Reposted by @mmuhk.bsky.social

عمران ریاض خان 🔥
اس دفعہ جو سہیل آفریدی جمعرات والے دن اڈیالہ آرہا ہے وہ مختلف آدمی ہے ،وہ پہلے والا سہیل آفریدی نہیں ہے
اب اس کا جو عوام کے اندر مقبولیت کا عالم کچھ اور ہے اس نے بڑی کامیابی سے لوگوں کے اندر مومنٹیم پیدا کیا
اس کا کریڈٹ سہیل آفریدی کو ملنا چاہیے