Sign in

Abdul Aziz

@azizgorgij.bsky.social
79 followers 18 following 70 posts

‏کب ہوگی پیدا پھر ایک اور بینظیر 𝑮𝒓𝒆𝒂𝒕 𝒍𝒆𝒂𝒅𝒆𝒓 ‎#Miss_YoU_Bibi 💔

PostsRepliesMedia
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/12/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اجلاس مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33128/?am...
0117
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 21/12/2024
وہ سندھ مدینے کی بیٹی ۔۔ #MissYouSMBB 💔 #BlackDecember
000
Reposted by Abdul Aziz
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 20/12/2024
ہمارے درد کے قِصے سمیٹو گے تو لِکھو گے ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک #MissYouSMBB #BlackDecember
062
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 17/12/2024
‏تمہیں ہم ڈھونڈتے ہیں ۔۔💔 #MissYouSMBB #BlackDecember
000
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/12/2024
شہید بینظیر آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نوابشاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں اپنے دادا مرحوم حاکم علی زرداری اور دادی کے مزارات پر حاضری، انہوں نے اپنے دادا اور دادی کے مزارات پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی
0136
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/12/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات، معاون خصوصی قاسم نوید قمر نے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں پر بریفنگ دی
0137
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/12/2024
Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP's Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
01912
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 14/12/2024
ہاں۔۔ وہ سب ہی کا ایک مان تھی ۔۔ 💔 #MissYouSMBB
000
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 14/12/2024
‏کوئی بھی ملک خودمختار اور باہمت خواتین کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، اور اسی نظریے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے دور حکومت میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کئی انقلابی اقدامات کیے۔ ‏⁦‪
12111
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 13/12/2024
ہاں وہ صوفی تھی 💔 #MissYouSMBB
000
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 13/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر اور سندھ حکومت میں محکمہ بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر کراچی کے تنظیمی امور سمیت محکمہ بلدیات کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔
0116
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 11/12/2024
نام ہے میرا بینظیر 💔😭 #MissYouSMBB
011
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 11/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سابق وزیر عبداللہ بلوچ اور ان کے صاحبزادوں مصطفی بلوچ اور ڈاکٹر ولید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
0168
Reposted by Abdul Aziz
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 11/12/2024
‏تو سمجھتا ہے کہ تیرے ہی غم معتبر ہیں! تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد ‎#MissYouSMBB ‎#BlackDecember
074
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 10/12/2024
سنو تم لوٹ آؤ ناں 💔😭 #MissYouSMBB
011
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 10/12/2024
‎پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات ‎فریال تالپور سے پاکستان علماء کاؤنسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کی ملاقات ‎ فریال تالپور سے علامہ طاہر اشرفی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
2189
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 09/12/2024
رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰه پاک تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے آمین🤲
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 08/12/2024
‏کاش کہ دسمبر کا مہینہ نا ہوتا 💔 ‏بی بی لوٹ کے آجا 💔😢۔۔ #MissYouSMBB
000
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 08/12/2024
سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر کے اضلاع سے 320 خواتین پر مشتمل 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، مگر وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ تمام خواتین عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کررہی ہونگی۔
2138
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
22519
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 07/12/2024
‏وہ کیا کیا سپنے لائی تھی وہ کیسے سپنے لائی تھی 💔 #MissYouSMBB
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 06/12/2024
کسی دسمبر ہم بھی نہ ہوں گے 😭 #MissYouSMBB 💔
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 06/12/2024
میں بھاگنی والی عورت نہیں یہ سن کر خاور مانیکا کومے میں چلے گئے 😂
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 06/12/2024
‏بھاگے کچھ اِس ادا سے کہ ڈی چوک ویران کر گئے #جمعہ__مبارک 😁
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 06/12/2024
‏بیشمار درود و سلام امام الانبیاء صادق وامین خاتم النبیین حضرت محمدﷺ پر #ﷺ 🌹
