Sign in

PTI QUEEN

@adilrana.bsky.social
3.3K followers 4.8K following 17 posts

My True Love ❤️ Imran Khan ❤️

PostsRepliesMedia
Reposted by PTI QUEEN
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 29/11/2024
فوج نے اپنے ہی فوجی کو گاڑی کے نیچے کچل ڈالا اور اس کے بعد تین گاڑیاں شہید فوجی کے اوپر چڑھ گئیں لیکن ان ظالموں نے گاڑی نہیں روکی یہ لوگ پاکستان کے محافظ کیسے ہو سکتے ہیں ظالم لوگ ہیں یہ اس ویڈیو کو Repost لازمی کرنا تاکہ ان ظالموں کی کرتوتیں پوری دنیا دیکھ سکے ان کے چہروں سے نقاب اتر سکے
21410
Reposted by PTI QUEEN
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی ٹائیگرز اس ویڈیو کو ضرور دیکھو اور اسے Repost کر کے Viral کر دو #pti_lover #SecretMan #imrankhan
33514
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 23/11/2024
PTI Tigers, please watch this video and repost it to make it viral.
0237
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 22/11/2024
بالکل درست
1172
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 21/11/2024
پورے پاکستان کو بتا دو یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے Repost
1134
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 21/11/2024
ہم آپ کے ساتھ ہوں گے اسلام آباد میں انشاءاللہ 24 نومبر
0164
Reposted by PTI QUEEN
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 21/11/2024
21 نومبر کو ہی پاکستان اسلام اباد کو بند کرنا سٹارٹ کر دیا گیا ہے یہ گورنمنٹ جتنے مرضی ہتھکنڈے کر لیں جتنے مرضی روڈ بلاک کر لیں لیکن انشاءاللہ اس بار ہم واپس نہیں جائیں گے #عمران_خان
2172
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو اس سے بھی زیادہ کنٹینرز لگیں گے پی ٹی ائی کے ٹائیگرز ہم ان سب کنٹینرز کو ہٹا کر اگے بڑھیں گے ہارنا نہیں ہے اس پر پیچھے نہیں ہٹیں گے ہم #عمران_خان
182
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 21/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج . عمران ریاض خان
1213
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 20/11/2024
نومبر 24 کو تیار ہو میرے ساتھ احتجاج پر جانے کے لیے تو Repost کر کے کمنٹ میں لکھو Imran khan Tigers
3355
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 20/11/2024
ہم سب عمران خان کے ساتھ ہیں 24 نومبر کے انتظار میں ہیں ہم سب لڑکیاں اور لڑکے اسلام آباد پہنچے گے انشاللہ Repost کر کے پورے پاکستان کو بتا دو
1153
Reposted by PTI QUEEN
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان کے مستقبل اور عمران خان کے لیے Post کو Repost لازمی کریں
23214
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان کے مستقبل اور عمران خان کے لیے Post کو Repost لازمی کریں
23214
PTI QUEEN @adilrana.bsky.social · 19/11/2024
کیا آپ بھی تیار ہیں 24 November کو اسلام آباد کے لیے عمران خان کے لیے Follow کر کے۔ کمنٹ میں بتائیں #imrankhan
6337
Reposted by PTI QUEEN
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 19/11/2024
اس بچے نے غریدہ فاروقی کے منہ پر تماچہ مارا اور صاف صاف کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اس ویڈیو کو ریپوسٹ کر کے پوری دنیا میں پھیلا دو تاکہ سب جان جائیں اس ملک کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے #imrankhan #garidafarooqi #SecretMan #pti
510056
Reposted by PTI QUEEN
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 19/11/2024
Imran khan Leader of Islam @imrankhan
3379
Reposted by PTI QUEEN
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 19/11/2024
24 November"We can no longer remain silent against inflation and for a better future for our children. It's time we all raise our voices together, We have to participate in this fight for a better life for our children, because now is not the time for silence Imran Khan #imrankhan #secretMan
02011
Reposted by PTI QUEEN
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان میں اس VPN کو ڈاؤن لوڈ کرو کیونکہ یہ VPN بلاک نہیں ہوتا اس کا پروٹوکول سیٹنگ کو بلاک کرنا بہت مشکل ہے اس وجہ سے سب لوگ اس VPN کو Download کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں Repost کریں تاکہ دوسروں تک بھی یہ پہنچے شکریہ
2197
Reposted by PTI QUEEN
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 19/11/2024
PAKISTANI COMMUNITY 👈بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے آپ سب یہ کام کریں! ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا 🙏
64520