Sign in

Jahangir Meo

@meojk.bsky.social
896 followers 1.4K following 45 posts

I am Imran Khan. I am standing with Pakistan working for his prosperity, progress and dignity.

PostsRepliesMedia
Reposted by Jahangir Meo
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 16/12/2024
پنجاب کی صورتحال، جڑانوالہ میں سڑک حادثے میں جاں بحق شخص کی میت کےلئے ایمبولینس نہ مل سکی، لاش کو گدھا گاڑی پر اسپتال منتقل کرنا پڑا، شرمناک
11312
Reposted by Jahangir Meo
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 16/12/2024
😅😅
36126
Reposted by Jahangir Meo
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 07/12/2024
فوجی مداخلت بی بی سی کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتدار میں لانا اور نکالنا اسٹیبلشمنٹ کا اھم کردار ھوتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں لانے والی جماعت کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے اور نکالے جانے والی جماعت کے لیے مشکلات ہی مشکلات پیدا کرتی ہے بی بی سی کی بہترین رپورٹ ضرور دیکھیے
14925
Reposted by Jahangir Meo
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع #گولی_کیوں_چلائی
38155
Reposted by Jahangir Meo
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
Be United be vigilant.
410146
Reposted by Jahangir Meo
PTI Tigers @karma132.bsky.social · 01/12/2024
‏آئیں بنیں اپنے شہداء اور لاپتہ افراد کی آواز! اگر آپ کے پاس اسلام آباد میں ہوئے ریاستی قتل عام سے متعلق کسی بھی قسم کا ریکارڈ ہے تو اس کو نیچے دیئے واٹس ایپ نمبر پر شیئر کریں۔ آپ کی معلومات اور نمبر اور شئیر کئے گئے کوائف مکمل صیغہ راز میں رکھے جائیں گے) ‎#IslamabadMassacre. ‎#گولی_کیوں_چلائی
053
Reposted by Jahangir Meo
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024
ورکرز کئی گھنٹے حکومتی جبر کا مقابلہ کرتے رہے آخر کار فائرنگ کرنی پڑھی پھر بھی وہ فوراً دُم دبا کے بھاگے نہیں. ورکرز بہادر تھے. حامد میر
34829
Reposted by Jahangir Meo
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 30/11/2024
0118
Reposted by Jahangir Meo
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
The only man standing.
67539
Reposted by Jahangir Meo
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
💯 agreed
612453
Reposted by Jahangir Meo
Nawaz Ansari @nawazansari.bsky.social · 28/11/2024
Pakistani security forces pushed a protester off a 25-foot tall stack of shipping containers as they were accused of opening fire on supporters of Imran Khan at a huge demonstration in Islamabad. telegraph.co.uk/world-news/202…
001
Reposted by Jahangir Meo
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
127253
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 27/11/2024
Face it 47 Government
020
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 27/11/2024
International Media reporting
010
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 27/11/2024
BBC NEWS
010
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 27/11/2024
International Media coverage and Pakistani Lefafay
010
Reposted by Jahangir Meo
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
🚨اس وقت چھ لوگوں کی شہادت ہوئی ہے پاکستان میں ہونے والے احتجاج میں۔ انٹرنیشنل میڈیا حقائق بیان کر رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا طوائف کا کردار ادا کر رہا ہے
12919
Reposted by Jahangir Meo
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ قوم جاگ چکی ہے، انقلاب آ رہا یے! #احتجاج_سے_انقلاب_تک
01712
Reposted by Jahangir Meo
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 27/11/2024
صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں
057
Reposted by Jahangir Meo
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ‏عمران خان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والا بہادر جوان عبدالقادر خان روالپنڈی 26 نمبر احتجاج میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گے قادر خان کا تعلق ہزارہ لوہر تناول کے گاوں صوبن گلی سے ہے قادر خان کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے بمقام صوبن گلی میں ادا کیاجاۓ گا
13723
Reposted by Jahangir Meo
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
زالیلہ فاروقی حیران کن طور پر کسی بھی مرحلے، کسی بھی جگہ پر نہ تو بشری بی بی نہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار تو کیا، کوشش تک بھی نہ کی گئی۔ اسلام آباد داخلے کے بعد کئی مقامات خاص کر G9 سے لے کر جناح ایونیو فلائی اوور تک ایک بھی پولیس/سیکورٹی جوان موجود نھیں تھا۔
2217
Reposted by Jahangir Meo
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
02416
Reposted by Jahangir Meo
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 27/11/2024
