Reposted by Rashid Abbasi

پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں