Sign in

Quratulain Jadoon

@quratjadoon.bsky.social
2K followers 3.4K following 53 posts

Clinical Psychologist/Educationist. Pakistan First without any doubt

PostsRepliesMedia
Quratulain Jadoon @quratjadoon.bsky.social · 08/12/2024
کوئی کچھ نہی کرے گا عدالت کے منع کرنے کے باوجود ڈی چوک پر چڑھائی کی گئی اسوقت بھی کہتے تھے نااہل ہو جائیں گے کون ہوا ہے نااہل جو خود نااہل ہیں وہ کسی کو کیا نااہل کریں گے
010 0
Reposted by Quratulain Jadoon
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 04/12/2024
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼🙏🏼
0123 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 02/12/2024
کرم پارا چنار میں سڑکیں بند ہیں، نہ خوراک جارہی ہے، نہ ادویات، نہ ہی کوئی اور چیز ، ہسپتالوں کا برا حال ہے گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی
0174 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 02/12/2024
‏جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں یا اداروں کے خلاف، ان کا ایک ہی علاج ہے، تلوار سے ان کا سر قلم کردیا جائے، ان کا صفایا کردیا جائے۔ چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر ‎#عمران_خان_دور
02510 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 02/12/2024
‏رینجرز صرف ٹوٹی ٹانگ کا علاج ہی نہیں کرتے بلکہ بنگلہ دیش سے دوڑا کر کربلا بھی پہنچا دیتے ہیں !
041 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 02/12/2024
اور پھر ڈاکٹر فرحان ورک نے ٹکلے کو اٹھا کر گرائونڈ سے ھی باہر پھینک دیا۔۔😂😂
02110 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 02/12/2024
‏پی ٹی آئی میں گروپ بندی تو پہلے سے موجود ہے مگر اب یہ کھل کر سامنے آ رہی ہے، علیمہ خان عظمیٰ خان نورین خان گروپ پنکی پیرنی گروپ، گنڈا پور گروپ اور عمر ایوب گوہر خان اسد قیصر کے بھی اپنے اپنے گروپ ہیں علی محمد خان کی آڈیو لیک اس بات کی گواہی ہے۔
0113 0
Reposted by Quratulain Jadoon
wshijazi.bsky.social @wshijazi.bsky.social · 02/12/2024
ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے اور اماں جی جب چھتر پھیرنے کے لیے چپل اٹھائیں نا تو بڑے سے بڑا ڈیفنس سسٹم ناکام ہوجاتا ہے اور چپل عین نشانے پہ وجتی ہے۔ یوتھیے اب روتے چپ ہی نہیں ہورہے اور برنال ڈھونڈتے پھر رہے ہیں یہ اب آئیندہ ایسی کوئی چول مارنے کا سوچیں گے بھی نہیں۔
051 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Zohaib Mian @zohaibmian.bsky.social · 02/12/2024
ون اینڈ اونلی۔۔۔۔ 🤣🤣🤣
1247 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 02/12/2024
عمران نیازی: میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے پھر.... عمران نیازی کا جواب: جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے. ایک اور شوشہ: اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا یہ تینوں بیانات ایک ہی وقت میں ایک ہی کھوتے کے ہیں.۔۔.⬅️عمران نیازی
0144 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 02/12/2024
‏مراد سعید خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہے اچھا نہیں لگتا وفاق وزیر اعلیٰ ہاؤس پر ریڈ کرے۔ یہ ایک دہشت گرد ہے ریاستی اداروں پر دفاعی تنصیبات پر اور وفاق پر حملہ آور ہوا ہے اسے پکڑنےکیلئے وفاق کو کاروائی کرنی چاہیے قانون کی پاسداری کیلئے اچھے برے والی بات نہیں ہونی چاہیے۔
