Reposted by @nadiabutt.bsky.social

🚨🚨 بریکنگ نیوز:مریم نواز کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی چین سے جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ،سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ہوگا،نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے علاج ہوگا۔مریم نواز کی ہائی گیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لیانگ سے ملاقات میں امور طے پا گئے۔