Sign in

Shahzad Chaudhary

@shahzadch.bsky.social
693 followers 639 following 82 posts

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ Murshad....... Imran Khan ❣️🇵🇰❣️

PostsRepliesMedia
Reposted by Shahzad Chaudhary
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/09/2025
سرزمین پشاور پر 27 ستمبر کو ہوگی تاریخ رقم!!
083
Reposted by Shahzad Chaudhary
KittyKatGirl😻🙏💞🐞 @mary1kathy.bsky.social · 20/12/2024
We Still Won't Go Back! 🌊💙🌊 @honeybeekwen.bsky.social @theicequeen.bsky.social @jenmason.bsky.social @HourOfIgnorance.bsky.social @jessigrace.bsky.social @iquitcigs.bsky.social @tonyhq1985.bsky.social @jewelyjewely.bsky.social @itistherealjas.bsky.social @trixie57.bsky.social
1953789685
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 08/12/2024
SUPER SUNDAY FOR 🇮🇳 1)Lost to Australia 🇦🇺 in test match 2) Women's team lost to Australia 🇦🇺 3) Lost against Pakistan 🇵🇰 in Quarter final kabaddi world cup 4) Lost Final U-19 WC against Bangladesh 🇧🇩 5) lost to Spain 🇪🇸 in hockey 6) Lost to Sri Lanka 🇱🇰 in Squash 🤣🤣🤣🤣🤣
010
Reposted by Shahzad Chaudhary
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/12/2024
48233
Reposted by Shahzad Chaudhary
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 04/12/2024
سالار خان کاکڑ نہ بھاگا، نہ ڈرا ، کپتان کے آواز پے ڈٹا رھا۔
37728
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 04/12/2024
000
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 04/12/2024
❤️ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ                     وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ                 وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ ♥️
000
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 28/11/2024
‏خان کے دور میں مطیع اللہ جان کے اغوا پر آسمان سر پر اٹھانے والے آج خاموش ہیں، جیسے ان کے منہ پر پٹی بندھی ہو۔ اُس وقت ٹی وی پر ٹِکرز چلتے تھے کہ ’سینئر صحافی اغوا‘۔ آج وہی لوگ انہیں ’یوٹیوبر صحافی‘ کہہ رہے ہیں۔ تب مطیع کے گھر بلاول، شہباز مولانا سب گۓ تھے۔ آج کچھ نہیں۔
031
Reposted by Shahzad Chaudhary
Abdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 27/11/2024
یا اللہ اس بندے کی دُعا قبول فرما🤲 #IslamabadMassacre
4227
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
میں لاھور سے ہوں اور خدا کی قسم آج مجھے شرم آ رہی ہے اپنے پنجابی ہونے پر۔ ☹️ خان صاحب ہم آپ کے مجرم ہیں اور اپنے تمام پختون اور بلوچ بھائیوں کے بھی مجرم ہیں، ہم نے آپ کو مایوس کیا ہے۔☹️
010
Reposted by Shahzad Chaudhary
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏یزید کو بھی ایسا لگا تھا ایک وقت کے لیے کہ وہ جیت گیا لیکن وہ ہمیشہ کے لیے عبرت بن گیا معصوموں کو گولیوں سے ڈرا کے سمجھتے ہیں ہماری جیت ہو گئی ایسا نہیں ہوا وقت پلٹتا ہے اور یہ وقت پلٹے گا
096
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
کوئی جاکر خان کو بتائے قوم وفا کی حد کر گئی تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئی 😭 #Finalcall #Islamabadmassacre
032
Reposted by Shahzad Chaudhary
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024
‏خالد خورشید کو گوھر علی خان کی جگہ پی ٹی آئ کا چئرمین بنایا جاۓ کوئ اور قابل بھروسہ نہیں رھا۔ خال خورشید اکیلا لیڈر تھا جو اکیلا ورکرز کے ساتھ لڑا آخر تک
23015
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
9 مئی کو بے جان عمارتوں کا ماتم کرنے والے اج انسانوں کی لاشوں پر ہنس رہے ہیں 💔😭 #Finalcall #Islamabadmassacre
021
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️ #Finalcall #Islamabadmassacre
020
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
جنگ ختم ہو جائے گی لیڈر ہاتھ ملا لیں گے مگر وہ بڑھیا اپنے شہید بیٹے کی راہ تکتی رہ جائے گی وہ لڑکی اپنے محبوب شوہر کا انتظار کرتی رہ جائے گی وہ بچے اپنے سورما والد کی راہیں دیکھتے رہ جائیں گے معلوم نہیں کہ کس کو فائدہ ملا مگر یہ معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی! 💔💔😥😥😥💔💔 #Finalcall #Islamabadmassacre
000
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والے لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں 💔💔😥😥💔💔 #Finalcall #Islamabadmassacre
030
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
‏”باپ کےجنازےکےپاس کھڑی یہ معصوم بچیاں آنےوالے50سال تمہاراپیچھاکرینگی ہرچوک میں کھڑےہوکر سوال پوچھیں گی کہ میرےباپ کاکیاقصورتھا“ 💔💔😥😥😥💔💔 پی ٹی آئی احتجاج میں ریاست کےہاتھوں قتل ہونےوالےعبدالقادرخان کی نماز جنازہ کےمناظر۔ #Finalcall #Islamabadmassacre
031
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
‏جی میرا بیٹا فوت ہوا ہے۔ یہ الفاظ منہ سے نکالنا آسان نہیں 😥😥💔💔💔😥😥 #Finalcall #Islamabadmassacre
011
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
‏سب چیزیں سب سڑکیں تو دھو ڈالی ہیں، مگر یہ نفرت کیسے دھو گے؟ #Finalcall #Islamabadmassacre
021
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
‏إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔) #Finalcall #Islamabadmassacre
042
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
*_‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے_* *_وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے شہدائے ڈی چوک کو سلام 💔_* #Finalcall #Islamabadmassacre
062
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