0194 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 02/12/2024
‏🚨بڑی بریکنگ نیوز 🚨 🔺جب سے پتہ چلا ہے کہ کھوتا ابھی اندر ہی رہے گا، تو اسٹاک مارکیٹ نئیں جے پھڑی جا رہی۔ اسٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ دو ہزار کا لیول پار کر گیا۔
0246 0
Reposted by Quratulain Jadoon
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏تحریک انصاف وہ خراب سبزی ہے ۔ جس پر شہباز گِل ، صدیق جان اور عمران ریاض زبردستی پانی چِھڑک کر تازہ دِکھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ‏‎جس سبزی کو گٹر کا پانی لگے گا وہ زہر ہی بنے گی۔ گٹر کا پانی مسلسل لگ رہا ہے اور ذومبیز کا دماغ کیڑے اگل رہا ہے۔
24511 0
Reposted by Quratulain Jadoon
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 02/12/2024
یہ لاشیں جو اصل وہ کسی کو نظر نہی آتی ہیں ؟ جس صوبے میں یوں لاشیں گر رہیں وہ لوگ سیاسی بلوں میں بزی اور سارا میڈیا ان کے ساتھ مل کر نامعلوم خیالی لاشیں ڈھونڈ رہا یہ انسانیت کا قتل کیوں نظر نہی آتا ؟
0165 0
Reposted by Quratulain Jadoon
ikhlasleo.bsky.social @ikhlasleo.bsky.social · 01/12/2024
یہ بتائیں کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے 103 ممبران پنجاب کے 116 ممبران پختونخوا کے 93 ممبران سندھ کے 30 ممبران بلوچستان 7 ممبران 18 سنیٹرز ان میں سے کوئی ایک خود یا کسی ایک کا کوئی بیٹا زخمی ہوا؟ اگر نہیں ہوا تو اگلی بار ان کے پیچھے نکلنے سے پہلے ایک بار سوچنا ضرور
2256 0
Reposted by Quratulain Jadoon
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏2020لنگرے کےدور میں 100سال سے چلتا ہوا PIA کا ہوٹل صرف اسلئےبند کیاگیا تھاکہ زلفی بخاری اسے انیل مسرت کے ساتھ ملکر ٹکے ٹوکری بھاؤ میں ٹرمپ کو بیچکر کمیشن کھا سکیں شہباز شریف حکومت نےیہ ہوٹل امریکی گورمنٹ کو 3سال کےلئے 660 ملین ڈالر کرائے پر دےدیایہ معاہدہ ٹرمپ بھی ختم نہیں کرسکتا
02810 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 02/12/2024
کیا یہودی ایجنٹ ہونے کے لیے اتنا کافی نہیں ہے کہ سب سے بڑے یہودی خاندان ہمائیت میں کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
092 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Kmalik @khmalik.bsky.social · 02/12/2024
‏🚨🚨پنجاب حکومت کے کارنامے دو دن پہلے پنجاب حکومت کی وزارت اطلاعات اور RUDA کے ساتھ معاہدہ کیا جس میں زمین کی منتقلی کی گئ اور صحافیوں کو 3200پلاٹ دہیے جائیں گے پنجاب اور نون کی حکومت کے ساتھ صحافی جو کر رہے درست کر رہے یہ میرٹ پر جوتے کھاتے ہیں شرپسند صحافیوں کو نوازتے اور اپنے ورکرز کو دھتکارتے
0198 0
Reposted by Quratulain Jadoon
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 02/12/2024
بیرون ملک رہنے والے انڈین immigrants ٹرلین ڈالر کمپنیوں کے CEO بن رہے ہیں یو کے کے پرائم منسٹر بن رہے ہیں امریکی FBI کے ہیڈ لگ رہے جبکہ پاکستانی Immigrants سارا دن ملک کو گالیاں دیتے ہیں ملک کی بدنامی کرتے ہیں لوگوں کے گھروں کے باہر جلوس نکالنے ہیں حق حق
13011 0
Quratulain Jadoon @quratjadoon.bsky.social · 02/12/2024
