Gharidah Farooqi (T.I.) @gfarooqi.bsky.social · 01/01/2025HAPPY NEW YEAR ! 🎉🎊🎇🎆🎇🎆🎉🎊🥳✨🌟💫🌈💃 🥳🎊🎉 #NewYear #HappyNewYear 110
Gharidah Farooqi (T.I.) @gfarooqi.bsky.social · 03/12/2024Pakistan 🇵🇰 for the first time becomes World Champion Blind T20 Cricket 🏏 Woohooo!! Whatta wonderful news 🥳 🎉 041
Gharidah Farooqi (T.I.) @gfarooqi.bsky.social · 29/11/2024سلمان اکرم راجہ اور دیگر میں غیرت ہو تو صرف استعفے نہیں پارٹی ہی چھوڑ دیں ۔۔۔۔ غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں ۔۔۔ لیکن ایسے لوگ تو محض populism کی bandwagon پر سوار ہو کر ایک ایم این اے کی کرسی لینے آئے تھے۔ نہ کوئی نظریہ نہ اصول بس موقع پرست مفاد پرست۔ 030
Gharidah Farooqi (T.I.) @gfarooqi.bsky.social · 25/11/2024میری اطلاع کے مطابق علی امین گنڈاپور سے engagement ہو چکی ہے اور کل پرسوں تک اس کے نتائج بھی نظر آ جائینگے۔ شب بخیر ۔۔۔ گُڈ نائیٹ اینڈ گُڈ لک ۔۔۔ 141
Gharidah Farooqi (T.I.) @gfarooqi.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کا “تحفہ” ۔۔ confidence building measure ۔۔۔۔ بہرحال 9 مئی کے دیگر 8 کیسز عمران خان کیخلاف ہیں سو رہائی تو فی الحال ممکن نہیں ۔۔۔ 172
Gharidah Farooqi (T.I.) @gfarooqi.bsky.social · 19/11/2024Being a Kashmiri, I'm sad, I'm angry, heart-broken, I feel wretched and dejected. I feel betrayed. Blood boils with rage! This is a worst day in life. I'm caught between hope and disdain. Kashmir, I love you 🍁❤️💚 150
Gharidah Farooqi (T.I.) @gfarooqi.bsky.social · 18/11/2024اب تک کی میری اطلاعات کے مطابق PTI کا 24 نومبر کا احتجاج یا تو ہو گا نہیں۔ ایک شخصیت رابطوں کے ذریعے معاملہ طے کر سکتی ہے۔ اور اگر ہو گا بھی، تو محض ٹوکن احتجاج ہو گا جیسے گزشتہ کئی بار ہوتے رہے ہیں تاکہ کارکنان کے سامنے سیاسی ساکھ محفوظ رہے۔ 6111
Gharidah Farooqi (T.I.) @gfarooqi.bsky.social · 18/11/2024Hello everyone! 👋 After my journey on Twitter/X, it's exciting to be here. Looking forward to connecting, sharing, and exploring this new space with all of you! #Newbie #HelloEveryone 460