shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 14/01/2025اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ایم کیوایم کی ایم این اے رعنا انصار سے ان کے جواں سال صاحبزادے زیب نقوی کے المناک حادثے میں انتقال پر اظہار تعزیت @aseefabz.bsky.social 020
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 14/01/2025اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کے سربراہ فرحت اللہ بابر کی رہائش گاہ آمد اسلام آباد: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی کے سابق سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر سے ان کے بھائی نعمت اللہ عابد کے انتقال پر تعزیت کی @aseefabz.bsky.social 020
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 14/01/2025چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری PALISI کی جانب سے سول اسپتال کراچی میں منعقد سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں بچوں کی شرح اموات کم ترین سطح کی رپورٹ کی اجرائی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ @bbhuttozardari.bsky.social 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 14/01/2025کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ڈاکٹر رتھ فاؤ سول اسپتال میں بچوں کے ایمرجنسی وارڈز میں اعلی کارکردگی کے حامل ہیلتھ پروفیشنلز کو اعزازی شیلڈ پیش کررہے ہیں @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 14/01/2025خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت و اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات @aseefabz.bsky.social 000
Reposted by @shamusabro.bsky.socialMansoorAli @mansoorali1.bsky.social · 12/01/2025جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯 وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں گرتے🦅 #KinGs_oF_Ghotki_ MNA Sardar Mir Khalid Ahmed Khan Lund and MPA Sardar Ali Gohar Khan Mahar 🇱🇾❤️ 01111
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 31/12/2024Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari extends heartiest New Year greetings to the people of Pakistan and the global community, expressing hope and determination for a brighter, united, and prosperous future. #SayNoToAerialFiring #HappyNewYear2025 Read More:https://ppp.org.pk/pr/33248/ 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 31/12/2024میرا قائد میرا رہنما چیئرمین @BBhuttoZardari کا خوبصورت انداز❤️ @bbhuttozardari.bsky.social 030
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 28/12/2024لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کے افتتاح کے بعد عوام کو یومیہ 1.1 ملین گیلن پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کی اہلیت کے حامل ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 28/12/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور لیڈیز ونگ مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے ضلع لاڑکانہ میں رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کا افتتاح کردیا۔ 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 28/12/2024لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے حوالے سے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔ #SalaamBenazir 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 28/12/2024گڑھی خدا بخش میں جیالوں کا سمندر تاحد نگاہ عوام کا ہجوم، جمہوریت پسندوں کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو زبردست خراج تحسین۔ #SalaamBenazir 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 28/12/2024لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے حوالے سے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں اپنی آمد پر ہونے والے پرجوش استقبال کا خیرمقدم کررہے ہیں۔ #SalaamBenazir 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 28/12/2024خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو کی گڑھی خدابخش آمد بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی خالہ کے ہمراہ اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر حاضری دی 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 25/12/2024لاڑکانو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونی ورسٹی لاڑکانو کی وائس چانسلر ڈاکٹر نصرت شاہ نے ملاقات کی اور انہیں یونی ورسٹی کے آئندہ ہونے والے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی @bbhuttozardari.bsky.social 010
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/12/2024اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کو رومانیہ، صومالیہ، نیپال، جاپان اور بنگلہ دیش کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں رومانیہ کے نامزد سفیر مسٹر ڈَین سٹونیسکو نے صدر مملکت کو سفارتی اسناد پیش کیں 183
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/12/2024صدر مملکت نے نامزد سفراء کو پاکستان میں تعیناتی پر مبارکباد دی امید ہے کہ نامزد سفراء تجارت، معیشت اور ثقافت کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں گے، صدر مملکت نامزد سفراء کو ایوان صدر پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا 083
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 24/12/2024آپ سے سب کچھ چھینا جاسکتا ہے لیکن کوئی بھی آپ سے آپکی تعلیم نہیں چھین سکتا اور یہ جو تعلیم ہے یہ اب آپ کی طاقت ہے اور انشاء ﷲ آپ اس طاقت کو استعمال کرکے خود ترقی کریں اور اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ @bbhuttozardari.bsky.social 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 24/12/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے کانووکیشن میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور گریجویشن کرنے والے طلباء میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کررہے ہیں۔ @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 24/12/2024Chairman Bilawal BhuttoZardari reached at the convocation ceremony at IBA University Sukkur. ❤️ @bbhuttozardari.bsky.social 010
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 24/12/2024Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays rich tribute to the founder of the nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, on his 148th birth anniversary. #QuaidEAzam Read More: ppp.org.pk/pr/33173/ @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 24/12/2024Chairman PPP @BBhuttoZardari extends warm greetings to the Christian community in Pakistan and around the world on the joyous occasion of Christmas. #MerryChristmas2024 Read More: ppp.org.pk/pr/33171/ @bbhuttozardari.bsky.social 100