پاک فوج کو یوتھڑوں کی بددعائیں تو بنتی ہیں دہائیوں پہلے دیکھا گیا یہودیوں کا گریٹر اسرائیل کا خواب پاک فوج نے پسپا کر دیا یہودیوں کی یوتھڑوں پر کی گئی انویسٹمنٹ ڈوب چکی انہیں کوئی راستہ نہی مل رہا کیسے پاکستان کو تباہ کریں ایٹمی پروگرام رول بیک ہو اور یہودی پاکستان کا فلسطین شام لبنان والا حال کریں
042 0
Reposted by Quratulain Jadoon
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏کسی بات کے سچا ہونے کی ایک دلیل ہی کافی ہے کہ پی ٹی آئی یوتھڑز اس کو جھوٹا کہہ رہے ہوں۔ 🙏🙏
0234 0
Quratulain Jadoon @quratjadoon.bsky.social · 02/12/2024
😂😂😂😂
110 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 02/12/2024
"شکر ہے دھرنے میں شمولیت نہیں کی اگر میری پارٹی کا ایک بھی بندہ مر جاتا تو پارٹی ہی ختم ہو جاتی ۔" 😜🤣🤣 شیخ رشیف #انتشاری #PakistanArmy
5459 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Kmalik @khmalik.bsky.social · 02/12/2024
‏آپ سب حیران ہونگے کہ تحریک انصاف والے نشان حیدر پانے والے شہیدوں کے خلاف سوشل میڈیا پر کیوں بکواس لکھ رہے ہیں؟ انکا PTI سے کیا تعلق؟ ⚠️⚠️ جواب ڈاکٹر اسرار احمد کے اس 30 سال پرانے بیان سے مل جائے گا ✋️ اسلامی تاریخ میں جب بھی فتنہ اٹھا، اس نے اسلاف اور شہیدوں کو نشانہ بنایا۔
05121 0
Reposted by Quratulain Jadoon
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏کبھی امریکہ کو خط۔ کبھی اقوام متحدہ کو خط کبھی یورپین یونین کو خط کبھی آئی ایم ایف کو خط کبھی ورلڈ بینک کو خط کبھی آسٹریلیا کو خط کبھی انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط۔ کہ مجھے بچالو مجھے جیل سے نکالو اور یوتھیے کہتے ہیں ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
0112 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 02/12/2024
‏9 مئی کے مقدمات میں عدم حاضری ملزمان کی ضمانتیں منسوخ ہونی چاہئیں انہیں گرفتار کرکے فوراً ٹرائل مکمل کیا جانا چاہیے ان دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانا ہوگا
1155 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Kmalik @khmalik.bsky.social · 02/12/2024
‏اس کی بھی سن لو ہم نے کبھی 100 ، 200. ہلاکتوں کے دعوں کو اون نہیں کیا ۔ بیرسٹر گوہر پہلے ہاٸپ create کرتے جب بیانیہ ٹھس ہو جاتا تب معصوم بن جاتے گوہر صاحب اس بات کا مطلب تب تھا جب لاشوں والا جھوٹا شوشہ اپنے عروج پر تھا۔ اب جب وہ شوشہ پٹ گیا تو اپکے اس بیان کو صرف مناقت ہی سمجھا اور بولا جاۓ گا۔
02612 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Arifanjum @arif2526.bsky.social · 02/12/2024
‏‎ایک عربی دوست نے اپنا کُتا دکھایا جو ماہانہ 3 ہزار ریال کھا جاتا ہے میں نے کہا دیکھ بھائی بھلے ہم غریب ہیں آپ سے لیکن ہم نے جو کُتا رکھا وہ ماہانہ 60 لاکھ کھاتا ہے بس فرق یہ ہے ہمارے والا قید ہے تمہارا آزاد ہے قیدی کُتا 804 😂😝
1123 0
Quratulain Jadoon @quratjadoon.bsky.social · 02/12/2024
یہاں یہودیوں کو کبھی تکلیف نہی ہوگی نہ کوئی قرارداد آئے گی نہ کوئی تحریک ہو گی نہ کوئ مذمت ہوگی کیا یہ انسان نہی فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہے ہیں انکی عورتوں کو مار رہے ہیں انہیں بےدردی سے شہید کررہے ہیں لاکھوں فلسطینیوں کو مار دیا گیا پر انہیں انسانی حقوق نیازی زانی چور کو قید کرنے پر یاد آتے ہیں
010 0
Reposted by Quratulain Jadoon
PML-N @pmln9.bsky.social · 02/12/2024
Kya ap agreed krty hn??
