Reposted by Sadaf KhanSadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025غریب مقروض قوم 🇵🇰کے پیسوں پر پلنے والا سفید ھاتھی۔۔۔ 🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 001
Reposted by Sadaf KhanPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/01/2025امت مسلمہ کے لیڈر کی کرپشن چوری اور ڈکیتی کی داستانیں انٹر نیشنل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہیں 062
Reposted by Sadaf KhanMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 15/01/2025نِکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اُس میں بندھنے کے لیے "حضرت موسیٰ "نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔۔اور زنا اتنا بڑا قباحت ہے کہ "حضرت یوسف " نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے 1224
Reposted by Sadaf KhanSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔ پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀 0249
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 31/12/2024جب تک افغانیوں کو نہیں نکالیں گے۔۔۔۔ ملک میں مسائل رھیں گے افغانستان میں اب امن ھے پاکستان کی معیشت پر بوجھ افغانیوں کی چاروں نسلوں کو واپس افغانستان بھیجا جائے ۔۔ @maryamnawazmns.bsky.social @azmabokharipmln.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social 000
Reposted by Sadaf KhanPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/12/2024تحریک انصاف فوجی عدالتوں پر سیاست نہ کرے، اپیل کے فورم موجود ہیں فوجی تنصیبات پر حملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے۔فوجی عدالتوں کے خلاف ملک سے باہر بھی لابنگ کی جا رہی ہے 041
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 25/12/2024Happy birthday MNS . 💐 @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social @pmlnorg.bsky.social 000
Reposted by Sadaf KhanSaud @saudsami.bsky.social · 24/12/2024کیوں ہم سے خفا ہو گئے اے جانِ تمنا روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے یہ رات، یہ برسات، یہ مچھر کا مہینہ اس سیل میں تو آتا ہے ہینڈسم کو پسینہ دل دل سے میری جان ملا کیوں نہیں لیتے روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے - ہینڈسم اڈیالوی 031
Reposted by Sadaf KhanPMLN @pmlnviewpoint.bsky.social · 24/12/2024آج 25 دسمبر کو دو عظیم رہنماؤں کے جنم دن کا دن! بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور میرے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کو سالگرہ کی مبارکباد! 🇵🇰✨ قائداعظم کی قیادت نے ہمیں آزادی دی اور میاں نواز شریف نے اس آزادی کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ ۔ 🎉🎂 #HBDQUAID #HappyBirthdayNawazSharif 011
Reposted by Sadaf KhanPMLN @pmlnviewpoint.bsky.social · 24/12/2024Subscribe to PMLN Viewpoint YouTube channel youtube.com/shorts/zTkpE...youtube.comHappy Birthday To Quaid || PMLN ViewpointYouTube video by PMLN Viewpoint 021
Reposted by Sadaf KhanPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 19/12/2024چین کی نمایاں اور بڑی 60کمپنیوں کے نمائندوں نے پنجاب میں سرمایہ کاری میں آمادگی کا اظہار کیا ہے چائنہ پنجاب ڈیسک کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف 094
Reposted by Sadaf KhanMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 19/12/2024پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ فوج 2018 میں عمران خان کو غیر آئینی ہتھکنڈوں سے اقتدار میں لائی۔ عمران خان کی ناقص پالیسیز نے معیشت کو تباہی کی نہج تک پہنچایا۔ امریکی جریدہ ٹائم میگزین (جنوری 2024 23812
Reposted by Sadaf KhanAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 12/12/2024Censorship of noise ! آپ کسی اور زاویے سے کسی بھی ایونٹ کو یا سیاسی لیڈر کی پالیسی کو دیکھیں تو عمران ریاض اور اُن جیسے کئی اور اتنا واہی تباہی جھوٹ بولیں گے کہ سچ اُس جھوٹ کے شوِر سگاں میں کہیں چھُپ جائے گا اور جھوٹ پھیلتا چلا جائے گا۔ یہ اتفاق نہیں بلکہ باقاعدہ ایک منفی سٹریٹجی کے تحت کیا جاتا ہے 46722
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 27/11/2024@sherafzalmarwat.bsky.social @sherafzalkhan.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @pti.bsky.social @ptispofficial.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @farhankvirk.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social 🤭🤭🤭🤭 000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 27/11/2024الحمدللہ شکر میرے اللہ پاک۔۔ تو رحیم ھے کریم ھے۔۔۔۔ 000
Reposted by Sadaf KhanMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024اساتذہ اور بزرگوں سے سنا تھا لیکن ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ ’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔ 08120
Reposted by Sadaf KhanPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 27/11/2024پاکستان اسٹاک مارکیٹ جو کل انتشاری ٹولے کے احتجاج اور ڈی چوک پہنچنے کے بعد ایک دم 3856 پوائنٹس گر گئی تھی وہ انتشاری ٹولے کی چھترول اور دھرنا ختم ہونے کے بعد ریکور کر گئی 100 انڈیکس میں 3400 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔ 1105
Reposted by Sadaf KhanPML N @shahidrao.bsky.social · 27/11/2024ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب لائٹیں بند ہوتے ہی بشری بی بی نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔ دوبارہ روشنی ہونے پر بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور غائب تھے۔ 183
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 26/11/2024یہی تو تکلیف ھے نیازی ملک دشمن اور اسکے حامی حواریوں کو۔۔۔۔۔۔ ان کے اپنے سارے ماھر معاشیات نا اھل ناکارہ کاھل جاھل بے کار نکلے اب پھر PMLN نے ملک سنبھالا ھے تو حسد اور جلن کے شکار نیازی کا فساد جلاؤ گھیراؤ ملک دشمن سرگرمیاں شروع ۔😠 020
Reposted by Sadaf KhanR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے 1520664