Sign in

Sadaf Khan

@sadaf2024.bsky.social
155 followers 74 following 45 posts

Introvert straight forward sensitive

PostsRepliesMedia
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 06/04/2025
غنڈہ پور اور PTI سہولت کار بنی ھوئی ھے۔۔۔بگاڑ لیں جوبگاڑنا ھے ان دھشتگردوں اور ان کے حامی حمایتیوں کا۔۔۔۔۔ شکریہ
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 10/03/2025
میں ھرنماز میں فلسطین کے لئے اھل فلسطین اھل غزہ اھل کشمیر کے لئے دعا کرتی ھوں۔۔۔ان کے دشمنوں اور ان کے حامی حمایتیوں کی بستیاں بھی تاراج ھوں جیسا غزہ تباہ کیا انہوں نے۔۔۔ آمین
220
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
چیک پوسٹیں بنائی جائیں راستوں میں جنہیں ڈرون بھی فراھم کئے جائیں۔۔۔ ھر بس میں کمانڈو بمع جدید ھتھیار تعینات کیا جائے ویسےبھی ویلے بیٹھے رھتے ھیں یہ سفید ھاتھی۔۔ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری اسٹیٹ پر ھے۔۔۔
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
اور ان میں بھی 80 فیصد یوتھیے ھیں۔۔۔ جو کسی دلیل اور مثال سے قائل نہیں ھوتے کہ کھسرا شاید امید سے ھو جائے لیکن نیازی سے بھلائی کی امید عبث ھے مگر نہ جی۔۔۔۔۔
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
سر جی ۔۔۔ کاش اس بات پر 2014 میں بھی غور فرماتے ۔۔۔ آستین کے معمولی سانپ کو اژدھا بنا لیا فضول اجازتیں دے کے جمھوریت کے حسن کے نام پر۔۔۔۔۔۔
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
ساری لڑائی یہ ھے کہ فوج پھر سے مانی مینٹل کو گود میں اٹھا کے اقتدار کے پنگھوڑے میں بٹھائے ورنہ یہ فسادی فتنہ پرور ایسے ھی گلی گلی شہر شہر قریہ قریہ بھونکتے رھیں گے۔۔ اور ھر نجی/ سرکاری گاڑی کے پیچھے بھاگتے رھیں گے
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
تو ھم نے ان آستین کے سانپوں کے رشتے داروں کو کیوں گھر جوائی بنا کے رکھا ھوا ھے؟؟؟؟؟
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
آمین ۔۔۔
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
یوٹرن لے لے کے فسادی فتنہ پرور"مانی لاٹو "♻️ نے پورے ملک اور قوم کو گھما ڈالا۔۔۔۔ اب سب گھمن گھیریاں کھا رھے ھیں جمھوریت کے حسن کے نام پر😰😨😓 ملک کو مالی معاشی اخلاقی نقصان پہنچانے والے اس دھشتگرد غدار کو عدلیہ فوج میڈیا سب بچانے میں لگے ھیں
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
کرکٹ جوا ھے اور اسکے لئے دعا کرنا اپنے ایمان کو خطرے میں ڈالنے والی بات ھے اپنے اور اپنے پیاروں کےلئے دعا کریں دعا وھاں قبول ھوتی ھے جہاں پوری محنت اور کوشش کی گئی ھو یہاں تو ان عیاش خبیثوں نے کوئی محنت کی ھی نہیں غریب مقروض قوم کا اربوں برباد کرتے ھیں یہ عیاش سفید ہاتھی👇🏻
000
Reposted by Sadaf Khan
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
غریب مقروض قوم 🇵🇰کے پیسوں پر پلنے والا سفید ھاتھی۔۔۔ 🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
001
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/02/2025
غریب مقروض قوم 🇵🇰کے پیسوں پر پلنے والا سفید ھاتھی۔۔۔ 🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
001
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 05/02/2025
Nonsense....
010
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 03/02/2025
ناپاک پانی سے جب وضو نہیں ھوتا تو نماز کیسی؟؟؟ حرام کمائی سے مسجد بنانے والا یا اس کمائی کو کسی دینی اسلامی مذھبی کام میں استعمال کرنے والا دائرہ اسلام سے ھی خارج ھو جاتا ھے ۔۔ بے شک کسی مفتی یا عالم سے پوچھ لیا جائے۔۔۔۔ قبضے کی زمین پر مسجد مدرسے یا اسکول کالج یونیورسٹی بنانا حرام ھے ۔
010
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 03/02/2025
Yes exactly that's what i m thinking....
