Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 18/12/2024The reason why i keep my feelings to myself‚ is because i can't explain them and even if I can I don't think anyone will understand۔ 010
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 15/12/2024ہاتھ میں خواب کی تعبیر لیے پِھرتا تُم سے محرُوم فَقط تیری تصویر لیے پِھرتا♥️ 000
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 09/12/2024کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں جن میں شام نہیں عمر گزر جاتی ہے🖤🥲 000
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 08/12/2024"کسی سے پوچھا گیا احساسات چھپانا کیسا ہے؟ اس نے کہا: میں اپنے ہاتھ میں جلتا کوئلہ رکھوں اور دعویٰ کروں کہ برف کا ٹکڑا ہے۔" 001
Reposted by Nafeed KhanNafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 21/11/2024لاکھوں کروڑوں درود سلام خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺپر اور ان کی آل پر❤ 195
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 25/11/2024اتنے برسوں کی جدائی ہے کہ اب۔ تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے۔ 020
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 22/11/2024الســـلام علیکم صبح بخیر آج جمعہ کا مبارک دن ہے،کثرت سے درود پڑھنا اور سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا ہر گز نہ بھولیے گا…!!! جزاکم اللّٰــــہ خیراً کثیرا🌹 _جمعہ مبارک ❤️ 051
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 21/11/2024لاکھوں کروڑوں درود سلام خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺپر اور ان کی آل پر❤ 195
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 20/11/2024وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" شب بخیر ❤ 1123
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 20/11/2024تمہارے بعد کا تو خیر ، کیا کہیں تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ہے دل _____🖤 040
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 19/11/2024اگر تم اللہ کی عبادت نہیں کر سکتے تو گناہ کرنا چھوڑ دو: شیخ سعدی شب بخیر🥀 080
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 18/11/2024نہ گلے رہے نہ گماں رہے نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو.🙂 شب بخیر 🥀 030
Nafeed Khan @nafeed1khan.bsky.social · 18/11/2024Life is full of ups and down. Stay positive, no matter what happens. And always trust ALLAH☝️ 150