ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی" 😭 ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾ 14027
ثروت صدیقی @sarwatsiddiqui.bsky.social · 27/11/2024یہ تو دن کا منظر ہے جب جیت کا جشن منایا جا رہا تھا کیا یہ اسلام آباد ہے ؟؟ 010