media.tenor.com
a cartoon of a woman with the words winter has ended
ALT: a cartoon of a woman with the words winter has ended
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 29/01/2025
ایک نس ٹس سے مس اور بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
021
Reposted by Sadaf Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/01/2025
‏امت مسلمہ کے لیڈر کی کرپشن چوری اور ڈکیتی کی داستانیں انٹر نیشنل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہیں
062
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 18/01/2025
000
Reposted by Sadaf Khan
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 15/01/2025
نِکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اُس میں بندھنے کے لیے "حضرت موسیٰ "نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔۔اور زنا اتنا بڑا قباحت ہے کہ "حضرت یوسف " نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے
1224
Reposted by Sadaf Khan
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025
‏اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔ پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀
0249
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 31/12/2024
جب تک افغانیوں کو نہیں نکالیں گے۔۔۔۔ ملک میں مسائل رھیں گے افغانستان میں اب امن ھے پاکستان کی معیشت پر بوجھ افغانیوں کی چاروں نسلوں کو واپس افغانستان بھیجا جائے ۔۔ @maryamnawazmns.bsky.social @azmabokharipmln.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 26/12/2024
انسان ھوں تب نا۔۔۔ یہ عجب مخلوق ھے ۔۔ ایک غلیظ گھٹیا شخص جو دنیا کی ھر بدی برائی کا مرقع ھے وہ فراڈیا انہیں مرشد نظر آتا ھے
media.tenor.com
a drawing of a green alien with big black eyes
ALT: a drawing of a green alien with big black eyes
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 26/12/2024
لاحول ولا قوہ الا بااللہ استغفر اللہ یہ فتنہ عمرانیہ کے بدترین حواری ملک پر عذاب نازل کروائیں گے
001
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 26/12/2024
اچھا واقعی؟؟؟ بے پیندے کے سب لوٹے گھومیں گے ۔۔۔ ھونہہ واسطہ نہیں۔۔۔ ایسے کیسے واسطہ نہیں؟؟ آپکی نور نظر بچی بیرون ملک یوتھیوں اور نیازی کے حمایتیوں کی میٹنگز میں اور اندرون ملک چینلز پر بین ڈال رھی ھے روزانہ ان کی حمایت میں
000
Reposted by Sadaf Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/12/2024
‏تحریک انصاف فوجی عدالتوں پر سیاست نہ کرے، اپیل کے فورم موجود ہیں فوجی تنصیبات پر حملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے۔فوجی عدالتوں کے خلاف ملک سے باہر بھی لابنگ کی جا رہی ہے
041
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 26/12/2024
اپنے مامے عمران نیازی فتنے کی جان کو روئے اب بیٹھ کے جیل میں۔۔۔۔
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 26/12/2024
بہت اچھا ھوا ۔۔۔۔ آستین کے سانپ کچل دینے چاھئیں نہیں تو بعد میں اژدھے بن جاتے ھیں ۔
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 26/12/2024
ھاں جی موصوف آستین کے سانپ نیازی صاب کی پوری کوشش تھی کہ ملک دیوالیہ ھو اور یہودی ھینڈلرز کی سازش کامیاب ھو جائے شکر الحمد اللہ ملک میںPMLN ھے جو ھمیشہ ملک کو سنبھال لیتی ھے چاھے کوئی فسادی فتنہ ملک دشمن آستین کا سانپ نقصان کی کتنی کوشش کرے @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 25/12/2024
Happy birthday MNS . 💐 @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social @pmlnorg.bsky.social
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 25/12/2024
Beautiful..
030
Reposted by Sadaf Khan
Saud @saudsami.bsky.social · 24/12/2024
‏کیوں ہم سے خفا ہو گئے اے جانِ تمنا روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے یہ رات، یہ برسات، یہ مچھر کا مہینہ اس سیل میں تو آتا ہے ہینڈسم کو پسینہ دل دل سے میری جان ملا کیوں نہیں لیتے روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے - ہینڈسم اڈیالوی
031
Reposted by Sadaf Khan
PMLN @pmlnviewpoint.bsky.social · 24/12/2024
آج 25 دسمبر کو دو عظیم رہنماؤں کے جنم دن کا دن! بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور میرے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کو سالگرہ کی مبارکباد! 🇵🇰✨ قائداعظم کی قیادت نے ہمیں آزادی دی اور میاں نواز شریف نے اس آزادی کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ ۔ 🎉🎂 #HBDQUAID #HappyBirthdayNawazSharif
011
Reposted by Sadaf Khan
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 25/12/2024
0155
Reposted by Sadaf Khan
PMLN @pmlnviewpoint.bsky.social · 24/12/2024
Subscribe to PMLN Viewpoint YouTube channel youtube.com/shorts/zTkpE...
youtube.com
Happy Birthday To Quaid || PMLN Viewpoint
YouTube video by PMLN Viewpoint
021
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/12/2024
ادھر مذاکرات شروع فسادی دھشتگرد پارٹی PTI سے ادھر اسٹاک مارکیٹ کی تنزلی شروع۔۔ PTI is Curse...
