Reposted by @ikhlasleo.bsky.social

ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ
پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ
18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