ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا