Reposted by Rafiq Abidصائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 17/12/2024*ٹھنڈ سے بچنےکا ایک اور آزمودہ علاج !!* 50 گرام ملٹھی , 10عدد لونگ , 20 گرام سونٹھ , چار انڈے اور تھوڑا سا شہد اور دیسی گھی-۔۔۔۔ جہاں رکھا ہے رہنےدیں , بس سامنے ہیٹر آن رکھیں اور رضائی سےباہر نہ نکلیں 🙏 031
Reposted by Rafiq AbidRana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 15/12/2024حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو ۔‘‘ (سنن ابن ماجہ،۲۴۴۳) 0273
Reposted by Rafiq AbidFarhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 20/11/2024پاکستان مسلم لیگ (ن) مقابلہ پاکستان تحریک انصاف سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁 عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️ 174342
Reposted by Rafiq AbidPML N @shahidrao.bsky.social · 06/12/2024بڈھا یوتھیا انور مقصود پاکستان نیوی کے جوانوں کا مضحکہ اڑاتے کہتا ہے کہ "یہ اتنے غیرتمند ہیں کہ ڈوب کے مرجاتے ہیں" اس ذلیل عمرانڈو بڈھے کو قومی کنجر قرار دیا جاوے اگر ایگری ہیں تو جوش و خروش سے ری پوسٹ کریں 84624
Reposted by Rafiq AbidFaiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 04/12/2024پی ٹی آٸی کے دوستوں سے بالخصوص اور دوسری پارٹیوں کے دوستوں سے گزارش ہے کہ احتیاط کا دامن پکڑ لیں اور تنقید اگر کرنی بھی ہے تو حکیمانہ طرز سے کریں۔آپ کے ساتھ آپکا ایک پورا خاندان جڑا ہوا اسکو مشکل سے دوچار نہ کریں۔ یہ مفاد پرست سیاستدان مشکل کے وقت نظر بھی نہیں آتے اس لیے احتیاط ضرور کریں۔ 0102
Reposted by Rafiq Abidnawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 04/12/2024میں ایک پٹھان ہو اور شہباز گل کو یہ بتانا چاہتا ہو کہ ہم سب پاکستانی ہیں، پختون، پنجابی، سندھی، بلوچ اپس میں بھائی بھائی ہیں جو تخریب کار ہیں ان کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، بیرون ملک فرار ہونے والی یہودی ایجنٹوں کو بھونکنے دے، البتہ آصف غفور کا شکریہ جنہوں نے یہ گند ڈالا ہوا ھے 0247
Reposted by Rafiq Abidnawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 04/12/2024ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا ایک اھم بیان جو شر فساد کے بارے میں ھے، جیسے ڈاکٹر صاحب کو عمران خان کے کرتوتوں کا پہلے سے پتہ تھا ,اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین، 0228
Reposted by Rafiq AbidMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 04/12/2024گیلا تیتر اور گنڈا پور میں سخت مقابلہ.. 25521
Reposted by Rafiq Abidدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024🚨بریکنگ نیوز🚨 پی ٹی آئی چیرمین 300 لاشوں کے دعوے سے بھاگ گیا ہے اور فیک نیوز پھیلانے والوں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا 300 لاشوں سے بارہ لاشوں پر آ گئے ہیں اب مطیع ،منافق میر اور دوسروں کی سینکڑوں لاشوں کا کیا کرنا ہے؟ اس پوسٹ کو آج ہر یوتھیااکاونٹ جو لاشوں کا دعویٰ کرے اس کے نیچے لگا دیں 073
Reposted by Rafiq AbidWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 30/11/2024پی ٹی آئی والوں نے سب لوگوں کی تصویریں دکھا دیں جو ڈی چوک میں مرے ہیں، 44517
Reposted by Rafiq AbidMehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 30/11/2024دلِ فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اُٹھا یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی ناصر کاظمی 0265
Reposted by Rafiq AbidZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 29/11/2024جب TLP کے خلاف ایکشن ہوا تو اس وقت یہی بیشرم منافق غدار وطن عمران ریاض گیلا تیتر ایسی باتیں کیا کرتا تھا شئیر کریں 24220
Rafiq Abid @rafiqabid70.bsky.social · 27/11/2024ایک ہی چیز رہ گئی ہے اب اسلام آباد کو کسی محفوظ مقام پر منتقل کر دیا جائے۔۔😒 000
Reposted by Rafiq AbidWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024 میرا تعلق KPK بدبخت صوبہ سے جس کا سارا دارو مدار پنجاب اور سندھ پر ہے معیشت صحت تعلیم خورا وغیرہ پر لیکن بدقسمتی مجھے ایسے حکمران ملے ہیں۔جن کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا اور جزبات کی نظر ہونا ہے۔ جبکہ دیگر صوبہ کے سیاستدان اپنی عوام کے مفادات کا سوچتے ہے۔لعنت PTI پر 😡اٹک بند قحط مقدر عوام کی 612943
Reposted by Rafiq Abidسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024یہ ایک پٹھان علی آمین کے تمام قافلے اور عمران خان کے پارٹی پر بھاری ہے۔۔۔ میرے صوبے میں اسکول تباہ، ہسپتال تباہ، امن نہیں ۔ روزگار نہیں، اغوا ڈکیتی بھتہ خوری عام۔ پختونخواہ میں خانہ جنگی کی صورت حال مگر میرا وزیر اعلیٰ پنجاب پر حملے کررہا ہے اس کو اپنے صوبے کی فکر نہیں، وقت آگی 05626
