Reposted by Warrior IKshankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 11/01/2025اس لئے تو آئی ایم ایف کیا کوئی بھی دوست ملک قرضے نہیں دیتے کہ یہ لوگ ان قرضوں کو ججز جنرلوں پارلیمنٹیرینز کو رشوتوں میں مراعات کے نام ۔وہ کہاوت اندھوں کا آپنو میں ریوڑیاں بانٹنا۔ غریب ملک کیا خاک ترقی کریگا۔عمران یہی کچھ تو کرتا رھا ۔ 121
Reposted by Warrior IKshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/12/2024آج سے 45 سال پہلے جب دبئی کا شہزادہ شیخ محمد بن زید آل نہیان، عمران خان کے ساتھ تصاویر بنا کر فخر محسوس کرتا تھا۔۔ تب نواز شریف اپنی بیٹی کی کسی عربی شہزادے سے دوستی کروانے کیلئے وچولوں کو پیسہ کھلا رہا تھا۔۔۔ 0104
Reposted by Warrior IKshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/12/2024🚨گنے کی کرشنگ شروع ہوئے ایک ماہ ہوچکا۔ حکومت نے اب تک گنے کی سپورٹ پرائس کا اعلان تک نہیں کیا. کسان لاہور ہائیکورٹ درخواست لیکر پہنچے ہیں وہاں انصاف چھٹیوں پر گیا ہوا ہے۔ اور وزراء میڈیا پر بیٹھ کر بتا رہے کہ کمال پر فارمنس ہے پنجاب حکومت کی۔۔۔🖐️🖐️😡 083
Reposted by Warrior IKReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 30/12/2024جو الفاظ خان صاحب کہنا چاہتے تھے پر نہیں کہے میڈیا نا لکھتا وہ یے خان کے الفاظ تھے یدھی دیو آپ مُلک کی سرحدوں کی فکر کریں🤣🤣 0176
Reposted by Warrior IKTehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 30/12/2024فوجی حکام کی مدد سے بڑے پیمانے پر تیل کی سمگلنگ کا اپریشن جلایا جا رہا ہے بلوچستان میں ایرانی سرحد پر 550 ارب روپے کی غیر قانونی کراسنگ کے ذریعے 600 کشتیوں پر ایران سے گوادر ایک ملین لیٹر تیل پہنچایا جا رہا ہے www.youtube.com/watch?v=_2-s...youtube.comفوجی حکام کی مدد سے بڑے پیمانے پر تیل کی سمگلنگ 600 کشتیوں پر 550 ارب روپے کا ایک ملین لیٹر تیل ?YouTube video by Tehlka News 031
Reposted by Warrior IKjokeerrr🇵🇰 @jokkeerrr2.bsky.social · 20/11/2024Blue skyکا بڑا مقابلہ⛔ پاکستانیو آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے #imrankhan #PTIoffical 112337
Reposted by Warrior IKTehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 27/12/2024جو پتلونے اتروا کر، ملک توڑوا کر واپس آئے انہے تو آج تک سزا نہیں ملی لیکن ایک پتلون لہرانے پر بلڈی سویلین کو ۱۰ سال سزا دی گئی ہے۔ یہ دوہرا معیار کب تک؟ جنہوں نے ملک کا آئین توڑا، ملک توڑا، منتخب وزیر اعظم پھانسی پر چڑھایا وہ آج بھی راج کر رہے ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ایمان مزاری 054
Reposted by Warrior IKyounas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 26/12/2024بیٹے کی قربانی کافی نہیں تھی کیا 💔 میاں عباد فاروق کو بھی ملٹری کورٹس سے 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی یے 02711
Reposted by Warrior IKOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/12/2024لعنت اللہ علی الظالمین○ ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب کے Athentic Sources کے مطابق ISI یا MI نے 26 نومبر کی رات 105 لاشیں مارگلہ کی پہاڑیوں مںں کمیکل ڈال کر تلف کردیں😥😥 #گولی_کیوں_چلائی #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات 0107