105312 0
Quratulain Jadoon @quratjadoon.bsky.social · 02/12/2024
اسکے علاوہ بھی یہ کوئی سیاسی جماعت نہی یہودیوں کے ہاتھ بکے ہوئے لوگ ہیں جنہیں یہودیوں نے پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے اربوں ڈالر انویسٹمنٹ کی ہے انکا کام صرف انتشار پھیلانا ہے تاکہ معیشت کمزور ہو ملک ڈیفالٹ کرے اور ایٹمی پروگرام رول بیک ہو تب یہودی گریٹر اسرائیل کا خواب پورا کر سکیں گے بڑی گیم ہے
220 0
Reposted by Quratulain Jadoon
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏کچھ لوگوں کی غلط فہمی ہے عمران اور اسکی جماعت سبق سیکھ چکی ہے،ایسے لوگ سراسر غلطی پر ہیں، سیاسی لوگ اپنی سیاسی و غیرسیاسی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں جبکہ چور دروازے سے آنے والے گھس بیٹھیے سبق نہیں سیکھتے بلکہ ہمیشہ نیا ایڈونچر کرنے اور جگہ بنانے کی کوشش کرتے۔
1228 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 02/12/2024
‏پاکستان کی ترقی خوشحالی کو دیکھ کر ملک دشمن قوتیں پاکستان کے خلاف متحرک ہوتی ہیں ان قوتوں کے آلہ کار پی ٹی آئی کی شکل میں بھی ملک میں انتشار نفرت اور تقسیم پیدا کرنےکیلئےملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے سیاسی معاشی عدم استحکام پیدا کرنے کیلئےپرتشدد احتجاج کی کال دیتے ہیں۔
052 0
Quratulain Jadoon @quratjadoon.bsky.social · 02/12/2024
جی جس وقت میں نے یہ پوسٹ لکھی تھی اسوقت چل رہا تھا اچھا کیا بین کر دیا سب سے زیادہ غلاظت وہیں پھیلائی جا رہی تھی
010 0
Reposted by Quratulain Jadoon
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 01/12/2024
اندازہ کریں مانگنے والا ٹانگ پر ٹانگ رکھ کربیٹھا ہے اور جنہوں نے کچھ مدد کرنی ہے اُنکے سفارتی آداب دیکھیں کیا ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ یوتھیوں کو بیوقوف بنانے اور ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے یہ جان بوجھ کر ایسے کیا جاتا رہا ہے۔
0185 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Muhammad Mudassir @geminimuddi.bsky.social · 01/12/2024
‏لندن سے صحافی اظہر جاوید بڑی حبر دے رھے ھیں 1ملئن پونڈ کا بجٹ ھے اس کمپین کا جو اس وقت ریاست پاکستان کے حلاف چل رھی ھے ۔۔۔
0145 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏صرف ایک سوال بشریٰ پنکی پیرنی کو تھپڑ علی امین گنڈاپور نے کیوں مارا ؟
083 0
Reposted by Quratulain Jadoon
Kmalik @khmalik.bsky.social · 01/12/2024
‏ناظرین کرام معافی کا وقت ہوا چاہتا لگتا ہے،
1173 0