رسول اللہﷺ نےفرمایاکہ میرےصحابہؓ کو برا نہ کہو اورقسم ہےاس ذات کی جس کےقبضہ وقدرت میں میری جان ہےاگرتم میں سے کوئی آدمی احدپہاڑ کےبرابرسوناخیرات کرےگا تو وہ صحابہ کےایک مدخیرات کو بھی نہیں پہنچ سکےگا اور نہ ہی صحابہؓ کےآدھے مد کا صدقہ کرنےکو پہنچ سکتا ہے۔صحیح مسلم:جلد سوم:1986