*_‏آپ جن لوگوں کو بھائی سمجھ کر گلے لگا رہے تھے وہ آپ کا خون سونگھ کر رات کے انتظار میں تھے ۔بے وقوف لوگو۔_* #Finalcall #Islamabamassacre
000
Reposted by Shahzad Chaudhary
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
815977
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا #Islamabadmassacre
020
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
*_اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والا میڈیا آج 200 سے زائد افراد کی موت پر خاموش کیوں ؟_*💔 #Finalcall
041
Reposted by Shahzad Chaudhary
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 27/11/2024
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ، ‏میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔ ‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
277
Reposted by Shahzad Chaudhary
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 27/11/2024
💔🥺
299
Reposted by Shahzad Chaudhary
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 27/11/2024
#Please_repost
3127
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
‏دو بڑے جھوٹ اور دھوکے کوفہ آجائیں ہم آپ کے ہاتھ پر بیعت کر لیں گے پرامن رہے ہم آپ پر گولیاں نہیں چلائے گے 💔 #Finalcall
010
Reposted by Shahzad Chaudhary
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 27/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨🚨 سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا
12314
Reposted by Shahzad Chaudhary
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
‏"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی" 😭 ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
14027
Reposted by Shahzad Chaudhary
Kashif PTI 🇵🇰🇦🇪 @kaahif.bsky.social · 27/11/2024
پاکستان میں انسانی حقوق إنا لله وإنا إليه راجعون
053
Reposted by Shahzad Chaudhary
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا #IslamabadMassacre
118966
Reposted by Shahzad Chaudhary
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 27/11/2024
ابھی تک کسی بھی سیاسی پارٹی کی طرف سے کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا نہ کوئی پریس کانفرنس کردی گئی کس قانون اور آئین کے تحت نہتے کارکنوں کو سیدھا سیدھا گولی مارنے کی اجازت دی گئی ہے
2116
Reposted by Shahzad Chaudhary
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 27/11/2024
*_اللہ کی قسم کھاتا ہوں ایمان کی قسم کھاتا ہوں اپنے ماں باپ کی قسم کھاتا ہوں جس جس نے یہ گولیاں چلائی ہیں ہم پہ جس دن موقع ملا ان کی نسلوں سے بھی بدلہ لیں گے...!!!_* _*خالد خورشید خان کا اعلان*_
0138
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 27/11/2024
_*معاشرے میں نفرت اس*_ _*انتہا پر پہنچ چکی ہے*_ _*کہ مخالف سیاسی نظریہ*_ _*رکھنے والے لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں*💔_ #finalcall
001
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 26/11/2024
عمران خان* کوکہا گیا کہ حالات کے پیش نظر احتجاج ختم کر دے *عمران خان:* میں تو کل سے PTV دیکھ رہا ہوں وہاں تو سب کچھ ٹھیک ہے 💫✨
010
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 26/11/2024
‏خان کی فائنل کال ، ،نہ فیض ،نہ علیم ،نہ ترین،نہ پاشا ،نہ ظہیر السلام، صرف اور صرف عوام ❣️❣️❣️ #Finalcall
010
Reposted by Shahzad Chaudhary
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
716275
Reposted by Shahzad Chaudhary
مرشد 804🦋 @murshad7.bsky.social · 25/11/2024
033
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 25/11/2024
دوبارہ اپیل 🚨 26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں
000
Reposted by Shahzad Chaudhary
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 شدید شیلنگ سے علی امین گنڈاپور کی حالت ناساز
094
Reposted by Shahzad Chaudhary
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
شالا حیاتی ہوئے
053
Reposted by Shahzad Chaudhary
khantiger804.bsky.social @khantiger804.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد کے مقامی لوگ بھی نکل آئے اور دوسرے قافلے بھی 10 کلومیٹر دور رے گے ہیں
0116
Reposted by Shahzad Chaudhary
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024
جیل میں قید ہو کر تمام دنیا میں ہلچل مچانے والا عظیم قیدی،،دنیا اُسے غازی عمران احمد خان نیازی کہتی ہے۔ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
0198
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی سب سے مشکل ترین رکاوٹ تھی جسے پیروں تلے روند دیا گیا ہے. ✊🔥 #Finalcall
020
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 25/11/2024
🚨‏بریکنگ نیوز🚨 کٹی پہاڑی کا علاقہ کلئیر، کارکنان کے اللہ اکبر کے نعرے #Finalcall
040
Reposted by Shahzad Chaudhary
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 24/11/2024
اے رب کائنات! اپنے کمزور بندوں کی حفاظت کرنا جو ظلم بربریت بدمعاشی لاقانونیت اور زمینی خدائی کے انکار کیلیے نکلے ہیں، انسانیت، اصول، قانون، برابری اور انصاف کیلیے نکلے ہیں۔ انکے مقابلے میں موجود وحشی طاقتور گروہ کے حوصلے پست کردے۔ انکے دلوں میں اپنے کمزور بندوں کا خوف ڈال دے.آمین 🤲🏻 😥❣️ #Finalcall
043
Reposted by Shahzad Chaudhary
Kashi awan👲🇵🇰 @kashiiawan.bsky.social · 24/11/2024
غازی بھروتہ پل کے مقام پر پولیس اور رینجرز کی جانب سے بدترین شیلنگ جاری ہے، کنارے درجنوں کارکنان بےہوش ہوئے ہیں۔ کوئی کارکن پیچھے ہٹنے کو کوئی تیار نہیں۔ علی امین اور بشری بی بی فرنٹ لائن پر موجود
053