Reposted by Rafiq AbidNEWS @nawazmaryam.bsky.social · 25/11/2024Heart Breaking 💔💔💔 🚨🚨One police constable martyred by PTI terrorists in Islamabad protest. May Allah bless soul rest and peace in Heaven🙏💚 2114
Reposted by Rafiq AbidHomoeopathic Doctor 𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓷𝓼𝓪𝓻 Jamil Online Consultant @homeopathicdoctor.bsky.social · 24/11/2024بالکل ایسا ہی ہے 0123
Reposted by Rafiq Abidarayins.bsky.social @arayins.bsky.social · 25/11/2024پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے، 021
Reposted by Rafiq AbidAsif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 25/11/2024 -:مشکلات صرف غریب کے لئے:- پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر جہاں راستوں کی بندش سے معمولات زندگی متاثر تو وہیں اشیاء خورونوش کی منڈیوں تک ترسیل نہ ہونے کے باعث مفاد پرست سرگرم بڑھتے نرخوں نے شہریوں کو ذہنی کرب میں مبتلا کر دیا،، فی کلو ٹماٹر کی قیمت 300روپے, آلو 160 روپے اور پیاز 160 روپے تک پہنچ گئی، 085
Reposted by Rafiq AbidIshfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 24/11/2024مورخ لکھے گا کہ جب پارہ چنار میں 100 لوگوں کے جنازے اٹھائے جا رہے تھے، امام مسجد کا سر جسم سے کٹا ہوا پڑا تھا، تب چیف ایگزیکٹو خیبر پختونخواہ پنجاب کے ایک رہائشی عمران خان نیازی کے لئے صوبے کے وسائل لٹا رہا تھا. تصویر میں مولوی کا قصور یہ کہ اس کے صوبے کے لوگ بے عقل ہیں اور نام خان پہ ووٹ دیتے ہیں. 56924
Reposted by Rafiq AbidPML-N @pmln9.bsky.social · 25/11/2024آن لائن بزنس کا سنا تھا یہ آن لائن انقلاب ، آن لائن جہاد اور آن لائن شہادت پہلی بار دیکھ رہا ہوں 33113
Reposted by Rafiq AbidWASIM BAJWA @wasimbajwa.bsky.social · 25/11/2024اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂 1505
Rafiq Abid @rafiqabid70.bsky.social · 24/11/2024پالئی کوٹھی مار کے ٹھگی اُتے لِکھیا"ھذا من فضلِ ربّی" ننگا پِنڈا کج نہیں ہوندا کھو کے کھادا رج نہیں ہوندا ٹھگی لا کے مّکے جائیے پینڈا ای ہوندا اے حج نہیں ہوندا 000
Reposted by Rafiq AbidVoice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 24/11/2024أَفْضَلُ الذِّكْرِ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ : الْحَمْدُ لِلَّهِ 0182
Rafiq Abid @rafiqabid70.bsky.social · 24/11/2024وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ 000
Reposted by Rafiq AbidCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 24/11/2024خان صاحب گولڈ سمتھ کے حکم پہ عمل کر رہے ہیں 😂 0136
Reposted by Rafiq Abidسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔ #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو 618184
Reposted by Rafiq AbidJui Soldier @juisoldier.bsky.social · 24/11/2024یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں 01812
Reposted by Rafiq AbidRafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 24/11/2024صبح کا آغاز ❤️🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 0115
Reposted by Rafiq AbidAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ ، وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ ، وَمَلَائِكَتَكَ ، وَجَمِيعَ خَلْقِكَ ، أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ 0201
Reposted by Rafiq AbidKamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 22/11/2024پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر- انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو" تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا 1118048
Reposted by Rafiq AbidVoice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 23/11/2024غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِدارا 0311
Reposted by Rafiq Abidدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 22/11/2024جب سعودی پرنس MBS کو بتایا گیا کہ پنکی نے آپ پہ الزام لگایا ہے کہ آپ نے پاکستان میں نیازی کی حکومت ختم کرنا چاہی. تو پرنس نے لمبا سانس لیا اور تاریخی کلمات کہے کہ "لا يمكن لأحفاد الراقصين أن يأخذوا الحرية" جسکا ترجمہ ہے کہ "نچن آلیا دے پت آزادی دی جنگ نیی لڑ سکدے" 🤣🤣🤣 1196
Reposted by Rafiq AbidARSALAN @civilianmarkhor.bsky.social · 23/11/2024So let them come Let them conquer red zone again Let them create distrubance in capital Let BLA and TTP take charge of KP and Balochistan This way they will be in completely peace⚰️ No media house is telling what the hell is going in KP and Balochistan right now 263