Reposted by Ishtiaq MirzaMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 21/12/2024سیاسی نظریات سے بالاتر ہو کر شوکت خانم ہستپال میں عطیات جمع کروائیں، یہ ادارہ پاکستانیوں کا ہے، اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، آپ کے عطیات سے کسی کی زندگی بچا سکتی ہے 1218
Reposted by Ishtiaq MirzaISF Official @isf-official.bsky.social · 21/12/2024اس ملک کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ آپکی ڈونیشنز کا منتطر ہے، آئیے اپنا حصہ ڈالیے،دل کھول کر عطیات دی جیئے۔۔ #FreeImranKhan 02213
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 21/12/2024اسی لیئے تو سی سی ٹی وی فوٹیج چور پورا زور لگا رہا ہے کہ بغیر ثبوت اور تحقیق سزائیں سنا دی جایئں 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 21/12/2024اسی لیے تو یہ ذور لگا رہے ہیں مگر انکے ناپاک ارادے کبھی کامیاب نہیں ہونگے، انشاءاللہ 010
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 21/12/2024ضمیر تو پھر کبھی جاگ جاتا ہے مگر یہ تعفن شدہ لاش ہے جو کبھی نہیں جاگ سکتی:( 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 18/12/2024@azmabokharipmln.bsky.social سے کچھ بعید نئیں ، اگر مریم کو پانچ سات سو کا جوڑا آج کے اس دور میں پہنا سکتی ہے تو کچھ بھی کر سکتی ہے ، رہی بات ابھرنے کی تو سب کو پتا ہے کہ ٹک ٹاک ہر 🤭 010
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 18/12/2024میں نیں بھی وہ ویڈیو دیکھی ہے، وقار ملک نیان بھی اپنے ویلوگ میان شکر کیا ہے، لگتا ہے ان حرام خوروں کے دماغ خراب ہو گۓ ہیں، اب نئی فوج بنانی پڑے گی اور ان سب کو کھڈے لائین لگانا پڑے گا 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 10/12/2024اللہ کرے ایسا ہی ہو اور اسمیں کوئی چال نا ہو، پاکستان اب اور تجربہ کاریوں کا حامل نہیں ہو سکتا 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 01/12/2024لگتا ہے نا تو تم نیں ماں سے محبت سیکھی اور نا ہی باپ سے صبر🥲 010
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 28/11/2024دیکھنے میں تو بڑے نفیس آدمی لگتے مگر وہی جاہل پٹواری 😅 030
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 27/11/2024صرف الزام نہیں ثبوت دو، آپکا کیا مطلب ہے کہ اگر اس بات میں زرا سی بھی سچائی ہوتی تو اسٹیبلشمنٹ ایک منٹ بھی چپ رہتی بلکہ ہر اشارہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف جاتا ہے کہ یہ سب انکا خود کا کیا ہوا ہے، سوشل میڈیا ہر ثبوت موجود ہیں 020
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 27/11/2024دوست یہ تو آپ نے وہی بات کر دی ، کہ بھوک لگی ہے روٹی کھانے کے پیسے نہیں تو جاؤ جا کہ مرغ پلاؤ کھاؤ ۔ آپکو اچھی طرح پتہ ہے کہ عدالتیں اس وقت کس کے حکم پر چل رہی ییں 010
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 27/11/2024ایک شخص کے گھر سے جہیز کا سامان اٹھا کر لے گئے، اب ایسےلوگوں کو یزیدی لشکر نا کہیں تو کیا کہیں،کہیں آپکا تعلق بھی تو پولیس سے نہیں 🫢 210
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 27/11/2024دوست طیبہ راجہ نیں ایسا کیا غلط کہا ؟ دو سال ہوگئے ہیں ان پولیس والوں نیں ملک میں طوفان مچایا ہوا ہے، لوگوں کو ناجائز مار رہے ہیں، عورتوں کے سروں سے چادریں کھینچ رہے ہیں ، چار سال کے بچے کو بازو سے پکڑ کے اوپری منزل سے گھسیٹے ہوۓ نیچے لے جاکر زمین پر دے مارا، 120
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 27/11/2024اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا دوست، بلڈ پریشر بڑھ جاۓ گا، رہی ساری یہ جو تم نیں بکواس لکھی ہے، یہ صرف تمھاری زات کی عکاسی کرتی ، میری صدقہ دل سے دعا ہے کہ اس میں تمھارے والدین کا حصہ نا ہو، کیونکہ ولیوں کے یہاں ہی شیطان پیدا ہوتے ہیں اور بحثیت مسلم یاد رکھنا کہ حقوق العباد کا تو حساب دینا پڑے گا 020
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 27/11/2024نا میرے دوست نا ، کہتے ہیں” دشمن مرے تے خوشیاں نا کریے، سجنا وی مر جانا” یہ تصویر ظلم ، بر بریت اور تشدد کی کہانی سنا رہی ہے، یہ تصویر بھروسہ کے ٹوٹنے کی کہانی سنا رہی ہے ، یہ تصویر تاحیات فوجیوں سے نفرت کی بنیاد ثابت ہوگی 020
