Reposted by @javedchandio.bsky.socialرشید ناغڑ @rasheednaghar.bsky.social · 20/11/2024یہ یادیں مجھے اداس بھی کرتی ہیں اور ان پر مجھے فخر بھی ھے اداس اس لئے کہ میرے دماغ میں برسوں پہلے کے تاریک دنوں کی تصویر موجود ھے اور مجھے ان پر فخر ہیکہ انہوں نے اپنا سر ہمیشہ اونچا رکھا اور ہمارے لئے ہمت اور امید جیسے خوبصورت تحائف چھوڑے مادر جمہوریت آئرن لیڈی بیگم نصرت بھٹو صاحبہ 02421
Reposted by @javedchandio.bsky.social khan @n2j2.bsky.social · 20/11/2024Chairman PPP @bbhuttozardari.bsky.social strongly condemns the terrorist attack on a security checkpoint in Bannu district of Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/32947/ 089
Reposted by @javedchandio.bsky.socialAftabAKhoso ❤️🖤💚 @aftabakhoso.bsky.social · 19/11/2024Woh Sohni Mitti Sindhri Ki Woh Larki Lal Qalandar Thi. #SalamBenazir #JeayBhutto ✌️ ❤️🖤💚 189
Reposted by @javedchandio.bsky.socialyasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 19/11/2024'سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح کردیا، کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے پیپلز بس سروس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے گی' سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا پیپلز بس سروس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب 078
Reposted by @javedchandio.bsky.socialQadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 19/11/2024عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ عوام میں اس احساس کو بھی مزید اجاگر کرنا ضروری ہے کہ حکومت ہر قدم پر عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 01211
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 19/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام بچے ھمارے روشن مستقبل کے امید ہین اور ان کی فلاح و بھبود کو قومی ترجیحات مین اولین حیثیت دینی چاہئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 0108
Reposted by @javedchandio.bsky.socialQadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 19/11/2024اسلام ہمارا دین ہے، جمہوریت ہماری سیاست ، سوشلزم ہماری معیشت، اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔ @pppofficial.bsky.social 099
Reposted by @javedchandio.bsky.socialSuhail Gadehi @suhailgadhi.bsky.social · 19/11/2024PPP Siyal House Larkano: PPP MPA Sardar Sohail Anwar Khan Siyal's brother President PPP Taluka Baqrani Sardar Tarique Anwar Khan Siyal among the public to solve their problems. #PPP 012
Reposted by @javedchandio.bsky.socialAijaz @aijazabro.bsky.social · 19/11/2024امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ 0109
Reposted by @javedchandio.bsky.socialharisaliabro.bsky.social @harisaliabro.bsky.social · 19/11/2024#ppp 01010
Reposted by @javedchandio.bsky.socialyasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 18/11/202416 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لے کر پاکستان پیپلزپارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔ #ShaheedBenazirBhutto #SMBB 099
Reposted by @javedchandio.bsky.socialAijaz @aijazabro.bsky.social · 19/11/2024ھم نا باز آٸینگے محبت سے جان جاۓ تو جاۓ Jeay Bhutto 01110
Reposted by @javedchandio.bsky.socialQadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 18/11/202430 نومبر تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس مبارک ہو! جئے بھٹو۔ #PPP57FoundationDay 023
Reposted by @javedchandio.bsky.socialFida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 19/11/2024سرزمین شہدا @pppofficial.bsky.social 077
Reposted by @javedchandio.bsky.socialFida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 19/11/2024امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ #NICVD #ChestPainUnits 065
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 19/11/2024شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی جدوجھد کو سرخ سلام 0149
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 19/11/2024امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ 021
Reposted by @javedchandio.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/20242022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ #SPHF 210366
Reposted by @javedchandio.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024 فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی نے پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں سندھ کابینہ میں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنے پر شکریہ ادا کیا فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا 12916
Reposted by @javedchandio.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024 پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی 310456
Reposted by @javedchandio.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس 3166115
Reposted by @javedchandio.bsky.socialCh M. Waqas @aqaasdg.bsky.social · 18/11/2024آپ تو برینڈ ایمبیسڈر ہیں آپکی فیسبک پوسٹ دیکھ کر ہی اکاوئنٹ بنایا ہے 011
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 18/11/2024نئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکاء کے اب تک 20 ملین فالوئرز ہو چکے ہین 141
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 18/11/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا 010
Reposted by @javedchandio.bsky.socialRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024بڑی خبر: بلوچستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کوہیار ڈومکی 35 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوار نے گیارہ ہزار ووٹ حاصل کئے۔ 16537
