنا ہی نہیں۔خوش رہو۔کبھی اپنے کی لاش اٹھائی تو پچھتایا کرنا۔
100
Reposted by Iftikhar Naqvi
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
‏آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔ عمران ریاض خان
33311
Reposted by Iftikhar Naqvi
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 30/11/2024
‏شہباز شریف جس شخص کو فتنہ کہہ کر بلا رہا ہے صرف لاہور کا الیکشن کھلوا لو پتہ چل جائے گا کہ 8 فروری کو کون جیتا تھا، مظہر عباس
043
Reposted by Iftikhar Naqvi
A Imran @qasimhasan.bsky.social · 29/11/2024
094
Reposted by Iftikhar Naqvi
Sharin kousar @sharinkousar.bsky.social · 29/11/2024
042
Reposted by Iftikhar Naqvi
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 29/11/2024
28834
Reposted by Iftikhar Naqvi
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 27/11/2024
‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔
813448
Reposted by Iftikhar Naqvi
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
‏شیلنگ ، گولیاں ، لاٹھی چارج کچھ رہ گیا ہے ؟
54724
Reposted by Iftikhar Naqvi
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
28643
Reposted by Iftikhar Naqvi
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 22/11/2024
یہ ہے پیارا پاکستان ۔۔۔ چنگچی والے کے شعور کو شاباش ۔۔۔
2239
Reposted by Iftikhar Naqvi
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏جو حالات اور تعداد ہے ماشاء اللٰ٘ہ۔۔۔ اب پی ٹی آئی کو صرف خان کی رہائی ہی روک سکتی ہے۔۔۔ وہ کہتے ہیں نا "اینے نئی جے بچنا اینوں لاہور لے جاؤ" 😂
0183
Reposted by Iftikhar Naqvi
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
بہت بڑی تعداد میں لوگ D Chowk پہنچ رہے ہیں ۔
07632
Reposted by Iftikhar Naqvi
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ پر پہنچ گیا۔۔ پولیس اور رینجرز کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے
085
Reposted by Iftikhar Naqvi
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
716275
Reposted by Iftikhar Naqvi
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏الجزیرہ کی فوٹیج
13118
Iftikhar Naqvi @sihn92.bsky.social · 25/11/2024
جاہل پٹواریوں کا خواب ہو سکتا ہے مگر حقیقت نہیں۔ جیسے گیراج کی خبر پر پیٹ خراب ہوتے ہیں ویسے بلی کی طرح خواب دیکھنا خوب ہے۔ 😂😂
000
Reposted by Iftikhar Naqvi
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد کے حالات 🚨
033
Reposted by Iftikhar Naqvi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
4274104
Reposted by Iftikhar Naqvi
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی نے فائنل کو فائنل سمجھ کر کھیلا،،،پہلی بار پنجاب پولیس کو شدید مار پڑی،،،اس وقت بال پی ٹی آئی کے پاس ہے،،،تاریخی تشدد اور ناقابل بیان مزاحمت،،،عمران خان کی رہائی سے ہی امن قائم ہوسکتا ہے-
053
Reposted by Iftikhar Naqvi
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024
بدترین شیلنگ اور ریاستی جبر کے باوجود اپنے قائد کی کال پر اسلام آباد ڈی چوک کی جانب رواں دواں !! دیگر وومن ونگ عہدیداران بھی ہمراہ موجود !! ‎
0157
Reposted by Iftikhar Naqvi
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024
‏ہمارا ملک جاگ چکا ہے اور خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔
14719
Reposted by Iftikhar Naqvi
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 25/11/2024
‏رینجرز اور ایف سی کی جانب سے 26 نمبر چونگی پر مظاہرین پر شیلنگ - لاکھوں کا قافلہ ہے جبکہ پولیس اور رینجر کی کُل ملا کر 500 سے زیادہ نفری نہیں
021
Reposted by Iftikhar Naqvi
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 25/11/2024
قافلے 26 نمبر پہنچ چکے ہیں شدید شیلنگ ہو رہی ہے یہ آخری رکاوٹ ہے اگلا پڑاو اسلام آباد ۔
053
Reposted by Iftikhar Naqvi
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 24/11/2024
بنوں سے قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں 🔥✌️ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
22215
Reposted by Iftikhar Naqvi
Patriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 24/11/2024
Maza Aya ?
153
Reposted by Iftikhar Naqvi
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
✌️
716456
Reposted by Iftikhar Naqvi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا بانی چیرمین عمران خان صاحب کی اہلیہ بشریٰ آپا کے بیان ہر جھوٹے مقدمات پر شدید الفاظ میں مزمتی ٹویٹ:
212239
Reposted by Iftikhar Naqvi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
20329135
Reposted by Iftikhar Naqvi
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
سڈنی آسٹریلیا میں عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
110852
Reposted by Iftikhar Naqvi
Naya Pakistan @realnayapakistan.bsky.social · 24/11/2024
پارلیمانی لیڈر پاکستان تحریک انصاف محترمہ زرتاج گل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب سے ایک بڑا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ۔ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #FinalCall
29334
Reposted by Iftikhar Naqvi
دُعأ۔Malik @duamalikg88.bsky.social · 24/11/2024
‏وہ زندان کا اک مکین، ہماری طاقت ہے، غرور ہے جب پکارا ہے اس نے تو پہنچنا پھر ضرور ہے ‎@PTIofficial ‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
04122
Reposted by Iftikhar Naqvi
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
فیض آباد پل اور اس کے اطراف کے علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنان اکھٹے ہونا شروع، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں اور شیلنگ کا استمال، کارکنوں کا بھی پتھراو!!!
1166