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 27/11/2024إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ زوجل انکے دراجات بلند کریں، انکے قاتل کو دونوں جہان میں رسوا اور انکے لواحقین کو صبر جمیل🥲 آمین 061
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 27/11/2024إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ زوجل انکے دراجات بلند کریں ، کواحوقین کو صبر جمیل اور انکے قاتلوں دونوں جہاں میں رسوا ، آمین 020
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 23/11/2024یہ @maryamnawazmns.bsky.social اور اسٹیبلشمنٹ کی معاشی ترقی۔maryamnawazmns.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif (@maryamnawazmns.bsky.social)We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave. 021
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 23/11/2024“اپنے پاؤں پر خود ہی کلہاڑی مارنا” شائید اسی کو کہتے ہیں 010
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 23/11/2024 جب حکمران ہی بد نیت ہوں تو ملک میں امن کیا آئے گا 020
Reposted by Ishtiaq MirzaPTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 23/11/2024PTI Tigers, please watch this video and repost it to make it viral. 0237
Reposted by Ishtiaq MirzaPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 5273127
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 22/11/2024اللہ حق کا ساتھ دینے والوں کی ہمیشہ مدد کرتا ہے، انکے ساتھ بھی انشاءاللہ اچھا ہی ہوگا 010
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 22/11/2024جب ملک میں قانون ہی کوئی نہیں تو کیا قانون کی خلاف ورزی، قانون بنانے اور نافذ کرنے والے خود روز قانون کی بے حرمتی کر رہے ہیں 010
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 22/11/2024للہ تعالیٰ نے سورۃ الاحزاب میں بے گناہ مؤمنین اور بے گناہ مؤمنات کو زبانی ایذا دینے والوں یعنی ان پر بہتان باندھنے والوں کے عمل کو صریح گناہ قرار دیاہے۔ 010
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 22/11/2024کیا مطلب “اپنے علاقے میں “ پورا پاکستان ہمارا علاقہ ہے ، جہاں چاہیں گے احتجاج کریں گے 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 22/11/2024East or West, Khan is the best , Masha’a Allah ❤️ 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 22/11/2024بھینس کے آگے بین بجانے کا کیافایئدہ، ان پٹواریوں اور لفافہ صحافیوں @gfarooqi.bsky.social بلخصوص وہی کہنا ہے جو ان کو لکھا ہوا ملنا ، آخر بھیک میں ملا تمغہ بھی تو حلال کرنا ہے 000
Reposted by Ishtiaq MirzaPTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 21/11/2024#PTI_Followers فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social 103523
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 21/11/2024انکے پاس زیادہ مواقع بھی تو نہیں ہیں ۔ ابھی مان لیں گے تو عزت رہ جاۓ ورنہ خاک بھی ہاتھ نہیں آۓ گی، انشاءاللہ 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 21/11/2024آخر یہ ملک سب کا ہے، سب کو ملکر جدوجہد کرنا ہوگی 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 21/11/2024نوکری مظبوط کرنے کی کوشش کر رہا ، اس سے پہلے والوں نیں پوری دنیا میں جائدادیں بنا لیں اب اس نیں بھی تو بنانی ہیں :( 010
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 21/11/2024انشاءاللہ۔ اب چالاک دشمن کی چالوں میں نہیں آنا، ہمارا ہدف آپ کی رہی ، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور غیر قانونی ، غیر آئینی ترامیم کی واپسی۔ 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 21/11/2024بلکل ایسا ہی ہے، اب تک تو سمجھ آجانی چاہیئے کہ انکا مقصد صرف وقت گزارنا ہے حل تلاش کرنا نہیں 000
Ishtiaq Mirza @ptiwarrior.bsky.social · 21/11/2024جنھوں نیں ملک کی حفاظت کرنی انھوں نیں ہی ملک میںٗبد امنی پیدا کی ہوئی ہے 000