Reposted by @raohl83.bsky.social

بیرون ملک سے Mobiles لانے والے ہو جائے ہوشیار
بیرون ملک سے کمرشل مقدارمیں اشیاء ساتھ لانے پرمکمل پابندی کا فیصلہ. 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیاء کمرشل تجارت تصور ہوگی،ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط کر لیئے جائیں گے،اضافی اشیاء ڈیوٹی، ٹیکس،جرمانہ ادا کرنے کے باوجود بھی کلیئر نہیں ہونگی