PPP Lahore @ppplahore.bsky.social · 18/11/2024فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی 142
PPP Lahore @ppplahore.bsky.social · 18/11/202430 نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد #PPP #57thFoundationDay 031
PPP Lahore @ppplahore.bsky.social · 18/11/20242022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ #SPHF 012