Sibtain Raza @smilingsky.bsky.social · 20/11/2024فطرت سے لطف اندوز ہونا دراصل شکر ادا کرنے کا ہی ایک انداز ہے #nature 091
Sibtain Raza @smilingsky.bsky.social · 19/11/2024زندگی کو پر سکون رکھنے کیلئے اپنے موڈ کی حفاظت اپنے خدا کی طرح کرنا پڑتی ہے #mood 0110
Sibtain Raza @smilingsky.bsky.social · 18/11/2024جو مسکرانا چاہے اسے کوئی وجہ تلاش نہیں کرنا پڑتی #smile 3241
Sibtain Raza @smilingsky.bsky.social · 18/11/2024زندگی خوبصورت ہے، آئیے اسے مزید خوبصورت بنائیں Life is beautiful, Let's make it more Beautiful 2397