Reposted by @javedchandio.bsky.socialBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 17/11/2024آئینی عدالت بنانے کا مقصد ایک بلڈنگ بنانا نہیں ہے 184/186کے اختیارات جو آئینی عدالت کودینے تھے وہ آئینی بنچ کو مل گئے نام جو بھی رکھ لیں وہ مقصد پورا ہوگیا بلاول بھٹو زرداری 084
Reposted by @javedchandio.bsky.socialBluesky @bsky.app · 17/10/2024👋 Bluesky is an open social network that gives creators independence from platforms, developers the freedom to build, and users a choice in their experience. We're so excited to have you here! We share Bluesky updates & news from this account. A quick orientation thread: 🧵✨ 8648637529543
Reposted by @javedchandio.bsky.socialBluesky @bsky.app · 18/11/2024me watching Bluesky's user count grow by another million in a day hello and welcome to all 19M of you! 🥳 497321658111186
Reposted by @javedchandio.bsky.socialRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024براہ کرم نوٹ کریں: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔ @pppofficial.bsky.social 107837
Reposted by @javedchandio.bsky.socialjavedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/2024نوجوانون کا رہنما ھمارا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب @bbhuttozardari.bsky.social 1126
Reposted by @javedchandio.bsky.socialjavedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/2024شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ 1988_11_16 کو الیکشن مین جیت کر مسلم دنیا کی تاریخ مین پہلی مرتبہ خاتون وزیراعظم کے طور پر منتخب ہوئی @bbhuttozardari.bsky.social 0156
Reposted by @javedchandio.bsky.socialjavedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/202417 نومبر 2007 شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا علام اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ لاھور پر جیالون نے شاندار استقبال کیا @bbhuttozardari.bsky.social 083
Reposted by @javedchandio.bsky.socialjavedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/2024پ پ پ ضلع قمبرشہدادکوٹ کے صدر حاجی قمرالدین گوپانگ ضلع جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران ضلع انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر نیازاحمد چانڈیو کی قیادت مین کارکنون کا ضلع آفیس قمبر مین 26 ھین آئینی ترمیم کی منظوری اور پارلیامان کی بالادستی کی خوشی مین جشن اور آتشبازی کا شاندار مظاہرہ @bbhuttozardari.bsky.social 021
Reposted by @javedchandio.bsky.socialjavedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/2024ٹوئیٹر X کے مدبقابل نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو سکاء کی پوری دنیا مین تیزی سے مقبولیت بڑھ رہی ہے اور روزانہ دس لاکھ نئے صارفین شامل ہو رہے ہین 011
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/2024ٹوئیٹر X کے مدبقابل نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو سکاء کی پوری دنیا مین تیزی سے مقبولیت بڑھ رہی ہے اور روزانہ دس لاکھ نئے صارفین شامل ہو رہے ہین 011
Reposted by @javedchandio.bsky.socialRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024 بلیو سکائی تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور ہر روز تقریباً ایک ملین نئے صارفین اسے جوائن کر رہے ہیں. www.bbc.com/urdu/article...bbc.comایلون مسک کی ڈونلڈ ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں - BBC News اردوبلیو سکائی ایلون مسک کے سوشل نیٹ ورک ایکس (سابقہ ٹویٹر) کا متبادل پلیٹ فارم ہے۔ ظاہری شکل اور لوگو ڈیزائن کے لحاظ سے یہ ایکس سے بہت مشابہت رکھتا ہے۔ 13815
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/2024پ پ پ ضلع قمبرشہدادکوٹ کے صدر حاجی قمرالدین گوپانگ ضلع جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران ضلع انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر نیازاحمد چانڈیو کی قیادت مین کارکنون کا ضلع آفیس قمبر مین 26 ھین آئینی ترمیم کی منظوری اور پارلیامان کی بالادستی کی خوشی مین جشن اور آتشبازی کا شاندار مظاہرہ @bbhuttozardari.bsky.social 021
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/202417 نومبر 2007 شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا علام اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ لاھور پر جیالون نے شاندار استقبال کیا @bbhuttozardari.bsky.social 083
Reposted by @javedchandio.bsky.socialBilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024 12274148
Reposted by @javedchandio.bsky.socialBilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024 21251129
Reposted by @javedchandio.bsky.socialRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024The new social media platform @bsky.app is being talked about in the major newspapers of the world. Millions of people have created accounts in a few days. @support.bsky.team 22814
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/2024شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ 1988_11_16 کو الیکشن مین جیت کر مسلم دنیا کی تاریخ مین پہلی مرتبہ خاتون وزیراعظم کے طور پر منتخب ہوئی @bbhuttozardari.bsky.social 0156
Reposted by @javedchandio.bsky.socialPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 8178118
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 17/11/2024نوجوانون کا رہنما ھمارا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب @bbhuttozardari.bsky.social 1126
Reposted by @javedchandio.bsky.socialRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024With senior anchor Waseem Badami. 23810