Reposted by MSKshankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 18/05/2025احساس کی بات ھے ان پرندوں کے کو پانی دانہ ڈالنے سے آپکے رزق کوئی کمی نہیں ھوگی بلکہ رزق کے اور اسباب بنے گا 183
Reposted by MSKShahid @binqasimraja.bsky.social · 27/03/2025ریلوے سٹیشن کے لاؤڈ سپیکر پر 27 مارچ کو صبح سات بجکر 30 منٹ پر اعلان کیا گیا: ’پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس روانگی کے لیے تیار ہے۔‘ تقریباً دو ہفتے قبل بلوچستان کے ضلع بولان میں حملے کے بعد سے معطل جعفر ایکسپریس کی بحالی کے موقعے پر آج ٹرین کو غباروں اور پھولوں سے سجایا گیا تھا، 👇 1124
Reposted by MSKWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 01/03/2025عمران نیازی کے بغیر واقعی یہ قوم بہت پیچھے رہ جائیگی اتنا ذہین شخص کہاں سے ملے گا، واہ کیا منصوبے تھے، 🤮🥲 187
Reposted by MSKMalik @malikshahzad123.bsky.social · 01/03/2025یوتھیے عقل اور شعور سے دو ہزار نوری سال کی دوری پر ہیں۔۔ 084
Reposted by MSKWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 22/02/2025وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ڈی جی خان میں کینسر ہسپتال بنانے کا علان کردیا۔ 062
Reposted by MSKSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 18/02/2025ملکی معیشت درست سمت پر گامزن ہے، 55فیصد پاکستانی کاروبار میں بہتری کی اطلاع دے رہے ہیں،پاکستان کا کاروباری اعتماد پچھلے چھ ماہ میں دس فیصد بڑھا،گیلپ سروے 082
MSK @msk333.bsky.social · 01/02/2025urdu.geo.tv/latest/394625-urdu.geo.tvاحسن اقبال کی آکسفورڈ یونین میں ہونیوالے تاریخی مکالمے میں شاندار فتحوزیر منصوبہ بندی نے ترقی پذیر ممالک کے حقوق اور عالمی انصاف کے لیے ایک مضبوط اور مدلل مقدمہ پیش کیا۔ 1133
Reposted by MSKWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 23/01/2025بلوچستان سے آئے پچاس طلبہ کی وزیر اعلی مریم نواز سے ملاقات۔ 092
Reposted by MSKTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 21/01/2025گھٹیا بدزبان سوچ اور تعمیری سوچ فرق واضع فیصلہ عوام کا اللہ کو گواہ بنا کر کمنٹ کریں 1199
Reposted by MSKSara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 21/01/2025ٹرمپ جائی گی نئی حکومت آئی گی تو خان کو آزاد کروائی گی پھر خان نیا پاکستان بنائی گی (نئی ٹرک کی بتی، پرانی والی نے تو کام نہیں کیا اس لیے ۔۔۔۔۔) 161
Reposted by MSKDukhtar-E-Balochistan🇵🇰 @dukhtarbalochistan.bsky.social · 21/01/2025سر زمین بلوچستان کی قابل فخر بلوچ و پشتون بیٹیاں ✌️🇵🇰 یہ وہ بہادر خواتین ہیں جو بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی علاقوں سے آکر بلوچستان کی خدمت کر رہی ہیں ۔ #Balochistan 151
Reposted by MSKShahid @binqasimraja.bsky.social · 15/01/2025World Bank Group Announces New 10-Year Country Partnership Framework for Pakistan 071
Reposted by MSKmuzamil @muzamil.bsky.social · 14/01/2025حکومت نے14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی ان آئی پی پیز سے گزشتہ سالوں کے اضافی منافع کی مد میں 35 ارب روپے کی کٹوتی بھی کی جائے گی مارچ میں بجلی سستی ھونے کا امکان 071
Reposted by MSKsyedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 12/01/2025یہ تصویر دبئی ائیرپورٹ کی ہے جب وہاں پہلی فلائٹ لینڈ کی تھی ۔جو کے پی آئی اے تھی۔ ہمیں احساس کمتری کے بجائے دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی اہمیت کو حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور باکستان کو عظیم ملک بنانے کے لیے کام کرنا ہو گا ۔ 0123
Reposted by MSK2Tone4Real @2tone4real.bsky.social · 11/01/2025Not true, but it will still be an interesting event... www.yahoo.com/news/planeta... 5517
Reposted by MSKSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 11/01/2025نحوست چھٹ رہی ہے۔ "مہنگائی بڑھنے کی شرح" 10 سالوں میں کم ترین سطح تقریبا 2 فیصد پر پہنچ گئی۔ مطلب جتنی رفتار سے نواز شریف کے دور میں بڑھ رہی تھی اس سطح پر پہنچ گئی۔ پہلے مرحلے میں قیمتیں بڑھنے کی شرح کم ہوئی ہے۔ انشااللہ اب جلد ڈالر کے نیچے آنے سے قیمتیں کم بھی ہونا شروع ہو جائیں گی۔ 293
