🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 05/12/2024مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے، انگریز کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے، شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے اور یہ وہ تکلیف ہے جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔ 030
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰Voice pakistan @shahidftp.bsky.social · 29/11/2024PTI کی ایک سو اسی سیٹوں پر ڈاکہ پڑا ہے،یہ کوئ دو سیٹوں پر ڈاکہ پڑنے والی جماعت نہیں ہے! انکے لئے کوئ دروازہ نہیں کھلا، سارے دروازے کھٹکٹانے کے بعد ان کا عوام کی عدالت میں احتجاج بنتا تھا مگر یہاں بھی گولیاں چلا دی گئیں۔ عمران ریاض خان 054
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 28/11/2024تاریخ کے دو بڑے دھوکے! 1. کوفہ آ جائیں ہم آپ کے ہاتھ بیعت کریں گے 2. آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے اُدھر بھی یزید اِدھر بھی یزید! #IslamabadMassacre 0126
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 28/11/2024تاریخ کے دو بڑے دھوکے! 1. کوفہ آ جائیں ہم آپ کے ہاتھ بیعت کریں گے 2. آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے اُدھر بھی یزید اِدھر بھی یزید! 020
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 27/11/2024جب ہم پُرامن احتجاج کی بات کر رہے تھے تو بتائیں ہم پر گولیاں کیوں برسائی گئیں، علی امین گنڈا پور سے سوال۔۔!! 0117
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024شنگلہ , مارتونگ سے شہید ھونے والہ طارق خان 44623
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024دن کی روشنی میں گلے لگا کر۔ رات کے اندھیرے میں وار کرگئے۔ 02211
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024🚨بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی پریس کانفرنس کے لیے آمد سے قبل زخمی کارکنان کو انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ پہنچا دیا گیا 22110
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 27/11/2024تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ، میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔ 1149
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024مجھے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر فخر ہے جو خیبر پختون خواہ سے سینہ تان کر چلے ۔۔۔احتجاج جمہوری حق ہوتا ہے لیکن گولیوں کے آگے نہیں ۔۔۔گولیاں صرف آمر چلاتے ہیں ۔۔۔ میرے پختون بھائیو ہم شرمندہ ہیں 😭 12411
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 27/11/2024مٹی کی محبت میں، ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے #IslamabadMassacre #اسلام_آباد_قتل_عام 010
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰Zafar Dar @zafardar.bsky.social · 27/11/2024رات ڈی چوک میں شیطانی کھیل کھیلا گیا ہے۔۔۔ ظلم ہوا ہے نہتے عوام پر جو مکمل پر امن تھے۔ وقت کے فرعون اپنی طاقت کے نشے میں چور یہ بھول گئے کہ سانحہ لال مسجد والا ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرا تھا ابھی کل کی بات ہے۔۔۔ #IslamabadMassacre 4118
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 27/11/2024آج ہاتھوں سے لگائی گئی یہ گرہیں ریاست دانتوں سے بھی نہ کھول پائے گی۔ نہتے لوگوں پر پو جبر ڈھانے والے کردار تو بھاگ جائیں گے مگر اسکا خمیازہ یہ نظام لمبے عرصے تک بھگتتا رہے گا۔ 010
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024تین دن سے لڑتے ہوئے انھیں تھکاوٹ نہیں ہورہی کیونکہ یہ لوگ اس نظام سے تھک چکے ہیں اس نظام کو بدلنا چاہتے ہیں۔ 01510
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024نہتی عوام پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے گولیاں ماری جا رہی ہیں۔ ایک شخص کے سر پر گولی لگنے کی اطلاعات ہیں۔ 12120
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 25/11/2024دریائے نیل میں فرعون اکیلا نہیں ڈوبا تھا اس کی فوج بھی ساتھ ہی ڈوب گئی تھی (القرآن) #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 010
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 24/11/2024آج مورخہ 24 نومبر 2024 بروز اتوار اسلام آباد میں پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ کنٹینرز پہنچ گئے ہیں، اب ںس سمندر بنا کر بحری جہاز چلانا باقی رہ گیا ہے۔👊🖐️🖐️ 041
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 22/11/2024جنرل باجوہ نے ہم سب کو بلا کر کہا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانی ہے ! مولانا فضل الرحمان باجوہ کو اس کی بھی وضاحت دینی چاہیے یا کہہ دینا چاہیے کہ مولانا جھوٹ بول رہا ہے۔ 01715
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 22/11/2024جس پرندے کی پیدائش پنجرے کی قید میں ہوئی ہو اُس کےلئے اُڑنا بیماری سے زیادہ کُچھ نہیں - (الینڈارو جوڈوروسکی) 021
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 22/11/2024ضمانتیں منسوخ ہو رہی ہیں ، وارنٹ جاری ہورہے ہیں ، سرکار تِلملا رہی ہے ، نادان تجزیہ کاروں کے لیے اشارہ نہیں بلکہ صاف پیغام ہے کہ بشریٰ بی بی نے کوئی بہت بڑا کام کر ڈالا ہے 021
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 22/11/2024الفاظ نہیں ہیں پارہ چنار 😰😭😭😡😡 حرامخورو اپنے ذاتی مفاد کیلئے کب تک اس قوم کی جانوں سے کھیلتے رہو گے؟؟ آخر یہ سب کون اور کیوں کروا رہا ہے۔ 020
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 21/11/2024جو دل اور نظر سے اتر گئے پھر کیا فرق پڑتا ہے کدھر گئے۔!! 020
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 21/11/2024عام آدمی کا باشعور ہو جانا ہر معاشرے کی اَشرافیہ کے لیے موت کا پیغام ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ شعور کو جُرم اور گالی سمجھتے ہیں.✨ 041
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 21/11/2024پہلے آئین مذاق بنا اور اب شریعت کو مذاق بنادیا گیا ہے۔ 010
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 20/11/2024دس بار ضمانتیں ہو جائیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو رہا کرنے کا رسک نہیں لے گی عمران خان کی رہائی صرف عوام ہی ممکن بنا سکتے ہیں لہذا چوبیس نومبر کی کال کی بھرپور تیاری رکھیں !! #فائنل_کال_24نومبر 000
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 20/11/2024ایکس کے بعد اب اس پر بھی عجیب چ ٹائپ لوگ آ گئے ہیں جو فالو لینے کے بعد ان فالو کر دیتے ہیں۔ 020
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 20/11/2024سب سے ذلیل انسان وہ ہے جسے سچ کا پتہ ہو پھر بھی جھوٹ کیساتھ کھڑا رہے 010
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 20/11/2024تمام عمر کرائے کے گھر میں گزری ہے مقامِ شکر ہے قبریں ہماری اپنی ہیں 000
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 19/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 010
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو فائنل کال پر کون کون جا رہا ہے۔ 010
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024سیدھی سی بات ہے! 2230797
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 18/11/2024ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯﺑﮍﺍ ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ " ﺭَﺏِّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴﻦَ" ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ " ﺭَﺣْﻤَﺖ ﻟِﻠْﻌَﺎﻟَﻤِﻴﻦَ"ﮐﯽ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ 081