Reposted by Warrior IKPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/12/2024آج جو ملک میں افرا تفری اور تباہی ھے اس بندے کی وجہ سے ھے۔ اس کو بھولنا مت۔ 3163
Reposted by Warrior IKOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 25/12/2024عمران خان پر ڈونلڈ ٹرمپ جیسے جھوٹے الزامات لگا کر جیل میں بند کر دیا گیا ہے، عمران خان کو رہا کیا جائے رچرڈ گرینل 02414
Reposted by Warrior IKOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/12/2024یہ خاتون فوجی پراڈکٹس کی کمپین کرتی ہیں ڈیجیٹل دہشت گردوں کی دشمنی کے نتیجے تاریخ میں پہلی بار ملک کے ساتھ ساتھ فوج بھی نازک موڑ سے گزر رہی ہے😂😂 لیکن آپ نے ان عسکری پکوڑوں کا بائیکاٹ نہیں کرنا بلکہ زیادہ خریدنے ہیں ضرورت ہو یا نہ کیونکہ یہ غریب اور کمزور ہیں اور بتانا ہے کہ ہم وہی campaign والے ہیں 0113
Reposted by Warrior IKOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/12/2024امریکن انٹیلیجنس کی خاتون فلسطین میں جلتے بچوں کے حق میں بول پڑی یہ ہے انسانیت یہ ہیں اخلاقی اقدار This is the humanity. That's like a true soldier. 12512
Reposted by Warrior IKReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 23/12/2024میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 🥰🥰 02210
Reposted by Warrior IKINSAFIANS @insafians.bsky.social · 22/12/2024خان کی ہر کال پر لبیک کہنے والا ملک ادریس جیل بھرو تحریک میں رہائ کے بعد کی یادگار تصویر 0169
Reposted by Warrior IKCatslife @catslife786.bsky.social · 20/12/2024Imran Khan is being held in an innocent prison by the army. 2259
Reposted by Warrior IKM.E.T Malik @malik8221.bsky.social · 20/12/2024فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بعد اب فوجی مصنوعات فروخت کرنے والے دوکان داروں کے خلاف بھی بائیکاٹ شروع ۔۔ پی ٹی آئی ورکر اور ووٹر سے گزارش ہے کہ آپ اپنی دوکان،اپنے کھوکھے اپنے کریانہ سٹور پر فوجی مصنوعات رکھنا بند کر دیں۔۔ انشاءاللہ ہم سب مل کر فوجی فیکٹریاں بند کرا کر چھوڑیں گے 064
Reposted by Warrior IKSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 19/12/2024آج لاہور دو کیسوں میں جیل ٹرائل تھا شاہ محمود قریشی صاحب کی اڈیالہ پیشی تھی اس لیے فردِ جرم نہیں عائد ہو سکی ڈاکٹر یاسمین ، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری ، محمود الرشید صاحب سے ملاقات ہوئی سب کا ایک ہی پیغام تھا اپنے شہیدوں کی آواز بنیں اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں پوچھیں #گولی_کیوں_چلائی 01510
Reposted by Warrior IKShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 19/12/2024واہ بھئی نُور جہاں دے بُزدل پُترو۔۔۔ کوئی جنگ نہیں جیتی لیکن کوئی الیکشن بھی نہیں ہارے۔ 13827
Reposted by Warrior IKOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan. 59536
Reposted by Warrior IKSamiullah @03369265225.bsky.social · 17/12/2024بائکاٹ جاری رہے گا چھپ چاپ ری پوسٹ کرے #گولی_کیو_چلائ؟ @pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social 02212
Reposted by Warrior IKMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 16/12/2024ناظرین جیو نے پہلے ٹویٹ ڈیلیٹ کی اور اب اپنی ویب سائٹ سے ہم جنس پرسی کا لفظ بھی ہٹا دیا ہے۔ مار او ڈپٹی 12112