Sign in

سید اشفاق حسین

@muslimashfaq.bsky.social
373 followers 346 following 49 posts

Only Mulsim. A imported Fertilizer Trader.

PostsRepliesMedia
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 17/01/2025
@lmranjattale290.bsky.social for which product you need distributor
000
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 26/12/2024
020
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 26/12/2024
010
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 26/12/2024
010
Reposted by سید اشفاق حسین
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 26/12/2024
شمالی وزیرستان لہو لہان 😭 ماٹر گولوں کی برسات جاری ہے،کئ بچے اور خواتین زخمی 😥
141
Reposted by سید اشفاق حسین
Lovang khan Kakar®️ @lovangkakar.bsky.social · 02/12/2024
سانحہ ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان کے عوام سے لیے گئے انتقام کے تمام تر ثبوت گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں ‏جسے آپ اس QR Code ذریعہ بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں ‏۔۔ ‏“سب پھڑے جان گے”
043
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 30/11/2024
ڈرپوک،بکاو، روپوش اور سوشل میڈیا کےی شیر قیادت۔ ڈینگیں مارتے ہیں یہاں پر اور عملی طور پر ایک پریس کانفرنس نہی کرسکتے بے غیرت غدار۔ کوئی باہر بیٹھا ہے ملک سے, اور کوئی اپنے بلوں میں چھپکے بیٹھا ہے۔ @TeamiPians @PTIofficial #خان_کی_زندگی_خطرے_میں #سوشل_بائیکاٹ_فوجی_فیملیز

Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 28/11/2024
‏قاتل منیر عاصم منیر ڈی چوک کا قاتل خونی قصائی۔۔۔!!!_* *_نام عاصم منیر لانتی بغیرت۔۔۔!!!_* ریٹویٹ کریں
12317
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 27/11/2024
شرم۔نقمکی کوئی چیز ہے تم جیسے بے غیرتوں میں
000
Reposted by سید اشفاق حسین
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
یہ بھائی ڈی چوک پر احتجاج کے دوران گولی لگنے سے شہید ہو گیا
6139
Reposted by سید اشفاق حسین
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
رینجر والے نے ہمیں سلام کیا ۔ کہتا بیٹھو ہم بیٹھے ہوئے تھے ۔۔ پیچھے سے ہمیں شیل مارا ۔۔ لڑکا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا ۔ اسکو دونوں پاؤں سے پکڑ کر سر نیچے کر کے اسکو گرا دیا
11519
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 26/11/2024
جنرل عاصم منیر کو جی ایچ کیومیں سی جرنل نے منہ پر تھپڑ مارا ہے کاپی
000
Reposted by سید اشفاق حسین
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں۔ عمران خان ‏اس کے بعد فل سٹاپ ہے۔ ‏⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
02013
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 25/11/2024
یہ پہلے گھر سے تو باہر نکلے
010
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 25/11/2024
ترجمان پکا ٹاؤٹ ہے
000
Reposted by سید اشفاق حسین
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
‏میں اپنے آخری سانس تک وہاں کھڑی رہوں گی آپ لوگوں نے میرا ساتھ دینا ہے: بشری بی بی
094
Reposted by سید اشفاق حسین
Mubashar Ali Shah @smubasharali.bsky.social · 25/11/2024
یہ ہیں ہمارے حلقے NA-133 کے ڈاکٹر عظیم دین جنہوں نے ماشاءاللہ خود کو گرفتار کروا بھی لیا ہے۔ @pti-media-force.bsky.social
1105
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 24/11/2024
@muslimashfaq.bsky.social
030
Reposted by سید اشفاق حسین
PTI_Followers @ptifollowers.bsky.social · 24/11/2024
List:02 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @ptif.bsky.social @arshad0113.bsky.social @mhr1.bsky.social @m1hr.bsky.social @irtizasher5.bsky.social @irmakhan.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک، ریٹویٹ، فولو کریں اور اپنا ہینڈل مینشن کریں۔
103217
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 24/11/2024
Fake account he
000
Reposted by سید اشفاق حسین
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
521899
Reposted by سید اشفاق حسین
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 23/11/2024
‏ہماری تاریخ بھی عجیب ہےمحافظ محفوظ رہتے ہیں اورتمام مسافرمارے جاتے ہیں۔کب تک ہم لوگ اپنوں کےاسی طرح جنازے اُٹھاتے رہینگے اُمتِ مُسلمہ کا خون اتنا سستاتو نئی تھاسُنی شیعہ وھابی دیوبندی سندھی بلوچی پشتون پنجابی سے نکل کر اتحادکریں اور ایک فیملی کی طرح سچا پاکستانی ہونےکی حیثیت سے ایک دوسرےکا بازوبنیں بننے
0147
Reposted by سید اشفاق حسین
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 23/11/2024
‏قوم کا جذبہ تو ابھی شروع ہوا ہے۔۔۔🔥
0175
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
خوش امدید
000
Reposted by سید اشفاق حسین
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫 ᵖᵗⁱ @r4ja.bsky.social · 22/11/2024
اگر آج ہم نہیں جاگے، تو آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔
097
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
سہولت کاری بس
000
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
804
110
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
*12. قلب ﺍﻵﺛﻢ* ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺣﻖ ﭘﺮ ﭘﺮﺩﮦ ﮈﺍﻝ کر ﺍﺱ ﮐﯽ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﭼﮭﭙﺎﺗﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺒﻘﺮﮦ - 283) *13. قلب متکبر* ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺘﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﮐﺶ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﯾﻨﺪﺍﺭﯼ ﭘﺮﮔﮭﻤﻨﮉ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺩﻝ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ... *(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﻤﺆﻣﻦ - 35)*۔
000
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
*10. قلب اعمی* ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺳﮯ ﻋﺎﺭﯼ ﮨﮯ، ﺣﺘٰﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺤﺞ - 46) *11. قلب ﺍﻟﻼﻫﻰ* ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ، ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺭﻧﮕﯿﻨﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﮕﻦ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﺍﻻﻧﺒﯿﺎﺀ - 3) 👇
100
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
*8. قلب حي* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﷲ ﮐﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﻗﻮﻣﻮﮞ ﻛﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺳﻦ ﻛﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﻧﺼﺤﻴﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﻕ - 37) *9. قلب مریض* ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺷﮏ، ﻧﻔﺎﻕ، ﺑﺪﺍﺧﻼﻗﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﻭ ﻻﻟﭻ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﺍﻻﺣﺰﺍﺏ - 32) 👇
100
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
6. قلب مھدی* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﷲ ﻛﮯ ﻓﻴﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﻛﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﻛﻮ ﺑﻬﯽ ﺑﺨﻮﺷﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮ ﻟﻴﺘﺎ ﮨﮯ... (سورۂ تغابن - 11) *7. قلب مطمئنہ* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻛﻮ ﷲ ﮐﯽ ﺗﻮﺣﻴﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻛﮯ ﺫﻛﺮ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺳﻜﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺮﻋﺪ - 28)👇
100
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
*4. قلب وجل* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻧﯿﮑﯽ ﻛﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﷲ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮﮮ ﮔﺎ ﻳﺎ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﻛﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ لرزتا ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ - 60) *5. قلب تقی* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﷲ ﻛﮯ ﺷﻌﺎﺋﺮ ﮐﯽ ﺗﻌﻈﻴﻢ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺤﺞ - 32) 👇
100
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
*2. قلب منیب* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﷲ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﻛﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﻣﻴﮟ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ق - 33) *3. قلب مخبت* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺟﻬﻜﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﻜﻮﻥ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺤﺞ - 54)
100
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 22/11/2024
*میرا اور آپ کا دل کون سا ہے؟* *قرآن کے آئینے میں اپنا دل آپ دیکھ لیجئے* قرآن بتاتا ہے کہ اس دنیا میں 13 قسم کے دل والے لوگ ہیں *1. قلب سلیم* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻛﻔﺮ، ﻧﻔﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ... (ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺸﻌﺮﺍﺀ - 89) 👇
100
Reposted by سید اشفاق حسین
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024
اگر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے #ضلع_کرم 😭💔
032
Reposted by سید اشفاق حسین
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 22/11/2024
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری۔۔!!
054
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 21/11/2024
آپ سب کا شکریہ دو سو فالورز ہوگئے پیں
020
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 21/11/2024
ہم پڑے ہیں راہوں میں
010
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 20/11/2024
یہ کیا چکر ہے لگتا ہے یہاں سب فیک اکاؤنٹس ہے
000
Reposted by سید اشفاق حسین
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 20/11/2024
The guarantor of freedom The leader of the nation A companion of truth Courageous man Intellectual and fearless
143
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 20/11/2024
‏کرائے کے مولوی کرائے کا میڈیا کرائے کی عدالتیں کرائے کی حکومتیں کرائے کی بیوروکریسی اور اصطبلشمنٹ سب قوم کا گلا گھونٹنے کے شریک مجرم ہیں ‎#LetUsBreathe
010
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 20/11/2024
Once again the Pak. Govt Arrested Masoom Shayan. @realDonaldTrump @elonmusk @TeamiPians #LetUsBreathe
000
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کی ایک کیس میں ضمانت سے 24 نومبر کا احتجاج ملتوی نہیں ہو سکتا جو لوگ آج بھی گھروں سے عدالتوں سے جا کر تحریک انصاف کے لوگ اٹھا رہے ہیں وہ بدنیت ، دھوکہ باز اور بد طینت ہیں آسو بلا کے ہوتے کوئی مثبت توقع مت رکھیں بظاہر نرمی 24 نومبر کے خوف سے ہے ‎#LetUsBreathe
000
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکہ نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہنچانے کے لیے۔ عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو اپنے ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
000
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 20/11/2024
‏فائنل کال الرٹ 🛑 عمران خان اب بھی گرفتار ہیں، مومینٹم ٹوٹنا نہیں چاہئیے سب فوکس 24 نومبر کے احتجاج پر رکھیں۔ لیڈرشپ اور ٹکٹ ہولڈرز پر پریشر برقرار رکھیں کیونکہ احتجاج کی کامیابی سے ہی خان کی رہائی ممکن ہے۔ یاد رکھیں فی ٹک ہولڈر 5 ہزار لوگوں کا قافلہ اسلام آباد لیکر ائے گا
000
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 20/11/2024
100 فالورز پورے ہوگئے شکریہ آپ سب کا سلامت رہو۔ بس 24 نومبر نہی بھولنا
010
سید اشفاق حسین @muslimashfaq.bsky.social · 20/11/2024
سورۃ البقرۃ آیت نمبر: 206 وَإِذَا قِيلَ لَهُ اتَّقِ اللَّهَ أَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْإِثْمِ ۚ فَحَسْبُهُ جَهَنَّمُ ۚ وَلَبِئْسَ الْمِهَادُ ترجمہ: اور جب اسے کہا جائے کہ اللہ سے ڈرو تو تکبر اور تعصب اسے گناہ پر آمادہ کردیتا ہے ایسے کے لئے بس جہنم ہی ہے اور یقیناً وہ بدترین جگہ ہے۔
000