000
Reposted by Abdul Aziz
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 05/12/2024
مائے نی مائے ۔۔۔۔۔ 😭💔 #MissYouSMBB #BlackDecember
042
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 05/12/2024
ایک ہی جملہ باقی رہ گیا وہ بھی پورا ہو جاۓ گا۔ سُولی کیوں چڑھایا 😝
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 04/12/2024
لاشیں انہی لوگوں کو نظر آرہی ہیں جن کو 1 کروڑ نوکریاں 1 لاکھ گھر 90 دن میں کرپشن ختم، ملک میں شریعت اور نیا پاکستان نظر آرہا تھا 🙃
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 04/12/2024
‏وہ خوابوں جیسی شہزادی جو خواب نگر سے آئی تھی 💔 #MissYouSMBB
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 04/12/2024
مرشد مغرب تک سونا چھوڑ دو 🫣
110
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 03/12/2024
آئے دسمبر تو پھر آگیا تیری آج بھی27 شب ہم سے بھولی نہیں جاتی💔 #MissYouSMBB @pppofficial.bsky.social @shahzadshafi007.bsky.social
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 02/12/2024
کفن اور شلواریں چھوڑ کر بھاگنے والے بھی کہتے ہیں کہ گولی کیوں چلائی ۔ توبہ 😝
000
Reposted by Abdul Aziz
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 02/12/2024
آج سے 36 سال قبل، 2 دسمبر 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بطور وزیراعظم حلف اٹھایا اور دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔
121
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 02/12/2024
‏2 دسمبر 1988: شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دنیا کی پہلی #مسلمان اور نوجوان #خاتون وزیراعظم کے طور پر حلف اُٹھا کر دنیا بھر میں سبز حلالی پرچم بلند کیا۔! 🇵🇰 💚 #SMBB @pppofficial.bsky.social
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 02/12/2024
اللّٰه پاک آپ کو تاحیات اچھی صحت بےحساب حلال رزق اور عزت سے مالامال فرمائے صبح بخیر 🌹
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 01/12/2024
‏وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی وہ لڑکی لعل قلندر تھی ۔ ‎ ‎#SindhiCultureDay2024 #SMBB
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 01/12/2024
اللّٰه پاک آپ سب کو دونوں جہانوں میں عزت و عافیت کی زندگی اور ہر مصیبت اور ہر پریشانی سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ آمین
000
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ضلع سکھر میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت ‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩ ⁦‪#Sukkur‬⁩
02213
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 01/12/2024
‏سنبھل نہیں پایا تھا ابھی دل کہ #دسمبر پھر سے لوٹ آیا ہے #SMBB 💔 @pppofficial.bsky.social
110
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 30/11/2024
‏کسی صوبے میں گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کے حامی نہیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری۔۔ @pppofficial.bsky.social
000
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں، کسانوں اور عوام کو پہلی بار حقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا جبکہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔
12414
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 30/11/2024
اللّٰہ پاک آپ کے گھروں میں سکون و برکت عطا فرمائے اور آپ سب کو ناگہانی آفات سے ہمیشہ بچائے آمین صبح بخیر 🌹
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 29/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون ● اسلام ہمارا دین ہے ● جمہوریت ہماری سیاست ہے ● سوشلزم ہماری معیشت ہے ● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے ● شہادت ہماری منزل ہے ‎#PPPFoundationDay @pppofficial.bsky.social
010
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 28/11/2024
بہن بھائی کا رشتہ اللّٰه پاک کی طرف سے بہت انمول تحفہ ہے اللّٰه کرے ہر بہن کا بھائی ہمیشہ سلامت رہے ⭐✨💚 ‎#GWFD2024
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 28/11/2024
شہید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے مگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کےنیچے ہے اور میرے خاندان کے لیے یہ محض الفاظ نہیں ہیں یہ ہمارا نظریہ ہے خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو ‎#GWFD2024
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 28/11/2024
ربّ کائنات آپ کے دینی اور دنیاوی معاملات میں آسانیاں پیدا کرے اور آپ کو اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرے
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 27/11/2024
یہ دیکھ کر کس کس کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد آئی ۔۔
000
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 27/11/2024
‏بینظیر بننا بچوں کا کھیل نہیں لوہے کے چنے چبانے پڑتے ہیں۔۔ ‎#SMBB
010
Abdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 26/11/2024
‏پنکی پیرنی گنڈاپور کیساتھ بھاگ گئی خاور مانیکا کا عمران خان کو فون۔ ہاہاہاہا کہہ کر فون رکھ دیا 🙈😂😝
000
Reposted by Abdul Aziz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 26/11/2024
رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت
14626