Sign in

shoukatafridi.bsky.social

@shoukatafridi.bsky.social
58 followers 41 following 10 posts
PostsRepliesMedia
shoukatafridi.bsky.social @shoukatafridi.bsky.social · 08/12/2024
اشرف غنی حسینہ واجد اور بشارالاسد کی جبر کا تختہ الٹنے کے بعد مسلم دنیا پر مسلط شدہ ظالم جابر اور عیاش حکمران اپنے انجام پر سوچھیے
000
shoukatafridi.bsky.social @shoukatafridi.bsky.social · 08/12/2024
اشرف غنی حسینہ واجد اور بشارالاسد کی جبر کا تختہ الٹنے کے بعد مسلم دنیا پر مسلط شدہ ظالم جابر اور عیاش حکمران اپنے انجام پر سوچھیے
000
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 20/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،دورہ حیدرآباد 23 نومبربروز ہفتہ
27519
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" " جو آدمی جنازہ کو کندھا دینے کا ارادہ کرے اسے وضو کر لینا چاہئے " مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 507
0356
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 19/11/2024
قران پاک کی آیت “ألا بذكر الله تطمئن القلوب” (الرعد:28) کو ظاہر کرتی ہے، جس کا مطلب ہے: “خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔” صبح بخیر🌹🌿
0174
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Muhammad Usman Malik @musmanmalik.bsky.social · 19/11/2024
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
072
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Izhar @izharmhk.bsky.social · 19/11/2024
درسِ حدیث 🙏
0111
shoukatafridi.bsky.social @shoukatafridi.bsky.social · 19/11/2024
تمام تحریکی اور باشغور سیاسی دوستوں سے درخواست ہے کہ ایک دوسرے کو فوری طور پر فالو کریں شکریہ
000
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 19/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
35014
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024
سورۃ البقرة آیت نمبر 11 وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ۞ ترجمہ: جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ‎@Inqilabi5 ‎#HNR_Team ‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
043
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024
حدیث مبارکہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے @Inqilabi55 #HNR_Team #امام_سیدمودودی
033
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024
مسلمان صدیوں تک قلم اور تلوار کے ساتھ فرمان روائی کرتے کرتے اخر کار تک گئے ان کی روح جہاد سرد پڑ گئی قوت اجتہاد شل ہو گئی @inqilabi.bsky.social #HNR_Team #امام_سیدمودودی
043
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024
حدیث مبارکہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے @inqilabi.bsky.social #HNR_Team #امام_سیدمودودی
175
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Muhammad Usman Malik @musmanmalik.bsky.social · 19/11/2024
Islami Jamait e Talaba Lahore♥️✌️🔥
0111
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
55924
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Muhammad Usman Malik @musmanmalik.bsky.social · 19/11/2024
💯♥️
072
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے @inqilabi.bsky.social #HNR_Team #امام_سیدمودودی
054
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 19/11/2024
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
0398
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/11/2024
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
710137
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 19/11/2024
ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
0219
shoukatafridi.bsky.social @shoukatafridi.bsky.social · 19/11/2024
000
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
جگنو نیوز۔پاکستان میں ڈیجیٹل نیوز کا سب سے بڑا اور مؤثر ادارہ۔۔ @jugnokamoka.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
192
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
جگنو نیوز۔پاکستان میں ڈیجیٹل نیوز کا سب سے بڑا اور مؤثر ادارہ۔۔ @jugnokamoka.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔🚨🚨🚨 ‏ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، نیتن یاہو اہم کانفرنس میں شریک نہ ہوسکے۔
1232
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
جگنو نیوز۔پاکستان میں ڈیجیٹل نیوز کا سب سے بڑا اور مؤثر ادارہ۔۔ @jugnokamoka.bsky.social · 18/11/2024
جس جس نے وہاں فالو کیا ہوا تھا اکاؤنٹ بڑا ہو یا چھوٹا اگر یہاں بھاؤ دکھایا دو تین دن لحاظ رکھنا ورنہ انفالو کر دینا۔۔ پھر نا کہنا بتایا نہیں
1244
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Saud Khan @saud04.bsky.social · 18/11/2024
💔😢 #free_free_palestine 🇵🇸
0114
shoukatafridi.bsky.social @shoukatafridi.bsky.social · 18/11/2024
قران وہ کتاب ہے جو درس انقلاب ہے
000
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد، قائد محترم جناب سراج الحق صاحب کے ساتھ ملاقات،
1484
shoukatafridi.bsky.social @shoukatafridi.bsky.social · 18/11/2024
