Sign in

JJ

@jahangirjahejo.bsky.social
3.1K followers 3.1K following 72 posts

🇵🇰 (Retweets are not endorsements)

PostsRepliesMedia
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 11/01/2025
Loggo Key Dil Jannat Tu Nahi Hain Yaar. Jis Mein Rehny Key Liye Aap Khud Ko Itna Tkkaa Rahy Hain.
020
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 31/12/2024
Ye Roona Doona Tera Kis Baat Ka Hai Jo Khooya Wo Saath Laye Thy Kaya?
010
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 09/12/2024
آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔!
053
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 09/12/2024
"-تیرے جانے کے بعد سینے میں دل نہیں صدمے دھڑکتے ہیں_
072
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 09/12/2024
‏”میں نے دِل کے دروازے پر لکھا کہ اندر آنا منع ہے“ عشق مُسکراتا ہوا بولا٬ معاف کرنا میں اندھا ہوں۔ ‏⁧‫#اردو‬⁩
151
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 08/12/2024
‏مقدر میں کہاں ہوتے ہیں محبت جن سے ہوجائے ‏ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا
011
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 08/12/2024
‏سانولی سی صُورت پہ اُسکی، نین نشلیے…!! ‏ہاااائے وہ اُلجھی زُلفوں والی پاگل لڑکی… !!
011
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 08/12/2024
‏تو ہوا نہیں میرا تو یہ خیال آیا مجھ کو! ‏عالمِ ارواح میں کون ملا تھا مجھ سے
001
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 08/12/2024
‏میں چاہتا ہوں تجھے یونہی عمر بھر دیکھوں!!! ‏کوئی طلب نہ ہو دل میں تیری طلب کے سوا۔
001
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 08/12/2024
‏مِصر کے بازار میں کِسی قہوہ خانے پر ‏داستان گو کا سُنایا ہُوا قِصہ ہے وہ شخص ۔
001
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 08/12/2024
‏یہ ہم پکارتے ہیں جو ، بے ساختہ تمہیں ! ‏اک دن ہماری چپ پہ بھی آیا کرو گے تم ۔۔
021
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 08/12/2024
‏مثلِ شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن ‏ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے
031
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 08/12/2024
آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔!
040
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 07/12/2024
Being kind often matters more than being correct. People don’t always need someone with all the answers, but someone with a heart willing to listen.
011
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
you don’t know how much sorrow you have inside you until its the end of the day and you have no one to talk to.
011
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
Call me an old soul, but I find peace in nature, night, moon, sunsets, breezes, poetry, smell of rain, flowers and people who feel like home. ❤️
042
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
Muhabbat Kar To Lein Laiken, Muhabbat Raas Aaye Bhi..!!!
021
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏جس کھڑکی میں ہم رہتے تھے ‏جس روز وہ خالی پاؤ گے ‏سچ کہتے ہیں پچھتاؤ گے۔۔۔۔
111
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏درگاہوں پر چراغ نہیں خواہشیں جلتی ہیں۔
031
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 06/12/2024
🙂
011
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 06/12/2024
Someone says to you, “ I don’t like you” how do you respond? 👀
221
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏کسی کو مل نہ پائے عمر پھر ہم ‏کسے کے چار سو دیکھے گئےتھے
151
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏جس کے حصے میں رات آئی ہے اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا-
051
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏"اچھی لگنے لگی ہو" ‏"اب؟" ‏"کہیں عادت نہ بن جاؤ" ‏"کیوں؟" ‏"محبت ہوجائے گی" ‏"تو؟" ‏"تمہارے بغیر جینا مشکل ہوجائے گا" ‏"میرے ساتھ رہنا فرض ہوجائے گا"
031
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏یاد وہی خوبصورت ہوتی ہے جس میں پچھتاوہ نہ ہو۔
121
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے ‏اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا!
021
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏ھائے یہ زندگی ہماری عدم ‏جس کو راحت ملے نہ آگ لگے
011
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏عین ممکن ہے! جو تمہاری پوری کہانی کا مرکز ہو اس کی کہانی میں تمہارا ذکر بھی نہ ہو!
131
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏آنکھیں اس سے محبت کرتی ہیں جو آنکھوں کو اچھا لگے اور عقل اسے پسند کرتی ہے جو اسے سمجھ سکے جبکہ روح صرف اس سے محبت کرتی ہے جو اس کے مشابہ ہو۔
032
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 05/12/2024
بہت خوب
021
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 05/12/2024
🥹
041
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏وعدہِ وصل کی امید کے بَر آنے تک ‏ہم ترے ہجر سے ہجرت نہیں کرنے والے
131
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏عذاب یہ ہے کہ تکمیلِ داستاں کے لیے ‏جو حرف بس میں نہیں ہے وہی ضروری ہے ‏⁧
021
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
‏محبت میں حاصل اور لاحاصل برابر ہے، محبت میں محبت ہونا لازمی ہے۔
031
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 05/12/2024
ھم بھی قتل کردیئے جائیں گے ایک دن... کیونکہ ھم بھی کچھ اختلاف رکھتے ھیں..!!!
030
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 05/12/2024
ہمیشہ اپنا مؤقف واضح رکھو , تا کہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں مشکل نہ ہو.
020
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 05/12/2024
‏وصال موسم میں بھی نہ آنا، اسے بتانا ‏گزر چکا ہے ترا زمانا، اسے بتانا ‏تمہارے جانے کے بعد اب تک لگا ہوا ہے ‏تمہاری یادوں کا آنا جانا، اسے بتانا ‏رہ_محبت ہے بس مسافر بدل گئے ہیں ‏مگر ہے منظر وہی پرانا، اسے بتانا ‏💔
281
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 05/12/2024
‏ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں ‏تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو ‏تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے ‏اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو ‏💔
073
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 05/12/2024
‏●┼─ لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائی سے ‏ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر لیا
061
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 05/12/2024
Unless you let the wrong people walk away, the right people will never show up.
121
Reposted by JJ
blackdiary.bsky.social @blackdiary.bsky.social · 04/12/2024
Hello guyzzzzzz 👀
121
Reposted by JJ
Bella @aphrodite00.bsky.social · 04/12/2024
I do not fear being alone, my dear ; I fear being in a room full of people I cannot trust.
041
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 04/12/2024
جن کے دل جوڑتے اک عُمر بِتا دی مَیں نے جب مَروں گا تو وہ اَحباب اکٹّھے ہوں گے
040
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 04/12/2024
اکثر لوگ وہ کام کرنا چاہتے ہیں... جس کام میں، کوئی کام نہ کرنا پڑے۔
1102
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 28/11/2024
‏میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔
040
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 27/11/2024
‏اپنے ہونے کی سزا کاٹتے پھرتے ہیں سبھی کوئی اندر کوئی باہر سے گرفتار.... میاں!
091
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 26/11/2024
تیری زلفوں کے بکھرنے کا سبب ھے کوئی آنکھ کہتی ھے ترے دل میں طلب ھے کوئی
060
JJ @jahangirjahejo.bsky.social · 26/11/2024
جو شخص آپ کو کھونے کی کوشش کر رہا ہو، اس کی مدد کریں...
170