Mian Nouman @miannoumanppp.bsky.social · 22/11/2024تمام موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے 2 بجے کے بعد بند کرنے کا فیصلہ زرائع ایشیاءاردو 000
Mian Nouman @miannoumanppp.bsky.social · 22/11/2024The closest known black hole to Earth is just 1,560 light-years away. 000
Reposted by Mian NoumanPPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 19/11/2024یوم تاسیس کی تیاریاں،پنجاب ایگزیکٹو کا ورچوئل اجلاس جنرل سیکرٹری سیدحسن مرتضی کی زیر صدارت شروع۔ اجلاس میں شہزادسعیدچیمہ،عثمان ملک،میاں ایوب،فیصل میر،عنایت علیشاہ،آصف بشیربھاگٹ،ڈاکٹر خیام،علامہ یوسف اعوان،مہرغلام فرید کاٹھیا،رائے شاہجہان بھٹی ، ارشد جٹ،رانا رفاقت، 132
Reposted by Mian NoumanPPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 21/11/2024گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان سے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی ملاقات ملاقات میں حکومت سے کوارڈینیشن سمیت پنجاب کے عوام بلخصوص وسیب کے مسائل پر گفتگو @SaleemHaiderPPP @ahaidergilani86 @KasimGillani 011
Reposted by Mian NoumanShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 18/11/2024Blue Sky Says Video must be less than 30 seconds , so here I got the video of Saraiki Council from Quaid E Azam University Islamabad 😊 #Folk #Culture 04117
Reposted by Mian NoumanMushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 18/11/2024تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #BilawalBhuttoZardari 🇵🇰 11812
Reposted by Mian NoumanRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔ 36031
Mian Nouman @miannoumanppp.bsky.social · 18/11/2024فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی 154
Mian Nouman @miannoumanppp.bsky.social · 18/11/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔ @BBhuttoZardari 096
Reposted by Mian NoumanPPP Digital Central Punjab @ppcentralpunjab.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، حسن مرتضٰی @BBhuttoZardari @S_HassanMurtaza jang.com.pk/news/1411925jang.com.pkپی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، حسن مرتضٰیپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کےلیے نقارہ خدا ہیں۔ 0105
Reposted by Mian NoumanPPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، حسن مرتضٰی @BBhuttoZardari @S_HassanMurtaza jang.com.pk/news/1411925jang.com.pkپی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، حسن مرتضٰیپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کےلیے نقارہ خدا ہیں۔ 044
Reposted by Mian NoumanPPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، سیدحسن مرتضیٰ 063
Reposted by Mian NoumanPPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 17/11/2024جمہوریت کا علم، عوام کی خدمت کا عزم—پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر تجدیدِ عہد وفا جمہوری جدوجہد، اور ترقی کا سفر –پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب #PPP57ThFaoundationDay 0108
Reposted by Mian NoumanBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 17/11/2024A doorway to the future is the City Institute of Health and Sciences. Mayor Karachi Murtaza wahab paid a visit to the City Institute of Health and Sciences to assess its development #کراچی_ہم_سب_کا 0125
Mian Nouman @miannoumanppp.bsky.social · 17/11/2024idk how to explain it but twitter is the US and bluesky is canada 000
Mian Nouman @miannoumanppp.bsky.social · 17/11/2024Please follow official account ppp Punjab & PPP Digital central Punjab account @ppppunjabsm1.bsky.social @ppcentralpunjab.bsky.social 030
Reposted by Mian NoumanBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 17/11/2024The Prince charming 💖 0165
Reposted by Mian NoumanPPP Digital Central Punjab @ppcentralpunjab.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 195
Reposted by Mian NoumanPPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 053
Reposted by Mian NoumanMushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 17/11/2024As many as 42,000 farmers, including 1,000 women, have been registered for #BenazirHariCard in Sukkur and Ghotki districts. Benazir Hari Card is a multi-purpose ATM card that will enable direct transfers of #SindhGovt's subsidies to 1.5 million farmers. @bbhuttozardari.bsky.social 073
Reposted by Mian NoumanRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ 36736
Reposted by Mian NoumanRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024براہ کرم نوٹ کریں: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔ @pppofficial.bsky.social 107837
Reposted by Mian NoumanRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024Sindh People’s Housing for Flood Affectees (SPHF) has completed construction of more than 300,000 houses. According to a statement, 810,000 houses are in various stages of completion as part of the“world’s largest housing project.”Chairman PPP BBZ is fulfilling his promises. @pppofficial.bsky.social 04522
Mian Nouman @miannoumanppp.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 023
Reposted by Mian NoumanPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 8178118
Reposted by Mian NoumanRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024سوشل میڈیا پر نئیں پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے آفیشل اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ Follow official account of PPP on Blue Sky bsky.app/profile/pppo...bsky.app 31411
Reposted by Mian NoumanBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 17/11/2024ضمنی الیکشن پی بی 8 پی بی 8 میں غیر حتمی غیر سرکاری رزلٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی نے میدان مار لیا۔ جیالوں کا جشن #BalochistanBhuttoKa ✌️ #PB8 141
Reposted by Mian NoumanBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 17/11/2024@ppcentralpunjab.bsky.social Plz follow PPP Digital Central Punjab official Account @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social 0135
Reposted by Mian NoumanBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 17/11/2024@ppppunjabsm1.bsky.social Dear party comrades Follow PPPCentral Punjab official blue sky Account. 021