دعا کی درخواست ہے حاجی صاحب
000
shoukatafridi.bsky.social @shoukatafridi.bsky.social · 18/11/2024
لبیک اللھم لبیک
000
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ
18310
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Izhar @izharmhk.bsky.social · 18/11/2024
Dars e Hadees 🙏
1263
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024
رسول اللہﷺ نےفرمایاکہ میرےصحابہؓ کو برا نہ کہو اورقسم ہےاس ذات کی جس کےقبضہ وقدرت میں میری جان ہےاگرتم میں سے کوئی آدمی احدپہاڑ کےبرابرسوناخیرات کرےگا تو وہ صحابہ کےایک مدخیرات کو بھی نہیں پہنچ سکےگا اور نہ ہی صحابہؓ کےآدھے مد کا صدقہ کرنےکو پہنچ سکتا ہے۔صحیح مسلم:جلد سوم:1986
0344
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #حدیث #فرمان #رسول
0425
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Aliya Mansoor @aliyamansoor.bsky.social · 18/11/2024
نیک مقاصد کے ساتھ سوشل میڈیا کا سفر فیس بک سے بلو اسکائی تک اپنے وقت اور مقاصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ پلیٹ فارمز استعمال کیجئے۔
092
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Saba Choudri @sabachoudri.bsky.social · 18/11/2024
﴿ وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ﴾ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
0405
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
🦋 Edna🦋 @butterflydreams.bsky.social · 18/11/2024
🇵🇸🇺🇸DEFUND ISREAL🇺🇸🇵🇸 @ Palestine 🇵🇸 was always Palestine 🇵🇸 it is Palestine 🇵🇸 will always be Palestine 🇵🇸 will always be Palestine 🇵🇸 free Palestine 🇵🇸
031
shoukatafridi.bsky.social @shoukatafridi.bsky.social · 18/11/2024
تمام دوستوں کو فالوبیک ملیگا ان شاءاللہ
000
shoukatafridi.bsky.social @shoukatafridi.bsky.social · 18/11/2024
حل صرف جماعت اسلامی
000
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Rana M.Faisal @mfaisal81.bsky.social · 18/11/2024
آپ کا تعلق کسی بھی سماجی گروہ یا سیاسی پارٹی سے ہےـ بس آپ سے ایک ہی گزارش ہے کہ اپنی سماجی/ سیاسی جد وجہد کے دوران بلیو سکائی پر وطن عزیز پاکستان کی عزت کا خیال رکھیںے گا ـ شکریہ
1246
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
اصل تبلیغ یہ ہے کہ آپ اپنی دعوت کا مجسم ظہور اور نمونہ ہوں۔ جہاں کہیں لوگوں کی نگاہوں سے یہ نمونہ گزر جائے وہ آپ کے طرزعمل سے پہچان لیں کہ یہ ہیں خدا کی راہ کے راہی
0194
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
جو مسلمان ہےاورمسلمان رہناچاہتاہے، اسےتمام قومیتوں کےاحساس کوباطل اورسارے خاک وخون کےرشتوں کو قطع کرناپڑےگا جو ان رشتوں کو قائم رکھناچاہتاہے، اس کےمتعلق ہم یہ سمجھنےپر مجبورہیں کہ اسلام اس کےقلب وروح میں نہیں اترا، جاہلیت اس کےدل ودماغ پر چھائی ہوئی ہے،آج نہیں تو کل وہ اسلام سےچھوٹےگا اوراسلام اس سے
0214
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
دین خواہ کوئی سا بھی ہو، لامحالہ حکومت چاہتا ہے۔ دینِ جمہوری ہو یا دین بادشاہی، دین اشتراکی ہو یا دین الہی یا کوئی اور دین بہرحال ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے
0243
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
دنیا پرستی اگر ہے تو یہ کہ کوئی شخص اپنے لیے حکومت کا طالب ہو، رہا خدا کے دین کے لیے حکومت کا طالب ہونا، تو یہ دنیا پرستی نہیں، بلکہ خدا پرستی ہی کا عین تقاضا ہے
0264
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔
34114
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Shahnawaz @bskyjti.bsky.social · 18/11/2024
دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا خیر اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپس میں بھائ چارگی اور مل جل کر اتحاد اور اتفاق کے ساتھ رہنے کی توفیق دے آمین۔۔
022
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
alkhidmatkhi.bsky.social @alkhidmatkhi.bsky.social · 18/11/2024
The wait is over! The Bano Qabil 4.0 Aptitude Test is happening on 22nd November 2024 at 6:00 PM. 💻 Register now: www.banoqabil.pk #BanoQabil4 #AptitudeTest #DistrictWest #EmpoweringYouth #EducationForAll #Alkhidmat #TransformingLives #SkillDevelopment #BanoQabilKarachi #FutureReady
085
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
07312
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
714251
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 18/11/2024
جب بھی کسی تنگی یا مصیب کا سامنا ہو تو اس بات کو یاد رکھو۔! اللہ کی مدد اس وقت آتی ہے جب اسباب کی دنیا سے بندہ بالکل مایوس ہو جاتا ہے، اور اس کے دل میں اللہ کے علاوہ کوئی آسرا نہیں ہوتا، کوئی امید نہیں رہتی۔
0308
Reposted by @shoukatafridi.bsky.social
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ کو یقین ہے کہ ایک دن مرنا ہے، اور مرنے کے بعد پھر ایک دوسری زندگی ہے، اور اس زندگی میں آپ کو اسی فصل پر گزر کرنا ہوگا، جسے آپ اس زندگی میں تیار کرکے جائیں گے، تو پھر یہ ناممکن ہے کہ آپ رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کو چھوڑ کر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کر سکیں۔
04513