Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 01/12/2024نوازشریف نے سارے ادارے فوج کے حوالے تو کئے ساتھ ہی پٹواریوں کی باجی مریم بھی ایک ریٹائرڈ کیپٹن کے نیچے کردی 053
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد کی ڈنکی لگانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ لاہور سے اسلام آباد پانچ گھنٹے میں پہنچائیں گے۔ نوٹ: ہماری کوئی دوسری برانچ نہیں ہے۔ 062
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 23/11/2024جیسے آج کنٹینرز پر کپڑا ڈالا جارہا ہے جلد حافظ برقعہ پہن کر بھاگ رہا ہوگا۔ 192
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 23/11/2024ایک احتجاج اور موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!! 063
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز 🚨 🚨 سامنے سے پختون خواہ ا رہا ہے پیچھے سے ساؤتھ پنجاب ا رہا ہے درمیان سے لاہور ا رہا ہے دائیں طرف سے بلوچستان ا رہا ہے بائیں طرف سے سندھ ا رہا ہے گوال منڈی کے مجرموں کو کان سے پکڑ کر اقتدار سے اتارا جائے گا🔥✌ 233
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 23/11/2024پانچ موٹروے بند کرنے والے اٹھارہ سال سے پاراچنار جانے والی ایک سڑک کو محفوظ نہ بنا سکے 242
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 23/11/2024اسٹیبلشمنٹ اپنے پالتو محسن نقوی کو لگام دے ایسا نہ ہو 24 نومبر کو پاکستانی عوام طعام اور آرام وزیر اعظم ہاٶس، پریذیڈنٹ ہاٶس، راۓ ونڈ محل اور جاتی امراء میں کرے، پُرامن احتجاج کو پرتشدد بنایا گیا تو اُس کا بھرپور جواب دیا جاۓ گا، بہت احترام کر لیا اور بہت لحاظ ہو گیا مگر اب نہیں۔ 271
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 23/11/2024مورخ اگر ایک باپ کا بچہ ہوا تو یہ ضرور لکھے گا کہ ایک ہی وقت میں چھ جگہ سے موٹر وے بند کرنے کا سہرا چودھری نظام دین کے سر جاتا ہے😂😂😂 072
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024بیک وقت موٹروے کے 6 سیکشنز پر مرمتی کام نکال کر مستری لگانا بھی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے۔۔!! 073
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024فائنل کال الرٹ🚨 اگر 26 کروڑ عوام کی آزادی، 400 کنٹینر اور 22 ہزار ٹُھلے روک سکتے ہیں، تو آئندہ آپکے گلے میں پٹہ ڈال کر رسی باندھنا باقی رہ گیا ہے۔ 152
Reposted by NaeemshahNaeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024جنگل کا قانون نافذ ہو چکا ہے اب بچے گا وہی جو طاقتور ہوگا۔ خان کی رہائی کیلئے باہر نکلو اور یکجاء ہو کر پر آمن احتجاج کریں ورنہ اس فسطائیت کے دور میں کپتان کو باہر نہیں آنے دینا کسی نے بھی….!!💔🥲 0148
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024ہم مسلمانوں سے اچھے تو نیوزی لینڈرز تھے جنہوں نے کچھ مسلمان مرنے پر اتنا افسوس کیا تھا۔ ہمارے تو ہزاروں جان سے گئے لیکن کسی کو فرق نہیں پڑتا 052
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024جنگل کا قانون نافذ ہو چکا ہے اب بچے گا وہی جو طاقتور ہوگا۔ خان کی رہائی کیلئے باہر نکلو اور یکجاء ہو کر پر آمن احتجاج کریں ورنہ اس فسطائیت کے دور میں کپتان کو باہر نہیں آنے دینا کسی نے بھی….!!💔🥲 0148
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024کور کمانڈر ہاؤس کی بجائے اے پی ایس پشاور پولیس لائنز اور سینکڑوں دوسرے دھماکوں کو بشمول کرم پارا چنار جیسے واقعات کو نائن الیون سمجھا ہوتا تو ایسے واقعات نہ ہوتے 044
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024دو دنوں میں سو سے زیادہ لوگ قتل ہو گئے لیکن الحمدللہ پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدیں محفوظ ہیں 022
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024اتنی بڑے ناخن رکھنے کی کیا فوائد ہوسکتی ہیں جو مریم نے رکھئے ہے, 130
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024یہاں اب ہم کوئی فارمولہ نہیں مانتے جب تک عسکری قبضہ اور اجارہ داری ختم نہیں ہوتی جب تک عدالتی نظام صحیح نہیں ہوتا جب تک فرعونوں کی رسی کھینچی نہیں جاتی تمام فارمولے ناکام ہیں ۔ 153
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024پورے پنجاب میں تین دن کیلئے دفعہ 144 نافذ۔۔ 😂 انصافیوں کا ڈر۔۔ خوف۔۔ کپکپی۔۔ یہ ڈر ہمیں اچھا لگا۔۔🔥 051
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے ابھی تک ملک کی بربادی میں حصہ نہ ڈالا ہو ؟ 130
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024بُشری بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔۔۔۔ یہ کھیل ہے اب ان کے لئیے۔ چھوڑو پکڑو چھوڑو اور پھر پکڑو۔ حالات ایسے صحیح ہونگے ؟ 053
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024گزشتہ رات خطاب کرنے کی سزا افسوس افسوس💔 بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری 😔 094
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024اگر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے #ضلع_کرم 😭💔 032