‏کم از کم 100 سے زیادہ لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔ اب لاشیں چھپائی جا رہی ہیں۔ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں کہ صرف ایک ہسپتال میں 33 لاشیں لائی گئیں۔ ایک اور 27. ابھی باقی نمبرز آ رہے ہیں۔
011
Reposted by Jahangir Meo
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
نہتی عوام پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے گولیاں ماری جا رہی ہیں۔ ایک شخص کے سر پر گولی لگنے کی اطلاعات ہیں۔
12120
Reposted by Jahangir Meo
💫 رانیہ Pti 🦋 @krishmoumar.bsky.social · 27/11/2024
‏خان نے کیسے تنکا تنکا جوڑ کر اپنے کارکن، اپنے بچے جوان کیے تھے، شعور دیا تھا💔💔 ‎#IslamabadMassacre ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
011
Reposted by Jahangir Meo
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
میں بھی پاکستان ہوں توں بھی پاکستان ہے #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #DChowk #historyinthemaking
0124
Reposted by Jahangir Meo
Nomi khan @nomikhan1980.bsky.social · 26/11/2024
‏بڑی خبر ‏محسن نقوی کو شہباز شریف نے عہدے سے ہٹا دیا۔ ‏خرم دستگیر نئے وزیر داخلہ نامزد۔ ‏نوٹیفیکیشن جاری۔ ‏زرائع
022
Reposted by Jahangir Meo
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
شہریار ریاض 56 NA راولپنڈی پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ ، کے پی کے کارکنوں کا استقبال کرتے ہوئے ہمارا پرامن احتجاج عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔ #رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو #این اے 56 راولپنڈی
02210
Reposted by Jahangir Meo
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
ایک سال بھی رکنا پڑا تو رکیں گے، عمران خان کو رہا کئے بغیر واپس نہیں جائیں گے
12415
Reposted by Jahangir Meo
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
دونوں ھاتوں سے سلوٹ۔ stay blessed
14626
Reposted by Jahangir Meo
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 26/11/2024
🚨🚨 ALERT.
073
Reposted by Jahangir Meo
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 26/11/2024
اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے،سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!! عمران خان
064
Reposted by Jahangir Meo
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏اگر اس وقت عمران خان کے پلان کی کوئی حقیقی نمائندہ ہے تو وہ بشریٰ بی بی ہیں... پی ٹی آئی ورکرز نے دوسرے کسی لیڈر پر اعتبار کیا تو یہ دھرنا بے نتیجہ رہے گا.. پی ٹی آئی کے چند بڑے لوگ اندر کھاتے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں.. لیکن بشریٰ بی بی ان کی راہ میں واحد رکاوٹ ہیں
11712
Reposted by Jahangir Meo
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏سرینگر ہائی وے اسلام آباد
0159
Reposted by Jahangir Meo
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
افسوس ناک خبر 💔 اسلام آباد دھرنے میں پشین سے تعلق رکھنے والا ولی خان کاکڑ شہید اور نصیب اللہ کلیوال شدید زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل۔
0188
Reposted by Jahangir Meo
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024
خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ آج اسلام آباد پہنچا ہے۔ عوام کا غصہ اور جوش و خروش بتا رہا ہے کہ اس بار واپسی خان کی رہائی کے بغیر نہیں ہو گی۔ عوام کا جنون عروج پر ہے۔ اس جنون کا کوئی طاقت مقابلہ نہیں کر سکتی۔ ڈی چوک پہنچ کر دکھائیں گے۔ ‎ #نومبر24_یوم_انقلاب
0106
Reposted by Jahangir Meo
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
Important🚨
0127
Reposted by Jahangir Meo
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں 🚨🚨👇 وزیر داخلہ محسن نقوی کو فیالفور گرفتار کیا جائے
0109
Reposted by Jahangir Meo
Amina @aminakh.bsky.social · 26/11/2024
001
Reposted by Jahangir Meo
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏اب نیا بیانیہ اور سازش بنائی جا رہی ہے کہ بشری بی بی پارٹی پر قبضہ کر رہی ہیں اور عمران خان کی بات بھی وہ نہیں مان رہیں۔ ‏یہ سازش ہے جھوٹ ہے۔ کان نہ دھریں۔ ‏🚨🚨🚨🚨
0147
Reposted by Jahangir Meo
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی کی دھمکی انگلش Subtitles کے ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کو زیادہ سے زیادہ ٹیگ کریں Cc: @BBCWorld @AlJazeeraWorld @arabnewspk @BBCUrdu
21310
Reposted by Jahangir Meo
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے 👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
54246
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 26/11/2024
26 November
031
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 26/11/2024
Ashiq Ashiq
011
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 26/11/2024
It's the power of Pakistani Awam called for Murshad
032
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 26/11/2024
Murshad 804
010
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 26/11/2024
They are phatan
010
Jahangir Meo @meojk.bsky.social · 26/11/2024
British Media Report
021