Reposted by MSKnawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 10/01/2025پاکستان کو دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے *3.1 بلین ڈالر* کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی کی بائیکاٹ اپیل کا منہ توڑ جواب ! بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان زندہ باد،،، 0114
Reposted by MSKDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 08/01/2025ہونہار سکالر شپ میں آئی طالبہ کا عمران خان کے متعلق سوال پر جواب دینے سے انکار عمران خان ہے کون ؟ میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی ، طالبہ #MaryamKaHonhaarPunjab 2265
Reposted by MSKDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 08/01/2025علم و یقین کا قافله سرگودھا میں ! یونیورسٹیز آف سرگودھا ، بھکر ، میانوالی اور میڈیکل کالجز کے طلبہ کو 7 کروڑ کے ہونہار سکالر شپ ملیں گے #MaryamKaHonhaarPunjab 0194
Reposted by MSKDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 08/01/2025میرا تعلق عمران نیازی کے شہر میانوالی سے ہے ٫ عمران نیازی نے تو ہمیں کچھ نہیں دیا ٫ مگر آج وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے مجھے ہونہار سکالر شپ ملا ہے #MaryamKaHonhaarPunjab 13610
Reposted by MSKShahid @binqasimraja.bsky.social · 06/01/2025Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif paid tribute to Shaheed Aitezaz Hasan, who sacrificed his life to save his school and classmates from a devastating attack. 0125
Reposted by MSKShahid @binqasimraja.bsky.social · 06/01/2025آج کا دن جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کے لیے یقین کا دن تھا جہاں ان کی آنکھیں ان کے روشن کل کا راستہ دیکھ رہی ہیں اور اس یقین کو وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ امید میں بدل رہی ہیں 1193
Reposted by MSKسید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 30/12/2024پہلی خبر خیبرپختونخوا غیر ملکی قرضوں میں 70 ارب کی بے ضابطگیاں دوسری خبر خیبرپختونخوا گوداموں میں پڑی 10 ارب روپے کی گندم خراب ہو گئی تیسری خبر عمران خان کی رہائی کیلئے 100 کروڑ روپے وکلاء کو فیس دی گئی حالانکہ جج اپنے تھے اور ناظرین پختونخوا صوبہ کے وسائل گرنیل کی نظر ہو گئے 094
Reposted by MSKazramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 30/12/2024اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡 جو شخص بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے ہے اگر اس کا ضمیر زندہ ہے ہے اس کو شیئر لازمی کریں ، اگر آپ کا ضمیر مر چکا ہےto na kry 😡😲😡 31916
Reposted by MSKmuzamil @muzamil.bsky.social · 30/12/2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 3 ہزار پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پر پہنچ گیا 062
Reposted by MSKSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 28/12/2024لاہور میں پاکستان کا پہلا سموگ ٹاور نصب ٹاور ایک کلومیٹر کے ایریا میں 50 ہزار کیوبک فی گھنٹہ سے فضا کو صاف کرسکے گا 15 روز تک سموگ ٹاور کا فیلڈ ٹیسٹ کیا جائے گا، چمنیوں، انڈسٹریز، ڈمپنگ سائٹ کی کی آلودگی کو کم کرنے کا تجربہ کیا جائے گا۔۔۔ 092
Reposted by MSKDukhtar-E-Balochistan🇵🇰 @dukhtarbalochistan.bsky.social · 27/12/2024ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے 🇵🇰 فخر بلوچستان 🇵🇰 ثروت فاطمہ نے نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا انڈر 17 سنگل ایونٹ کا فائنل ثروت فاطمہ نے اپنے نام کر لیا ۔ #Balochistan 061
Reposted by MSKPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/12/2024خواجہ سعد رفیق نے رچرڈ گرینل کو اندر واڑ کر کنڈی لگا کر ایسی چھترول کی کہ وہ نیوز چینلز کی ہیڈ لائن بن گئی۔ 02610