Reposted by NaeemshahNaeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024🤔سانپ اور بچھو پر بھروسہ کرلینا ۔ مگر ان پاکستان کے جرنیلوں 🐕🐕پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا 😡 0113
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024ملک کا مظالم اب عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا اور نا ہی پارلیمنٹ سے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان۔ 040
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024🤔سانپ اور بچھو پر بھروسہ کرلینا ۔ مگر ان پاکستان کے جرنیلوں 🐕🐕پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا 😡 0113
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024🤔جو نام نہاد علماء اپنے فتوے سے مکر سکتے ہیں وہ ایک دیگ حلوہ دیکھ کر اپنے ایمان سے بھی مکر سکتے ہیں 😑 040
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024🚨اہم توشہ خانہ ٹو کیس عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری۔۔۔ 144
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024ایسی کال دیتا ہی نہیں جس سے پہلے ہی پورا ملک بند نہ ہو جائے 😎 191
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024قیامت صغریٰ 💔 شکوہ کرونگا مارا گیا مجھے اللہ اکبر کی صداوں کے ساتھ 😭 ۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ #پاراچنار 363
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024سیاست میں مُداخلت ختم ہونے کا انتظار کرتی ہوئی ، یہ بیچاری قوم __ روزانہ جنازے اُٹھا رہی ہے #پاراچنار 0101
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024اس تصویر کو دیکھ کر کیا لکھوں؟ ہمت نہیں 💔 #پاراچنار #Parachinar 162
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024سماج کے لیے لڑو، لڑ نہیں سکتے تو لکھو, لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو جو لڑ ، بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہیں کرسکتے، تو انکے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ (چی گویریا) 0132
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 21/11/2024*_فائنل کال کے بعد تخت ہل رہا ہے 76 سالہ بادشاہت کا سورج غروب ہونے کو ہے۔۔۔!!!_*✊🏻🔥 2112
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 21/11/2024کل فوجی جوان شہید ہوئے اور ڈالرز خور کنجروں کو pti کے خلاف اپریشن کرنا ہے۔ 061
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 21/11/2024برکنگ نیوز 🔥 اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت کو دوبارہ فیصلے کیلئے بھیجنے کی استدعا مسترد کر دی 050
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 20/11/2024قدر کروں ان ”شی“ جوانوں کی۔۔۔ جس وقت آپ سکون کی نیند سو رہے ہیں وہ سرد رات میں اٹھ کر اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینر لگا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔😡 شی She 🫣😜😂 030
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 20/11/2024🚨📣بریکنگ نیوز اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے، جس سے جی ایچ کیو پنڈی کی بڑی بڑی دیواریں بھی ہل گئی ہیں۔۔💪✌️ "24 نومبر 2024" #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 040
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 19/11/2024جو بھارتی دباؤ کی وجہ سے آئی سی سی ٹرافی مظفرآباد نہیں لے جا سکتے عوام ان کھسروں سے کشمیر کی آزادی کی امید لگائے بیٹھی ہے🤧 251
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 19/11/2024*24 نومبر کے احتجاج نے کمپنی کا ریڈی ایٹر لیک کر دیا ہے انجن گرم ہو رہا گاڑی کو ٹھنڈا کرنے کے لئے بار بار پانی ڈالا جا رہا ہے-*🚨🫡 050
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 19/11/2024خبر جیو نیوز دے رہا ہے تو یقیناً جھوٹ و فریب کا پلندہ ہے اسکے سوا کچھ نہیں ہے ۔ #FinalCall #ReleaseImranKhan 120
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 19/11/2024Shutdown all business shop hotal for 3 days and move to Islamabad,,,,,and start countdown,,,,,, 050
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 18/11/2024I'm tired of seeing World War III trending on X every 3 months WWIII is never going to hap... 020
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 18/11/2024چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں اللہ دِتاّ 🇵🇰پہلے نمبر پر ہے۔۔۔۔ 030
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 18/11/2024الحمد اللہ شریف خاندان کا چشم چراغ لندن میں بھی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا😂😁 030
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 18/11/2024الحمد اللہ شریف خاندان کا چشم چراغ لندن میں بھی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا😂😁 020