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 24/12/2024سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کانووکیشن میں شرکت کے لیے آئی بی اے یونی ورسٹی پہنچ گئے۔ @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024First lady of Pakistan 🇵🇰 & MNA Bibi @AseefaBZ attended valima reception of @NazBaloch_'s brother. @aseefabz.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ یونی ورسٹی جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔ 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024جامشورو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلی سندھ کے ہمراہ سندھ یونی ورسٹی میں نیم کا پودا لگارہے ہیں۔ 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024جامشورو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ یونی ورسٹی کیلئے 2.45 میگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے کے آغاز کا افتتاح کردیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ یونیورسٹی کے کانووکیشن میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور گریجویشن کرنے والے طلباء میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کررہے ہیں۔ @bbhuttozardari.bsky.social 000
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/12/2024پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اجلاس مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33128/?am... 0117
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/12/2024Chairman Pakistan People’s Party Bilawal Bhutto Zardari presides today a meeting at Bilawal House in Karachi. Read More: ppp.org.pk/pr/33131/ 096
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/12/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33133/ 0125
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/12/2024Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari lauds the security forces for thwarting a terrorist infiltration attempt on Pak-Afghan border in Khyber District, Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/33136/ 0127
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/12/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33141/ 085
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/12/2024Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari strongly condems the terrorist attack on a security checkpost in Khyber District, Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/33143/ 084
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/12/2024اگر آج پاکستان اسلامی دنیا کا ایک بڑا ملک ہے تو یہ صرف و صرف آپ کی قربانیوں کی وجہ سے ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 075
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/12/2024پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی دن برائے ورکنگ ویمن پر پیغام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قوم کی ترقی اور خوشحالی میں ورکنگ ویمن کی بے پناہ خدمات کو خراج تحسین پاکستان کی ورکنگ ویمن کو ان کی لگن، جدوجہد اور عزم پر سلام: بلاول بھٹو زرداری 164
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/12/2024Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari extends greetings to the women of Pakistan on National Working Women’s Day, paying tribute to their immense contributions to the nation's progress and prosperity. Read More:https://ppp.org.pk/pr/33145/ 065
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/12/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی دن برائے ورکنگ ویمن پر پیغام مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33147/ 053
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/12/2024جامشورو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ یونی ورسٹی کے شہید بینظیر بھٹو چیئر اینڈ کنونشن سینٹر آمد جامشورو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ یونی ورسٹی کے وائس چانسلر صدیق کلہوڑو ودیگر نے خوش آمدید کہا 175
Reposted by @shamusabro.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/12/2024وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سندھ یونیورسٹی جامشورو میں منعقدہ خصوصی کانووکیشن 1994 میں بطور مہمان خصوصی شرکت، اس موقع پر انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نوازا گیا۔ 097
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024“علم ایک ایسا ہتھیار ہے جو آپ سے چھینا نہیں جاسکتا، اور اس علم میں اتنی طاقت ہے کہ آپ جو چاہیں وہ کرسکتے ہیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024جامشورو: “علم ایک ایسا ہتھیار ہے جو آپ سے چھینا نہیں جاسکتا، اور اس علم میں اتنی طاقت ہے کہ آپ جو چاہیں وہ کرسکتے ہیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یونیورسٹی کے کانوکیشن میں خطاب 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024تعلیم یافتہ نوجوان ہی ملک کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتے ہیں، مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یونیورسٹی جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024اسلام آباد میں بیٹھے بابوں بزرگوں کو انٹرنیٹ، وی پی این کی بندش سے فرق نہیں پڑتا- چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024جامشورو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ یونی ورسٹی کے شہید بینظیر بھٹو چیئر اینڈ کنونشن سینٹر آمد جامشورو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ یونی ورسٹی کے وائس چانسلر صدیق کلہوڑو ودیگر نے خوش آمدید کہا @bbhuttozardari.bsky.social 020
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024Chairman @BBhuttoZardari attends the convocation ceremony at Sindh University Jamshoro as a special guest. @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 23/12/2024پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی دن برائے ورکنگ ویمن پر پیغام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قوم کی ترقی اور خوشحالی میں ورکنگ ویمن کی بے پناہ خدمات کو خراج تحسین پاکستان کی ورکنگ ویمن کو ان کی لگن، جدوجہد اور عزم پر سلام: بلاول بھٹو زرداری @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 22/12/2024اگر آج پاکستان اسلامی دنیا کا ایک بڑا ملک ہے تو یہ صرف و صرف آپ کی قربانیوں کی وجہ سے ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social 030
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 22/12/2024Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari strongly condems the terrorist attack on a security checkpost in Khyber District, Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/33143/ @bbhuttozardari.bsky.social 000
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 21/12/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین @bbhuttozardari.bsky.social مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33133/ 000