Sign in

syedaazra19.bsky.social

@syedaazra19.bsky.social
532 followers 530 following 92 posts
PostsRepliesMedia
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 19/01/2026
*یَا رَبِّ عَلِّقْقَلْبِىْبِمَا یُرْضِیْكَ○* *"اے میرے رب! میرا دل ان چیزوں کی طرف مائل کر جن سے تو راضی ہوتا ہے"* 🪐🤲🏻
000
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 19/01/2026
شکست اس نے کہاں دی یہ دل ہی ہارا تھا پلٹ چلو میرے اندر ہی اک اشارہ تھا جہاں پہ ہنس نہ سکے اور کھل کے رو نہ سکے تعلقات کا مطلب فقط خسارہ تھا۔
000
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 28/12/2025
محبت سب سے طاقتور جذبہ ہے، کیونکہ یہ بیک وقت عقل، دل اور حواس پر حملہ کرتی ہے۔
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 28/12/2025
جب معاملات الجھ جائیں اور راستے سمجھ نہ آئیں، *تو یاد رکھو:* *اللہ کی طرف ایک سچا قدم زندگی کی بہت سی گرہیں کھول دیتا ہے۔”* *صبر رکھو،* *دعا مضبوط رکھو،* *کیونکہ اللہ کسی کے صبر کو* *ضائع نہیں کرتا* 🤍🌼
021
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 28/12/2025
*خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کے لیے اپنا آج خراب نہ کریں ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہوں اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں
141
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 28/12/2025
دُعائیں مانگتے ہم لوگ، جلد باز بھی ہیں __ ذرا سی دیر میں ہی __ مستجاب چاہتے ہیں وہ بے خبر ہیں، مکافات کے عمل سے ابھی _ جو خار بانٹتے ہیں اور __ گلاب چاہتے ہیں
010
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 19/07/2025
‏یہی کہا تھا میری آنکھ دیکھ سکتی ہے تو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا احمد فراز
030
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 19/07/2025
سچائی سے جینے والے طوفانوں کا رخ موڑتے ہیں یہی لوگ تاریخ کے رُخ پر اپنے نقش چھوڑتے ہیں
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 19/07/2025
‏حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے___!! 🙂🍂
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 19/07/2025
منتظر آج بھی ہے ، دل ترے آنے کا مگر تیرے آنے سے خسارے تو نہیں جائیں گے
010
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 19/07/2025
بارشوں کو عادت ہے.... وحشتیں بڑهانے کى اپنا غم چھپانے کو دیر تک برستی ہیں🥀
010
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 19/07/2025
زبردست بات
031
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 19/07/2025
*.تم نے تو اپنی طاقت سے بڑھ کر اللہ پر یقین رکھا ہے تمہارا یہ بھروسا رائیگاں نہیں جائے گا، اللہ تمہیں ہرگز مایوس واپس نہیں لوٹائے گا۔ ❤️🥀*♥️
021
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 14/06/2025
" ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر " ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں " ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم " لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزار میں 🌹
071
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 14/06/2025
یہ ایران کی لاپرواہی ہے.... یا.... اپنوں کی غداری.... فوجی قیادت ایک ہی وار میں شہید کردی گئی
040
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 14/06/2025
‏میں تب تک ساتھ چلوں تیرے جب تک نہ کہے تُو میں ہارا
050
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 23/04/2025
بعض راتیں، اندر کی راتوں سے زیادہ سیاہ ہوتی ہیں لیکن چاند پھر بھی نکلتا ہے۔ نہ مکمل، نہ واضح بس اتنا کہ یقین رہے روشنی لوٹ سکتی ہے۔ کبھی کبھار، زندگی صرف یہی پیغام دیتی ہے: "میں مکمل نہیں ہوں… لیکن میں ختم بھی نہیں ہوئی۔" تحریر۔۔۔ محمد بخش آخوند۔۔
060
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 23/04/2025
"جاگنا (راتوں کو جاگنا) اُس وقت خوبصورت ہوتا ہے، جب تم خود اسے چُنو۔ مگر جب یہ تمہیں چُن لے تو یہ تکلیف دہ بن جاتا ہے۔" #
