Abdul Rehman Butt @abdulrehmanbutt.bsky.social · 02/12/2024دہشتگرد کو دہشتگرد کہنے اور ان سے لڑنے کا حوصلہ پیپلز پارٹی اور اے این پی میں ہی ہے۔ باقی تو سب یا ان کے حمایتی ہیں یا ان کے سہولتکار ہیں۔ 010
Abdul Rehman Butt @abdulrehmanbutt.bsky.social · 23/11/2024طبیعیتیں خراب ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ مارچ سے پہلے 😁 000
Abdul Rehman Butt @abdulrehmanbutt.bsky.social · 21/11/2024بشرای بی بی نے امریکی غلامی قبول کر کے حکومت جانے کا الزام سعودی عرب پر لگا دیا ۔ 010
Abdul Rehman Butt @abdulrehmanbutt.bsky.social · 20/11/2024انقلاب کا واحد راستہ ڈیل کے زریعے نکلتا ہے۔ مہاتمہ عمران خان نیازی 🫠 000
Abdul Rehman Butt @abdulrehmanbutt.bsky.social · 19/11/2024کیا بلیو سکائی پر جعلی سروے اور جعلی ریچ لی جا سکتی ہے ایکس کی طرح؟ کیا ڈالر پھینک کر تماشہ دیکھا جا سکتا ہے ؟ 🤔 010
Reposted by Abdul Rehman Buttبدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 19/11/2024#Bluesky needs to update its photo & video editing asap. If people can not express amply, they remain unsatisfied.. 061
Reposted by Abdul Rehman ButtNaqviSyed @naqvisyed.bsky.social · 18/11/2024اتنا گونجوں گا کہ صدیوں تک سنائی دونگا۔🇱🇾✌🏻 سدا جیئے بھٹو۔ 052
Reposted by Abdul Rehman ButtAftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024کچھ دوست ٹوئیٹر سے بلیو سکائی پر شفٹ ہوتے ہوئے “کاپی پیسٹ” بھی ساتھ ہی لے آئے۔۔۔ #حدہے 3253
Reposted by Abdul Rehman ButtPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 8178118
Abdul Rehman Butt @abdulrehmanbutt.bsky.social · 17/11/2024 بلیو سکائی کے فوائد 1۔ بغیر وی پی این اور یوتھئیوں کے چل رہا ہے۔ 2۔ فیک پوسٹس اور بوٹس ابھی تک نہی ہیں۔ 010
Reposted by Abdul Rehman ButtRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024براہ کرم نوٹ کریں: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔ @pppofficial.bsky.social 107837
Reposted by Abdul Rehman ButtOsama Yawar @osamayawar.bsky.social · 17/11/2024Chairman @bbhuttozardari.bsky.social #PPP 14417