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/12/2024
Yes 😈😈😈😈 This is not normal... (magazine has lost it's credibility..)
020
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/12/2024
رشوت کرپشن کا سیدھا کیس ھے پبلک آفس ھولڈر نیازی نے ملک ریاض کے190ملین پاؤنڈ واپس کئے بدلے میں رشوت کے طور پر زمین پیسہ اور ھیرےکی انگوٹھیاں وغیرہ لیں کیوں لٹکایا جا رھا ھے کیس کو سزا کیوں نہیں دی جاتی؟ ھمیشہ کے لئے نااھل قرار دیا جائےاس فراڈیئے420کو لیکن نہیں اور PMLN بھی پاؤں پڑ رھی ھے اس فراڈیے کے
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 24/12/2024
مذاکرات ؟؟ پاکستان کی آستین کے سانپ نیازی کو پھر سے آستین میں گھسانے کی تیاری۔۔۔ اورPMLN سہولت کار بن رھی ھے یہودی لابی کا مہرہ بھلا ایٹمی پاکستان کا وفادار کیسے ھو سکتا ھے؟ امریکہ کو فلسطین غزہ اور اطراف کے ممالک میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی پامالی نظر نہیں آتی صرف فسادیPTIکی فکر پڑی ھوئی ھے
000
Reposted by Sadaf Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 19/12/2024
چین کی نمایاں اور بڑی 60کمپنیوں کے نمائندوں نے پنجاب میں سرمایہ کاری میں آمادگی کا اظہار کیا ہے چائنہ پنجاب ڈیسک کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف
094
Reposted by Sadaf Khan
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 19/12/2024
‏پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ فوج 2018 میں عمران خان کو غیر آئینی ہتھکنڈوں سے اقتدار میں لائی۔ عمران خان کی ناقص پالیسیز نے معیشت کو تباہی کی نہج تک پہنچایا۔ امریکی جریدہ ٹائم میگزین (جنوری 2024
23812
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 19/12/2024
Gloria kya pahnay ge phir??
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 19/12/2024
عدالت کی طرف سے علی امین غنڈے بدمعاش کی گرفتاری سےکیوں روکا جاتا ھے پولیس کو؟؟؟
000
Reposted by Sadaf Khan
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 12/12/2024
Censorship of noise ! آپ کسی اور زاویے سے کسی بھی ایونٹ کو یا سیاسی لیڈر کی پالیسی کو دیکھیں تو عمران ریاض اور اُن جیسے کئی اور اتنا واہی تباہی جھوٹ بولیں گے کہ سچ اُس جھوٹ کے شوِر سگاں میں کہیں چھُپ جائے گا اور جھوٹ پھیلتا چلا جائے گا۔ یہ اتفاق نہیں بلکہ باقاعدہ ایک منفی سٹریٹجی کے تحت کیا جاتا ہے
46722
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 13/12/2024
کوئی حیثیت نہیں ھے تو دفع ھو یہاں سے ۔۔ساتھ میں اپنے دیگر فراڈیے ساتھی بھی لے کے جاو۔۔۔
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 13/12/2024
حکومت کہاں ھیں آپ کے پاوں؟؟ اسٹیبلشمنٹ آپ ھی پلیز پاؤں آگے بڑھائیں ھیلو ٹرمپ ھیلو یہودو نصاری ھیلو انڈیا ھم سب کے پاؤں پکڑنے کو تیار ھیں مشترکہ اعلامیہ از پاکستانی تحریک انتشار و فتنہ عمرانیہ
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 13/12/2024
سن رھا ھے نا تو رو رھا ھوں میں میں ان کو رلاؤں گا سے خود دھاڑیں مارنے تک کا سفر ۔۔۔۔۔۔
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 27/11/2024
ھرگز نہیں۔۔۔۔۔ورنہ پنجاب میں بھی گورنر راج لگانے کی کوشش کی جائے گی۔۔دونوں طرف پیپلز پارٹی کا گورنر ھے پنجاب کا گورنر تو بلا وجہ بک بک بھی کرتا رھتا ھے سوچ سمجھ کے بات کرنی چاھئے PMLN کو۔۔۔
000
Sadaf Khan @sadaf2024.bsky.social · 27/11/2024
@sherafzalmarwat.bsky.social @sherafzalkhan.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @pti.bsky.social @ptispofficial.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @farhankvirk.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social 🤭🤭🤭🤭
000
Reposted by Sadaf Khan
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 23/11/2024
نوسرباز
79931