Aliya Mansoor @aliyamansoor.bsky.social · 18/11/2024 پاکستان کے امریکی جنگ میں کودنے سے قبل پورے قبائلی خطے اور کے پی میں امن تھا، سوچنا ہوگا کہ حالات کیوں خراب ہوئے 071
Aliya Mansoor @aliyamansoor.bsky.social · 18/11/2024سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتائوں جو آگ پر حرام کر دیا گیا یا آگ اس پر حرام کردی گئی ہے فرمایا: ہر دل نواز، شگفتہ مزاج، نرم خو، اور سادگی پسند انسان پر آگ حرام ہوگی۔ (سنن ترمذی) 062
Aliya Mansoor @aliyamansoor.bsky.social · 18/11/2024“If you truly love nature, you will find beauty everywhere.” 050
Reposted by Aliya MansoorAlkhidmat Foundation Pakistan @alkhidmatorg.bsky.social · 18/11/2024Alhamdulillah! Alkhidmat has dispatched 16th consignment of relief goods for the affected brothers and sisters in Palestine and Lebanon. #PalestinianLivesMatter #Gaza #Palestine #Alkhidmat #Support #AlkhidmatFoundation 35313
Aliya Mansoor @aliyamansoor.bsky.social · 18/11/2024 نیک مقاصد کے ساتھ سوشل میڈیا کا سفر فیس بک سے بلو اسکائی تک اپنے وقت اور مقاصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ پلیٹ فارمز استعمال کیجئے۔ 092
Reposted by Aliya MansoorShamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 17/11/2024نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ 16325
Aliya Mansoor @aliyamansoor.bsky.social · 18/11/2024بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الھم انی اعوذبک من شر نفسہ 030