040
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 23/04/2025
‏⁧‫زندگی‬⁩ میں ضرورت سے زیادہ ‏پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے ‏انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہے ‏آپ کی زندگی میں ‏کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیئے ‏کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے ‏تھک جائیں تو آنکھیں بند کرنے پر ‏ یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں ‏⁧‫
030
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 15/03/2025
سِتَم کیسَا، کَرم کیسَا، جَفا کیسی، وَفا کیسی؟؟ ” اگر قسمت میں جَلنا ہو تو دَوا کیسی، دُعا کیسی🔥“
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 15/03/2025
‏اڑتا رہا تو چاند سے یارانہ تھا مرا گھائل ہوا تو وادئ گل پوش میں گرا بے آبرو نہ تھی کوئی لعزش میری قتیل میں جب گرا جہاں بھی گرا,ہوش میں گرا قتیل شفائی
000
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 15/03/2025
تمام موسم ، ادھار موسم برستی بارش ، چمکتی بوندیں گلابی شامیں ، سنہری راتیں وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی ۔ یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟؟ ۔ سوال پوچھا تو بات نکلی تمام موسم ہیں ، دل کے موسم وہ ساتھ ہے تو حسین موسم اگر نہیں تو ، اداس موسم تمام موسم ، ادھار موسم ۔۔! 💞💞
010
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 03/03/2025
دنیا والے آپکے حالات سے ہاتھ ملاتے ہیں،آپ سےنہیں ، یہی زندگی کی تلخ حقیقت ہے
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 25/02/2025
نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔ وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ‏صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ❤️🙏
1102
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 24/02/2025
سیانے کہتے ہیں کہ گھوڑے کے قریب پیچھے سے نہیں جانا چاہیے۔ بیل کے قریب سامنے سے نہیں جانا چاہیے۔ اور جاہل کے قریب کسی بھی سمت سے نہیں جانا چاہیے۔
030
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 24/02/2025
جو بچپن ہوتا ہے نہ بڑی خوبصورت چیز ہوتی ہے ❤ کیو نکہ بچپن میں انسان کو بڑی چیزوں کا پتہ نہیں ہوتا ۔ بچپن میں انسان لالچ سے پاک ہوتا ہے ۔ہرس سے پاک ہوتا ہے ۔جھوٹ سے پاک ہوتا ہے ۔پھر جوں جوں وقت گزرتا جاتا ہے وه اسکا شکار ہوتا جاتا ہے۔ وقت کیسے گزر جاتا ہے پتا بھی نہیں چلتا۔
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 20/02/2025
کُچھ نہ کُچھ بولتے رہو ہم سے چُپ رہو گے تو لوگ سُن لیں گے
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 20/02/2025
شہر میں شور گھر میں تنہائی دل کی باتیں کہاں کرے کوئی
120
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 17/02/2025
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنہیں اللہ پاک نے عطا کی ہیں...!!!! الحمدو للہ رب العالمین 💖🙏🙏🙏🙏🙏
030
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 17/02/2025
اگر آپ سکون سے جینا چاہتے ہیں تو ہر اُس بات کا ذکر نہ کریں جو آپ جانتے ہیں، اور ہر اُس چیز پر فیصلہ نہ سنائیں جو آپ دیکھتے ہیں۔🌼✨
030
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 10/02/2025
_انـسان کا ماضی کتنا ہی گناہوں سے بھرا ہوا کیوں نہ ہو مگر اس کا مستقبل ابھی بھی بالکل پاک ہے؛_ 🤍 _بشرطیکہ وہ اللہ کی طرف لوٹ آئے!_✨🥀
120
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 10/02/2025
دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہے جس کی یادداشت مضبوط اور دل نرم ہو ...!!!🖤
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 09/02/2025
بے خبر کو بھی تو اِک روز یہ خبر ہوگی کہ تتلیوں کو کیوں اچھے گلاب لگتے ہیں
000
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 09/02/2025
ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیئے جن میں انسان نیچ ہو،غلام ہو،حقیر ہو یا نظر انداز کیا گیا ہو۔🙂🖤

syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 07/02/2025
٭حیات خود نہیں بنتی بنائی جاتی ہے، چراغ خود نہیں جلتے جلائے جاتے ہیں 🪔ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺳﺖِ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﺁﻗﺎ ﷺ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🙏
030
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 07/02/2025
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🤝 *صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*🌷جمعہ مبارک ❤️
000
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 05/02/2025
چھوٹی سی نیکی کو بھی حقیر نہ سمجھیں، کیا پتہ وہ آپکی بخشش کا ذریعہ بن جائے۔💯
282
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 03/02/2025
آپ کو طاقت کی ضرورت تب پڑتی ہے جب آپ کسی کا نقصان کرنا چاہتے ہوں ورنہ تو ہر کام کے لیے محبت ہی کافی ہے۔:🥀
120
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 03/02/2025
بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی بہت آباد لہجے میں، بہت سنسان ہے کوئی
010
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 03/02/2025
میرا جنُونِ شوق، وہ عرضِ وفا کے بعد وہ شانِ احتیاط تِری ہر ادا کے بعد تیری خبر نہیں، مگر اتنی تو ہے خبر تُو اِبتدا سے پہلے ہے، تُو اِنتہا کے بعد
010
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 02/02/2025
ﭼُﭗ ﻧﮧ ﺭﮨﺘﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣِﻠﯽ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ______!! #🏵
000
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 28/01/2025
زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں آو کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 28/01/2025
جتنا انسان پختہ ہوتا ہے، اتنے ہی کم لوگ اس کے ارد گرد ہوتے ہیں، کیونکہ پختہ دماغ جھوٹی تعریفیں برداشت نہیں کرتا۔ ➖جارج برنارڈ شا❤️
020
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 27/01/2025
😇🥀𝐒𝐡𝐚𝐛_𝐄_ 𝐌𝐞𝐫𝐚𝐣 𝐦𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🌹📿 سرِ لامکاں سے طلب ہوئی ❤️ سُوئے مُنتہا وہ چلے نبیﷺ ❤️ کوئی حد ہے اُنﷺ کے عروج کی ❤️ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ ♥ صَــلَّــو عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ. ❤️ ❤️😇❤️
010
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 27/01/2025
‏چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے ـــــــ رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم لذت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے ـــــــ .
010
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 26/01/2025
ہر انسان پیدا ہوتے ہی مومن نہیں بنتا ۔۔۔۔۔۔ ایک سفر ہوتا ہے ۔۔۔۔ آزمائش سے گزر کر ہی مومن بنتا ہے ۔ *مومن تو اللّٰہ والے ہوتے ہیں ۔۔۔ پرہیزگار ہوتا ہے ۔🌼* *`✍️ہر دن بہتر سے بہتر مسلمان بننے کی کوشش جاری رکھیں ، پچھلی کوتاہیوں کو توبہ کے وضو سے پاک کرتیں رہیں`*
152
syedaazra19.bsky.social @syedaazra19.bsky.social · 25/01/2025
Agree
161
Reposted by @syedaazra19.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 22/01/2025
*توبہ کا خیال (خوش بختی) کی علامت ہے"* *کیونکہ.......!!* *جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ (بد قسمت) ہے"* *`اَسۡتَغۡفِرُ اللّٰہ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ°`*🤲🏻✨
*توبہ کا خیال (خوش بختی) کی علامت ہے"* 

*کیونکہ.......!!* 

*جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ (بد قسمت) ہے"* 

*`اَسۡتَغۡفِرُ اللّٰہ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ°`*🤲🏻✨
1112